Varda😘🥰 retweeted
عمران خان کے دشمنوں کو شکست ہونی ہے اور ذلت آمیز ہونی ہے ، اور انشاءاللہ یہ شکست جلد ہوگی
Varda😘🥰 retweeted
خان صاحب سال 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
انیق ناجی کا پچھتاوا
Varda😘🥰 retweeted
عمران خان کا خط سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے!!
اخیر ہی کردیا سوشل میڈیا والوں!!
یہ عمارت اب سپریم کورٹ نہیں بابو کا دربار بن گیا ہے, یہاں تعویز دھاگے کا کام کیا جاتا ہے!!
Varda😘🥰 retweeted
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔
شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔
شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔
میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️
میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
Varda😘🥰 retweeted
نواز شریف کو سیرپ پلانے والی جس بھاری بھرکم خاتون کا تذکرہ کیا تھا وہ کوئی برطانوی نہیں پاکستانی خاتون ہیں اس کا شوہر اور بچے بھی ہیں اور وہ پارلیمینٹیرین ہیں ظاہر ہے نواز شریف کے دل کے قریب ہو اور پارلیمنٹ سے باہر ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے وہ نواز شریف کے برطانیہ آنے سے ایک دو دن پہلے آتی ہے اور نواز شریف کے ساتھ یا بعد میں واپس چلی جاتی ہے ! انیق ناجی ۔۔
Varda😘🥰 retweeted
بنا پرچی کے حالات دیکھیں انہیں اپنا نام بھی نہیں یاد رہنا ، ساری زندگی جرنیلوں نے یہ انویسمنٹ کی ہے اس سے اندازہ کر لیں ملک کے حالات کیا ہیں۔
Varda😘🥰 retweeted
اکثر لوگ اس دنیا میں ہر چیز اپنے لئے بہتر سے بہتر چننے کی کوشش کرتے ہیں سوائے الفاظ کے…
Varda😘🥰 retweeted
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے جواب نہیں۔لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بناناچاہتا ہے۔
Varda😘🥰 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں بڑی تبدیلی 🔥🔥
جیو نیوز نے چار سال بعد پہلی مرتبہ عمران خان کا نام لے کر عمران خان کے لکھے گئے خط کے اوپر ایک شاندار ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ اسے ہر جگہ وائرل کردو۔
Varda😘🥰 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨انیق ناجی کا عمران خان کے لکھے گئے خط پر بہترین تجزیہ۔ اسٹبلیشمنٹ کو مشورہ بھی دے دیا، صوبے بنانے ہیں تو خان کو لے آؤ 🔥🔥
عمران خان کا خط انتہائی تشویشناک اور پریشان کن ہے۔ جس میں انکی صحت شدید خراب ہے اور 74 سال کی عمر میں شدید خطرہ ہے۔ انکو برین ہیمبرج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہے۔ ساری فلاسفی ایک ہی سبق دیتی ہے کہ آپ کا سب سے بڑا دشمن انا تکبر ، لالچ اور ہوس ہے۔ انکو اپنے پروں تلے کچل دیں اور بڑے فیصلے کرنے ہیں تو چاہے منت کرنی پڑے، چاہے کچھ لوگوں کو مستعفی کروانا پڑے لیکن خان صاحب سے رابطہ کرکے صوبے بنائیں۔ ورنہ اس پراجیکٹ کا حال بھی کالا ڈیم والا ہوگا۔ کل کو کوئی اور آئے گا تو رہورس کردیا جائے گا۔ اس ملل کو صرف ایک ہی شخص ٹھیک کرسکتا ہے اور پورے ملک کی عوام کو convince کرسکتا ہے صوبے بنانے پر عوام انکی بات مان لے گئی۔
Varda😘🥰 retweeted
مطیع اللہ جان کی یہ ویڈیو اور عمران خان کا خط!
یہ خط رہتی دنیا تک یاد رکھا جائیگا!
یہ خط نہیں پوری داستان ہے!!
یہ خط پاکستانی نظام کا جنازہ ہے!!
Varda😘🥰 retweeted
مریم نواز بوکھلا چکی ہیں علیم خان سے مریم نواز کا پھڈا چوہدری سالک کے ساتھ مریم نواز کا پھڈا ن لیگ کے اتنے برے حالات آچکے ہیں کہ جو ن لیگ کا بندہ اٹھتا ہے مریم نواز کو منہ پر کوئی نہ کوئی بات سنا کر چلا جاتا ہے
عدیل راجہ
Varda😘🥰 retweeted
تعلیم کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی قسم اٹھائی ہوئی ہے کہ بندہ کوئی نہیں چھوڑنا شعور والا پنجاب میں اب۔۔۔🤣

















