Pinned Tweet
Knowledge is like underwear.
It is useful to have it, but not necessary to show it off.
Copied
لمبے پینڈے Reposter retweeted
الزام نہ لگائیں پلیز
کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں
سب جانتے ہیں کہ میں ایک مذہبی گھرانے سے ہوں۔۔۔
لمبے پینڈے Reposter retweeted
Just finished new project according to drawing.
پتا نہ فیر کیوں نی پسند آیا
لمبے پینڈے Reposter retweeted
چانس کا سودا:
بحری جہاز بکنے آیا ہوا ہے بہت منافع کا سودا ہے اندر باہر کلر اوریجنل ہے دونوں سائیڈز سے ہلکا ٹچ اپ ہے مالک باہر جارہا ہے ڈیمانڈ: 190ملین پاؤنڈ (مارکیٹ سے بہت کم ہے)
ایک ہفتے میں پیمنٹ چاہئے،3 دن میں کیش پیمنٹ پہ 10فیصد ڈسکاؤنٹ ہے
(نوٹ:مالک جہاز کے ساتھ کھڑا ہے)😎
لمبے پینڈے Reposter retweeted
Replying to @SarbulandMian
اتنی مچھلی سے تو ھل جل بھی نہی ھونی میاں صاحب
لمبے پینڈے Reposter retweeted
میں وہ انسان ہوں جسے ن لیگ سمیت ہر پارٹی کے پیروکاروں نے اپنا نصب العین سمجھ کر گالیاں دیں۔
مولانا کے پیروکار مجھے ثواب کی نیت سے گالیاں دیتے ہیں 😂😂
سب سے گالیاں کھانے کے بعد میں خود کو حق پہ سمجھتا ہوں
لمبے پینڈے Reposter retweeted
Replying to @vectororg755 @nosferatu1x
لاہور ہر وقت حاضر ہے پائین تسیں ٹائم کڈو
جتنے اکاؤنٹ میں نے اپ لوگوں کے فالو کیے ہیں ایک روٹی تو میری بھی بنتی ہے۔ نہ اسلام اباد والا پوچھتا ہے نہ لاہور والا۔۔
@RanaZahidLhr @nosferatu1x
لمبے پینڈے Reposter retweeted
Replying to @ahsanzawar
Shoaib Akhtar has to be there bhai otherwise I’m judging both you and AI
لمبے پینڈے Reposter retweeted
سرکار جواب دیجئیے اس پین چود کو
@OfficialDGISPR
لمبے پینڈے Reposter retweeted
اب کافی دن ہو گئے اصلی ملکانے کا میسج بھی نہیں ایا۔
شاید پاکستان آیا ہو
لمبے پینڈے Reposter retweeted
Replying to @chXaisha
نظروں میں نا ائے
اب بھی کچھ لوگ تھیلا لیکر جاتے ھیں چاھے گوشت لینا ھو یا سبزی
لمبے پینڈے Reposter retweeted
پراجیکٹ ون یونٹ ۱۹۵۵ میں وجود میں آیا
تربیلہ ڈیم کی بجلی کا پراجیکٹ ۱۹۶۸ میں شروع ہوا اور ۱۹۷۶ میں مکمل ہوا
سر معذرت کے ساتھ آپ کے بزرگ بھی جھوٹے نکلے
"ون یونٹ کی خفیہ دستاویز میں چودھری محمد علی نے لکھا : پنجاب؛ سرحد کی بجلی، بلوچستان کے کوئلے و گیس اور سندھ کے وسائل کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے پاکستان پر حکمرانی پنجاب کی ہونی چاہیے ـ
اگر آپ نے یہ خفیہ دستاویز نہیں پڑھی تو مجھے بتا دیں میں اس کی ایک فوٹو اسٹیٹ کاپی آپ کو بھیج دوں گا ـ پاکستان ٹوٹنے کے باوجود پنجابیوں کی یہ ذہنیت آج بھی برقرار ہے اور وہ ابھی بھی پاکستان کے مامے بننے کی کوشش کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے"
ولی خان کا حنیف رامے کے نام کھلا خط
جولائی 1987 ـ روزنامہ جنگ لاہور۔




























