Umer Gul Abbasi retweeted
الطاف بھائی محسن نقوی کو کیا سمجھتے تھے زرا ویڈیو دیکھیں جو اس وقت خود کو بھاگی وان بنائے بیٹھا ہے 🤣🤣
Umer Gul Abbasi retweeted
لو جی کشمیریوں کی مزاحمت ختم کرنے کے لیے ریاست پاکستان نے اپنا اہم پتہ کھیل دیا مسلح جتھے منظر عام پر آ گیا جو کشمیریوں کی آزادی کی جنگ لڑیں گے اب ان کے خلاف آپریشن کے نام پر جمہوری جدوجہد کرنے والوں کو مٹایا جائے گا یہ کام پہلے بلوچستان میں بی ایل اے پیدا کر کے کیا گیا کے پی کے میں ٹی ٹی پی کے نام پر پی ٹی آئی کو کچلا گیا بلوچستان میں بی ایل اے کے نام پر بلوچ یکجتی کمیٹی کو کچلا گیا اب کشمیر میں ان کے نام پر عوامی ایکشن کمیٹی کو کچلا جائے گا میرا اس بات پر سو فیصد یقین ہے جتنے مسلح گروہ پاکستان میں سرگرم ہیں وہ اسٹبلشمنٹ کے بنائے ہوئے ہیں اسٹبلشمنٹ کو ختم کرنے کا نام لے کر پرامن مزاحمت کو ختم کرتی ہے
Umer Gul Abbasi retweeted
انتہائی افسوسناک، بیہودہ اور گھٹیا حرکت۔ شریف خاندان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی غلامی میں وہ اپنے ہر محسن کا بدلہ ایسے ہی چکاتے ہیں۔ آدھے گھنٹے میں گھر سے نکالنا کہاں کا انصاف ہے؟
یہ تصویر اعلان کر رہی ہے کہ
باری باری سب کی باری۔۔۔
Umer Gul Abbasi retweeted
کشمیری ذرایع متفق ہیں کہ یہ پاکستانی ایجنسی ISI کا گھٹیا ڈرامہ ہے اور کشمیر میںُ بڑی فوجی کاروائی کا جواز پیدا کرنے کے لئے یہ تماشا کیا جا رہا ہے! تمام میڈیا کو چائیے کہ اس نیلے کوٹ والے جہادی - شہزاد خان - کی تاریخ اور وارداتیں نکال کے پبلک کے سامنے لائیں! شکریہ!
Umer Gul Abbasi retweeted
اگلے ہفتے پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا جانا ہے اس قسم کے واقعات سے تلخی میں اضافہ ہو گا
Umer Gul Abbasi retweeted
آج اگر جے یو آئی کی تحریک کمزور ہوئی تو کل کوئی سیاسی جماعت سر نہ اٹھا سکے گی ۔ اس موقع پر دیگر سیاسی جماعتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ۔ کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی سیاسی جماعت کے رہنما کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا ۔
Umer Gul Abbasi retweeted
26 نومبر، 2024 کو سنائپرز کو فوجی گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے، یہ سب رینجرز اور ایس ایس جی کے سنائپرز تھے اور انہوں نے ہی ڈی چوک میں پُرامن نہتی عوام کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
Umer Gul Abbasi retweeted
ظلم کی بات کو! جہل کی رات کو..! دو برس گزر گئے..
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Umer Gul Abbasi retweeted
آج 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں پورے ملک میں قران خوانی ہوئی۔ میں شہید انیس ستی کی آخری آرام گاہ اور خاندان کی رہائش گاہ پہ حاضر ہوا۔ مرحوم کیلئے فاتحہ ادا کی۔ حقیقی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسپ ستی میرے ہمراہ تھے۔ شہید انیس ستی کا لہو انشا اللہ وطن عزیز میں حقیقی آزادی کا موجب ہوگا۔ شہید کے والد سفارش ستی کا عزم ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اللہ تعالی اس خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
Umer Gul Abbasi retweeted
انٹرنیشنل گراؤنڈ میں عمران خان کے لیے آواز!
سید ذیشان حیدر, اقوام متحدہ کے زریعے پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان اور عمران خان کی پارٹی کارکنان اور عہدیداروں کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
Umer Gul Abbasi retweeted
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
Umer Gul Abbasi retweeted
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان 😂
Umer Gul Abbasi retweeted
ہم آپ کے بھائی ہیں، ہم آپ کو نہیں ماریں گے۔ اللہ کی فوج قتلِ عام سے پہلے
#IslamabadMassacre
Umer Gul Abbasi retweeted
کشمیری بچوں نے مطالعہ پاکستان پر سوالات اٹھا دئیے!
یہ جنریشن آپکو ناکوں چنے چبوا دےگا!
Umer Gul Abbasi retweeted
26 ویں ترمیم کے بعد 250 ججز بے بس ہیں وہ 70 سالہ خاتون کو انصاف نہیں دے سکتے، 60 دن سے ایک خاتون کسی گناہ کے بغیر پابند سلاسل ہے،بیریسٹر گوہر علی خان
Umer Gul Abbasi retweeted
پہلے یہ صرف بلوچستان کی ماہیں بیٹیاں بہنیں تھیں اب کشمیر کی بیٹیاں بہنیں اپنے بھاہیوں کے جنازوں پر چیخ و پکار کر رہیں ہیں💔💔💔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دکھ انہیں اس بات کا ہے کہ یہ بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نہیں ہوئے
، اور یہ فخر کر رہیں ہیں کہ ہمارے بھاہیوں نے سینے پر گولیاں کھاہیں ہیں























