
𝗨𝗠𝗔𝗥 𝗙𝗔𝗥𝗢𝗢𝗤 ♥️no bio I love to make chemistry. ⚠️Engineer by profession ⚠️Married by passion ⚠️Comic lover. ⚠️Foolish on social media. #انجنیاریاں
لبھو فیر
Joined May 2010
- Tweets93.8K
- Following8.9K
- Followers12.1K
- Likes56.8K
Pinned Tweet
ڈسکلیمر 🛺
میں انپڑھ انجینیئر کسی قسم کے پیڈ ،نان پیڈ واٹس ایپ گروپ یا شوشل میڈیا ٹیم کا حصہ نہیں۔
یہاں جتنی ٹویٹس کی جاتی ہیں وہ سب اس بیکار ذہن کی کارستانی ہے۔
تمام دوست احباب سے خلوص کا رشتہ ہے۔
کوشش ہوتی ہے سب سے عزت و احترام سے پیش ا سکوں
ایک وقت تھا رات کو ٹویٹر کافی رونق والی جگہ ہوتی تھی
اب تو اس جنگل بیابان میں صرف الو بھونکتے ہیں
نو چارم
ٹویٹر پر ایک ہی ہے جسے میں تنگ کر سکتا ہوں
آج بہت دنوں بعد اسے تنگ کیا
ایکچوئلی رئیل لائف میں بھی مکمل خاموش اور اپنے آپ میں رہنے لگ گیا ہوں سو آج اسے تنگ کر کے تھوڑا اچھا بھی لگا
اور مزے کی بات کہ ساڑھے نو سے اوپر ٹائم ہوگیا اور لائٹ بھی نہیں گئی سو اب سونا چاہئیے
آپ کے لیے اطلاع ہے کہ آپ جتنا دینی اور نیک شریف ٹی ایل پر بنتے ہیں اتنے آپ ہے نہیں۔جو گند آپ نے خواتین کے ڈی ایم میں مچایا ہوا ہےجو اپنی گندی پکچرز آپ نے خواتین کو ڈی ایم کی ہوئی ہے یا جو گندی چیٹ آپ نے کی ہوئی ہے وہ عنقریب لیک ہونے والی ہےلہذا آپ اتنی اسلامی دانشوری نا جھاڑیں🙄
گمان ہے مسک کو اس گاڑی کا آئیڈیا شاید کیرانچی کی سڑکیں دیکھ کر آیا جہاں جمپ کھڈا آیا اڈا کے آگے کر لی
بائیو کے پیپر میں ساتھ بیٹھی لڑکی کچھ لکھتی پھر عجیب و غریب منہ بناتی۔ اشارے سے پوچھا کیا مسئلہ ہے سوال نہیں آتا تو نقل کرا دوں۔
تو سوال نمبر 6 کا اشارہ کیا
سوال کچھ ایسا تھا مینڈک کا ڈائجسٹو سسٹم تفصیل سے لکھیں جہاں ضروری ہو شکل بنائیں۔
😏😏😏😏
می تو فار دس پورن کڑاہی
📚انپڑھ انجینئر 🛠️🔩⚙️ retweeted
کہندی I am 2 months pregnant
او مریں اسی تھوڑی کیتا اے جو سانوں موزد سوئنگز وکھا رہی
آپ سے ایک بات مشورہ کرنا ہے۔
یہاں کوئ بندی ہے میں جانتا نہیں کون ہے ۔ لیکن کوئ دو بار ایک ہی بکواس کر رہی میری پوسٹ پہ ۔ پہلی بار تو میں نے اگنور کر دیا ۔ اب پھر سے وہی بکواس۔
یا تو اٹینشن سیکر ہے یا پھر ۔۔۔۔۔🤐
کیا کرنا چاہئے ؟
گنتی میں اپ تیسری ہو جس سے سچا پیار اور دوسری ہو جس سے عشق ہوا ہے اور اپ پرمیں یہ گنتی ختم نہیں کرنا چاہتا










