Afghan (@voiceofafg) header
Afghan (@voiceofafg) profile picture

Husan parast, Haq parast, qaom parast, insan dost and sensitive.

peshawar
Joined June 2019
Photo by Afghan (@voiceofafg)Photo by Afghan (@voiceofafg)Photo by Afghan (@voiceofafg)Photo by Afghan (@voiceofafg)Photo by Afghan (@voiceofafg)Photo by Afghan (@voiceofafg)Photo by Afghan (@voiceofafg)Photo by Afghan (@voiceofafg)Photo by Afghan (@voiceofafg)Photo by Afghan (@voiceofafg)
کافی دن ھوگئے ہیں کہ الیکشن کی گہما فہمی میں اپنے پسندیدہ نعرے نہیں سُن سکا تھا لہٰذا یہ وزارت اعظمی وزارت اعلیٰ وغیرہ کا دھندہ چھوڑیں اور یہ سُنیں۔ یہ وردی والے دھشتگرد یہ بوٹوں والے دھشتگرد یہ جنرل کرنل دھشتگرد #StopBalochGenocide
24
164
11
842
17,042
نر نر غږیږه غر غر غږیږه @Aliwazirna50
2
33
2
349
4,770
پاکستانی فوج کے ہاتھوں سندھ لاپتہ کی آواز سسی لوہار کے والد ہدایت لوہار کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے اور مظاہرین اس وقت نصیرآباد ہائی وے احتجاج کررہے ہیں اور تمام انسانی حقوق تنظیموں سے اپیل ہے کہ انصاف دلانے میں وارثان کے ساتھ کھڑا ھوا جائے #JusticeForHidayatLohar
11
217
10
594
16,104
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی رہنما سورٹھ لوہار اور سسئی لوہار کے والد ہدایت لوہار کو آج صبح نصیرآباد میں قتل کر دیا گیا یاد رہے کہ ہدایت لوہار 17 اپریل 2017 سے جولائی 2019ع تک جبری لاپتا رہے ہیں۔ #StatKilledHidayatLohar
6
72
8
157
11,903
پرون په پېښور حیات آباد ټول پلازے کې د ملی مشر منظورپښتین له زندان خوشي کیدو وروسته تود ھرکلئ وشو چې پکې د پېښور اولس په ڰنړ شمیر ڰډون وکو او ھرکلئ ئې ورته وکو۔ @ManzoorPashteen #welcometopeshawar
12
110
1,444
جو قوتیں محسن داوڑ کے حوصلے پست کرنا چاہتے تھے ان کو خبر ہو کہ محسن داوڑ کی یہ مسکراہٹ پیغام ہے کہ وہ انشاءاللہ مزید حوصلے و استقامت کے ساتھ لر و بر افغان پر مسلط کی گئی عالمی جنگی منصوبوں کو ایکسپوز کرتا رہے گا اس مسکراہٹ میں پیغام ہے کہ محسن داوڑ "قوم کا مقدمہ"لڑتا رہے گا۔
11
79
2
518
7,967
وزیرستان میں محسن داوڑ اور اُن کے ساتھیوں پر قاتلانہ حملے اور انتخابات کے نتائج فارم ۴۵ میں زبردستی چینج کروانے کے خلاف شمالی وزیرستان کو عوام نے مکمل بلاک کر دیا ہر قوم نے اپنے اپنے حدود میں سڑکیں بند کی ہیں۔ اگر سلیکشن کرنی تھی تو الیکشن کیو کیا ہمیں شہید کیو کیا آج کی ویڈیو
2
43
3
144
3,357
Israel is an apartheid state executing a U.S. backed and funded genocide against Palestinians. No gray area here.
