𝑀𝓎 𝒶𝓉𝓉𝒾𝓉𝓊𝒹𝑒 𝒾𝓈 𝒶 𝓇𝑒𝓈𝓊𝓁𝓉 𝑜𝒻 𝓎𝑜𝓊𝓇 𝒶𝒸𝓉𝒾𝑜𝓃𝓈. 𝐼 𝒹𝑜𝓃'𝓉 𝒾𝓃𝓈𝓊𝓁𝓉 𝓅𝑒𝑜𝓅𝓁𝑒 𝐼 𝒹𝑒𝓈𝒸𝓇𝒾𝒷𝑒 𝓉𝒽𝑒𝓂😉

𝕆𝕦𝕥 𝕠𝕗 𝕦𝕣 𝕝𝕖𝕒𝕘𝕦𝕖
Joined August 2026
میری سب سے پسندیدہ حد یہ ہے کہ میں خود کو واضح نہ کروں اور نہ ہی وضاحتیں نہ ہی صفائیاں دوں ~ #ذاتیات
7
8
1
31
485
“I trust you”
3 words better than “i love you"
6
72
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🌟#درود_وسلام⁩🌟 🌹السلام وعلیکم🌹 درود پڑھیں۔ 💚اپنی دنیا اور آخرت سنواریں💚 #قافلہ_ادب ✨صلو علی الحبیب✨ 💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕
4
10
9
125
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
#السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سیدنا #محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🤲🌹🌹 – at Kingdom of Saudi Arabia
60
38
89
952
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
Somtimes you just want to scream out loud but all you can do is, sit quietly and as calm n composed as cold water. You have to keep your expressions at freezing point.!!!🥀
2
9
14
288
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
انسان نے 80:20 کی ریشو جو حساب کتاب کی دکان سمجھا جس کے نتیجے میں وہ غلط انداز سے اپنی priorities سیٹ کرتا چلا گیا اپنی تلاش کے 20٪ جو حقیر جانا, اور 80 فیصد نے اسکو سوائے تھکن کے کچھ نہ دیا سراب کو پانی سمجھ کر بھاگتا رہا ان الانسان لفی خسر
1
1
16
303
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
ذہن خیالات اور ان میں موجود انتشار انسان کو ہمیشہ بےچین اور مضطرب رکھتا ہے، بظاہر ہم خاموش اور پرسکون ہوتے ہیں لیکن اندر ایک طوفان برپا ہوتا ہے،،،
11
16
26
303
خاندانی لوگوں کے ساتھ بیٹھا کریں تاکہ اپ کو پتہ چلے کہ اوقات کا مطلب دولت نہیں بلکہ زبان ہوتی ہے 💯
خاندانی لوگوں کے ساتھ بیٹھا کریں تاکہ اپ کو پتہ چلے کہ اوقات کا مطلب دولت نہیں بلکہ زبان ہوتی ہے
4
2
17
217
کچھ سیکھیے ان سے 😂😅
bro was like "Let's take a break before we go at it again" 😂😭
1
1
5
183
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا…۔۔۔۔۔ 🙂
6
17
38
481
Eddie lost his innocence, transitioning from a reluctant aristocrat into a ruthless, confident crime boss akin to Michael Corleone rather than just fighting to survive. #Gentlemen (season 2)
1
2
8
119
Being hated by toxic people is the #1 sign that you’re winning in life.✌🏻
1
5
13
106
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
اللّهمّ أنقذني ممن يبتسم في وجهي ويفتري على اسمي من وراء ظهري۔ "یا اللّٰه! مجھے ان لوگوں سے بچا جو میرے چہرے کے سامنے تو مسکراتے ہیں لیکن پیٹھ پیچھے میرا نام خراب کرتے ہیں🌺 #امین_یارب_العالمین
1
5
5
95
ہر کوئی آپ کو اپنی اوقات اور سوچ کے حساب سے پرکھے گا۔ بالکل ایسے ہی جیسے کہ ایک ترازو بھی صرف وزن بتاسکتا ھے معیار نہیں ~ اس لئے لوگوں کی رائے کو جوتی کی نونک پر رکھیں کیونکہ دنیا کبھی کسی سے خوش نہیں ھوتی ~ #SundayMorning
3
7
19
192
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
ادھوری باتـــوں ســے آ رہی ہے جو بـــاس تم کــو یہ میرے خوابوں کی لاش آنکھوں میں سڑ رہی ہے
13
27
59
1,395
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
ساقی مجھے شراب کی تہمت نہیں پسند مجھ کو تیری نگاہ کا الزام چاہیے،،،!!!!!
5
14
1
26
321
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
اپنےاحساسات کو لفظوں کی صورت ضرور دیا کریں بعض اوقات آپ کسیکیساتھ کتنے ہی مخلص ہوں کتنا ہی اچھا سوچ رہےہو لیکن دوسرا آپکے الفاظ کا متلاشی ہوتا ہے وہ سنناچاہتا ہےکہ وہ کتنا خاص ہے الفاظ ہی ہیں جو غم یا خوشی کیوجہ ہوتے ہیں۔اپنے الفاظ کوخوبصورت پیرہن کا روپ دیا کریں🌺
1
7
9
135
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
اک وہم سا ہوا تھا کہ . . . مجھے پکارا اس نے . . پھر چلتا رہا . . چلتا رہا . . . . چلتا رہا میں 👣 #نوائےخوگر
6
5
1
20
507
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
اپنی حقیقت چھپانے کی عادت، انسان کو خود سے بھی دور کر دیتی ہے۔۔۔۔۔
5
1
36
468