Humanist, HR Activist, Member Of National Democratic Movement @NDM_Official ! https://xitter.cf/t.co/8iKgCRHFRi

Waziristan/Peshawar, Pakistan
Joined August 2018
تیری چاہت پہ ناز ہے مجھے تیری ہر اک بات پے اعتبار ہے مجھے تیر ے چہرے پہ رہے مسکراہٹ ہمیشہ کیونکہ تیری مسکراہٹ سے پیا ر ہے مجھے #MohsinDawarOurPrid
18
37
8
404
اطلاع سیمینار پشاور یونیورسٹی کل سہ پہر 3 بجےپشاور یونیورسٹی میں منعقد ہونےوالےسیمینار میں شرکت کریں،جس کا موضوع ہے اٹھارہویں آئینی ترمیم اور مرکز و صوبوں کے درمیان تنازعات وفاقی اختیارات کی آئینی حدود مہمانِ خصوصی و مقررین مشر افرا سیاب خٹک بشریٰ گوہر، صدر این ڈی ایم (پختونخوا)
5
4
232
Join us tomorrow at Peshawar University at 3:00 PM for a seminar on “The 18th Amendment and Centre–Province Conflicts: Constitutional Limits of Federal Power. Our guest speakers will be Mashar @a_siab and president @NDM_Official Pukhtunkhwa @BushraGohar.
4
8
118
Rahim Dawar retweeted
Replying to @MeFaheem
6
1
7
983
Today, in Mir Ali, N, Waziristan, a newborn baby lost his life due to the curfew. The closure of the Road prevented the infant from reaching the hospital in time.The state and its Taliban proxies have made our lives unbearable.we are being treated worse than a colony.
2
20
2
40
1,558
ہماری صحافت کا عسکریت پسندی سے آمریت پسندی تک کا سفر
50
1,347
9
6,469
43,050
Rahim Dawar retweeted
منافقت کا یہ عالم ہے کہ پاکستان میں طالبان کے حملوں کے متاثرین ہونے کا بھی رونا روئیں گے۔ جبکہ افغانستان میں طالبان کی فتح کا جشن بھی منائیں گے۔ ایسے وقت میں انکو اپنے وہ ساتھی یاد نہیں آتے جو خودکش حملوں کی نظر ہو گئے۔ پتہ نہیں کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ اتنی جمناسٹک؟
پاکستان میں ایسی کونسی سیاسی جماعت ہے، جن پر ابھی تک دہشتگردوں نے حملہ نہیں کیا ہے @grok
8
25
953
او سابق مہرے! محسن داوڑ آپ لوگوں کی طرح بکاؤ مال نہیں ہیں کہ بک جائیں۔ شرم کرو، لندن میں بیٹھ کر قصیدے سناتے ہو۔
Oh even Mohsin Dawar isn’t buying it‼️ @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 What now⁉️
1
1
13
476
ہماری قیادت کے بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں۔ ہم اسمبلی اور دیگر فورمز پر مین اسٹریم سیاسی جماعتوں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو خبردار کر رہے تھے کہ آج دہشت گردی ہمارے ہاں ہے، کل آپ کی دہلیز پر بھی پہنچ جائے گی۔ آج حالات ہمارے خدشات کی تصدیق کر رہے ہیں۔ #MohsinDawar #NDM_NSM
3
8
35
956
پنجاب اب پختونخوا اور بلوچستان کے ساتھ کھلے عام اپنی کالونیوں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ پنجابی اشرافیہ نے اب ایسا نہ ہونے کا دکھاوا کرنا بھی چھوڑ دیا ہے۔ محسن داوڑ مرکزی صدر نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
1
7
10
296
شمالی وزیرستان میں معمول کےمطابق سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کے باعث ہفتہ و اتوار کو کرفیو نافذ رہتا ہےجو عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔لیکن کل بروز پیر بھی کرفیو نافذ کرنا ظلم کی انتہا ہے کرفیو کی وجہ سےعوام کی بنیادی ضروریات، کاروبار، تعلیم اور صحت کی سہولیات بری طرح متاثر ہوتی ہے
1
4
13
601
حکام سے مطالبہ ہے کہ کل پیر کا کرفیو منسوخ کرکے شمالی وزیرستان کے عوام پر رحم کیا جائے اور انہیں سکھ کا سانس لینے دیا جائے۔
35
پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ جیسے غیر جمہوری عمل کے تحت بننے والے کسی بھی قسم کا کونسل ہمارے لوگوں کا نمائندہ فورم نہیں ہے۔ اس طرح کے کونسل عوام کی فلاح و بہبود کیلیے نہیں بلکہ ایک غیر جمہوری عمل کو تقویت دینے کیلئے بنائے جاتے ہیں۔ @NDM_Official اس کونسل کو مسترد کرتی ہے۔
6
10
668
پنجاب اب پختونخوا اور بلوچستان کے ساتھ کھلے عام اپنی کالونیوں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ پنجابی اشرافیہ نے اب ایسا نہ ہونے کا دکھاوا کرنا بھی چھوڑ دیا ہے۔
Punjab is now openly treating Pakhtunkhwa and Balochistan as its colonies. It has even stopped pretending otherwise.
1
5
331
Rahim Dawar retweeted
Punjab is now openly treating Pakhtunkhwa and Balochistan as its colonies. It has even stopped pretending otherwise.
519
480
123
2,303
116,654
We categorically reject the ARDC imposed on 12 districts of Pakhtunkhwa. This is a dangerous attempt to divide the province administratively, undermine the 25th Amendment, and disempower elected representatives. We will resist this undemocratic move. #NDMRejectsARDC
1
14
1
38
2,874
Rahim Dawar retweeted
What an utter shame.The federal government is leaving no stone unturned in pushing Pakhtunkhwa towards the point of no return,with the province cornered and held against the wall.The individuals nominated here lack credibility and have absolutely no public influence. 1/2 @mjdawar
3
15
40
2,688
Rahim Dawar retweeted
Replying to @RahimDwr
No respectable #Pashtun elder would want to be a part of the breakup of #Pakhtunkhwa. #PindiRaj k d class iv naukaro na zyat Pukhtano la sa nishtay… unconstitutional council memberano sakha bas d yes sir ikhtiar d…they will follow Pindi’s orders. #EmergencyInPakhtunkhwaRejected #RestoreDemocracy
1
13
27
1,716
Rahim Dawar retweeted
My father, Shahab uddin Khan from Bajaur declined the position but for some odd reason his name has still been announced.
12 اضلاع کیلئےعلاقائی و نمائندہ ترقیاتی کونسل کے 49 ارکان کا اعلامیہ جاری باجوڑ سے تعلق رکھنے والے سابق گورنر انجینئر شوکت اللہ کونسل کے چیئرمین مقرر شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ملک خان مرجان وائس چیئرمین مقرر کونسل کے دیگر ممبران میں کون کون شامل ہیں 👇👇
22
109
5
487
17,341
بنوں سے حاجی باز محمد خان کے بعد باجوڑ سے شہاب الدین خان نے بھی عسکری کونسل سے معذرت کر لی۔ امید ہے کہ باقی لوگوں کو بھی کچھ شرم آئے گی اور وہ بھی اپنے ضمیر کی آواز سنیں گے۔ 🫣
1
4
14
1,024
جو ملک / ملا سرکاری پکوڑوں کی ایک پلیٹ پر اپنا ضمیر بیچ دے، وہ بھلا مٹی کا خیرخواہ کیسے ہو سکتا ہے؟ یہ سب رنگ نمبر ہے ❌
10
22
538