hiba yousuf retweeted
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ، اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خانم
hiba yousuf retweeted
میرے قائد کی ایک مسکراہٹ
لاکھوں دلوں کو امید دیتی ہے۔ ❤️
اللّٰہ تعالیٰ میرے لیڈر کی عزت، وقار اور مسکراہٹ ہمیشہ سلامت رکھ۔ آمین 🤲❤️
hiba yousuf retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾
hiba yousuf retweeted
استغفار ۔۔
رب کو اپنے بندے کی سچی توبہ بہت عزیز ہے۔ جب بندہ دل کی گہرائیوں سے آنکھوں میں نمی لیئے اپنے رب کو پکارتا ہے اور ایک بار خلوصِ دل سے استغفار کرتا ہے تو بے شک وہ گنا ہوں کے بوجھ سے اپنے بندے کو آزاد کرتا ہے اور معاف فرما دیتا ہے۔۔
السلام و علیکم زندگی بخیر❤️
hiba yousuf retweeted
Stop worrying about past, stop worrying about your future , just live the moment and be happy..
Good Morning ❤️
hiba yousuf retweeted
پانچ اگست کو ایسا لائحۂ عمل دیں گے جس سے کوئی واپسی نہیں ہوگی۔ ہم اپنی آخری حد تک جائیں گے۔ دنیا کی کوئی طاقت مجھے ڈرا یا دبا نہیں سکتی، اور نہ ہی میرے ضمیر کی قیمت لگا سکتی ہے!
سہیل آفریدی
hiba yousuf retweeted
ایک یہ وزیراعظم تھا جو ائیرپورٹ پر بیٹھ کر اپنی فلائٹ کا انتظار کرتا تھا
پھر غریب ملک کے امیر حکمرانوں نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اپنا جہازلے لیا
hiba yousuf retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴾
hiba yousuf retweeted
عوام کا فیصلہ اگر چلتا تو اس کا سارا خاندان لندن بھاگ چکا ہوتا پورے پاکستان سے عبرتناک شکست کھا کر

