886
6,333
236
26,108
4,195,013
شمالی وزیرستان ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سید جلال وزیر نے حود اقرار کیا کہ ہمارا کوئی پولیس اہلکار نہ زخمی ہے اور نہ ہی کوئی فوتگی ہوئی ہے۔ نگران وزیراعظم انوارالخق کاکڑ اور پاکستانی میڈیا کو صرف ہم سے نہں پورے ملک کے عوام سے جھوٹ بولنے پر معافی مانگنا چائیے۔
9
138
21
373
32,201
FYI @anwaar_kakar. Would it be too much to expect an apology from you? Because your Tabdeeli predecessors also levelled baseless allegations after #KharQamarMassacre & then looked the other way after being proven wrong. No remorse, no guilt, no conscience. #Justice4MohsinDawar
شمالی وزیرستان کے ڈی ایس پی سید جلال نے آج خود اقرار کر دیا کہ محسن داوڑ اور اُن کے ساتھیوں نے حملہ نہیں کیا تھا اور نہ ہی ہمارے پولیس والے شہید اور زخمی ہوئے ہیں پاکستانی فوج پاکستانی میڈیا کے پروپیگنڈے کو وزیرستان پولیس کا جواب چلو اب ہمارے شہیدوں کو انصاف کون دے گا۔
2
81
166
8,449
شمالی وزیرستان کے ڈی ایس پی سید جلال نے آج خود اقرار کر دیا کہ محسن داوڑ اور اُن کے ساتھیوں نے حملہ نہیں کیا تھا اور نہ ہی ہمارے پولیس والے شہید اور زخمی ہوئے ہیں پاکستانی فوج پاکستانی میڈیا کے پروپیگنڈے کو وزیرستان پولیس کا جواب چلو اب ہمارے شہیدوں کو انصاف کون دے گا۔
5
165
34
422
67,635
دوستوں سے کہنا ہے کہ سیاست اور سیاسی اختلاف کسی اور وقت سہی لیکن آج محسن داوڑ پر بُرا وقت آیا ہے اور ریاست نے اس پر حملہ کیا ہے لہٰذا اس وقت ریاستی بدمعاشی کے خلاف اور محسن کے ساتھ کھڑا ھونا بنتا ہے #MohsinUnderStateTerrorism
102
379
32
2,054
51,574
The arrest of Manzoor Pashteen is shameful and condemnable. Speaking for rights and demanding justice is not a crime. Voices from the peripheries cannot be suppressed with oppression. We demand the immediate release of Manzoor Pashteen.
190
609
105
2,386
134,270
Hi @Israel ✋🏼 Is this baby a “Hamas terrorist”? 🇮🇱
6,159
40,771
1,601
91,021
3,286,673
Only in Kabul jan ...
64
35
39
1,172
204,176
کل برطانیہ سمیت یورپ کے بیشتر ممالک، عرب، افریقہ اور امریکہ میں لاکھوں کے تعداد میں عوام نے مظاہرے کرکے اسرائیل کی بربریت کے خلاف اپنی آواز بلند کی ہے۔ #GazaUnderAttack #GazaGenocide
36
81
1,688
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 64 (نیا پی کے 67) مومند کے زیراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، امیدوار پی کے 64 نثار مومند صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کو کنونشن میں روایتی پگڑی پہنا رہے ہیں۔ رکن صوبائی الیکشن کمیشن مولانا خانزیب، ضلعی صدر ملک سیف اللہ، جنرل سیکرٹری حضرت خان مومند اور دیگر ذمہ داران و عمائدین بھی موجود ہیں۔ #ANPMomand | #Vote4Laltain
32
1
66
1,639
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 64 (نیا پی کے 67) مومند کے زیراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، کنونشن سے ضلعی صدر ملک سیف اللہ خان اور جنرل سیکرٹری حضرت خان مومند خطاب کررہے ہیں۔ #ANPMomand | #Vote4Laltain
1
32
1
90
1,792
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 64 (نیا پی کے 67) مومند کے زیراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، کنونشن سے نامزد امیدوار پی کے 64 نثار مومند خطاب کررہے ہیں۔ #ANPMomand | #Vote4Laltain
34
107
3,074
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 64 (نیا پی کے 67) مومند کے زیراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کی ورکرز کنونشن میں شرکت کیلئے ضلع مومند آمد، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک ایمل خان مومند پبلک لائبریری کا افتتاح کررہے ہیں۔ #ANPMomand | #Vote4Laltain
1
35
1
83
1,650