Prince Asad retweeted
ہم نے عمران خان کو رہا کروانے کے لئے قانونی طریقے تو سارے آزما لئے ہیں، اب تو سپریم کورٹ کے فیصلے تک کو بھی نہیں مانا جا رہا، پھر اب ہمارے پاس سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ چارہ بھی تو کوئی نہیں رہا!
#FreeImranKhan
#فيصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
Prince Asad retweeted
قاسم خان سلیمان خان کا آسٹریلیا کے ادارے اے بی سی کو بھی انٹرویو ہوگیا۔۔۔۔
قاسم خان، سلیمان خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے والد کو بزدل ، آمر سمیت یہ لوگ بیرونی دنیا میں جلاوطنی پر تیار ہیں لیکن ہمارے والد کبھی اس پر سمجھوتا نہیں کرسکتے۔
Prince Asad retweeted
عمران خان ایک انسان ہے, وہ کوئی لوہے کا نہیں بنا, عمران خان کو بھی درد ہوتا ہے لیکن عمران خان اللہ تعالیٰ کے مخلوق کے لیے ہر ظلم برداشت کررہا ہے, عمران خان کی جد وجہد صدیوں یاد رکھی جائیگی!
اداکارہ حناء بیت !!
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
Prince Asad retweeted
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند کرو
Prince Asad retweeted
عمران خان کے حق میں,
عثمان خواجہ بھی میدان میں آگیے ❤️
آسٹریلین کھلاڑی عثمان خواجہ نے پیٹ کمنز @patcummins30 کے ٹویٹ کو اپنی انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے!!
جب بھی بہادری اور انسانیت کی بات ہوگی یہ کھلاڑی ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے!!!
Prince Asad retweeted
نواز شریف، شہباز شریف اور ان کا Boss پیسے دے کر بھی اپنے حق میں ایسا کالم نہیں لکھوا سکتے جیسے کالم عمران خان کی محبت میں دنیا لکھ رہی ہے
Prince Asad retweeted
عمران خان کو کسی پاکستانی میڈیا یا ٹی وی چینل کی ضرورت نہیں۔ عمران خان عالمی میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔ بس ایک ہی نام ہے: عمران خان، عمران خان، عمران خان! اور یہی وجہ ہے کہ جنہیں عمران خان کے نام سے تکلیف ہوتی ہے، وہ مزید تڑپتے ہیں۔
Prince Asad retweeted
اس بار ہم اتنی تعداد میں نکلیں گے کہ وہ گولیاں چلانے کے قابل بھی نہیں رہیں گےـ
اب آزادی چھین کر لینی ہے !!!
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
Prince Asad retweeted
جاوید میانداد کس طرح باؤلرز پر نفسیاتی دباؤ ڈالتا تھا سنئیں سنییل گواسکر کی زبانی 😅
Prince Asad retweeted
عمران خان بہت بڑا انسان ہے بہت بڑا لیڈر ہے ہمارا بھائی ہے عوام کا سوچتا ہے ہمیں عمران خان جیسے لیڈروں کی ضرورت ہے۔
انڈین اداکار جونی لیور






















