Ubaid Jan (@ubaid5263) profile picture
Peshawar Pakistan
Joined September 2018
Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)Photo by Ubaid Jan (@ubaid5263)
Ubaid Jan retweeted
میں نے اتنا گیا گزرا احمق نظام نہیں دیکھا جو کسی سیاستدان کی آواز کو جبر سے دبانے کی کوشش کرتے ھوئے یہ سمجھ لے کہ آواز دبالی گئی ھے ان کو سیاست کی اس ضرب و تقسیم کا ادراک ھی نہیں ھے، آج مولانا فضل الرحمن صاحب کو لاھور بار کے پروگرام سے روک کر یہ سمجھا گیا کہ ان کی آواز نہیں جائے گی لیکن ریاست کی اس ضرب نےانکی آواز اور ان کے بیانیے کو سیاسی طور پرسو سے ضرب دیتے ھوئےھر طرف پھیلادیا ھے جمعیت علماء اسلام کے کارکنو!!! پاکستان کے آزاد منش باسیو!! حکومت اور اداروں کی ان حماقتوں کو انجوائے بھی کرو اور اس سے فائدہ بھی اٹھاؤ آج کی جیت آپ کو مبارک #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
24
265
16
438
5,512
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسیشن کے مناظر ⁧⁧⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩⁩⁩
12
ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کی اوقات اور ایک مذہبی جماعت کے رہنماء کی عزت وتعز من تشاء وتذل من تشاء ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
1
1
20
کاش مولانا فضل الرحمن صاحب حضرت علی رضہ کا وہ قول یاد رکھتی کہ "جس پر احسان کرو ، اس کے شر سے بچو." ⁧⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩⁩ ⁧⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩⁩ ⁧⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩⁩ ⁧⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩⁩ ⁧⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩⁩
1
12
Ubaid Jan retweeted
میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں، پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہے تمام راستے بند ہیں، ناکے لگے ہوئے ہیں، ایک مہذب شہری کو دانشوروں کی محفل میں جانے سے روکا جا رہا ہے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
13
266
12
1,091
13,369
ن لیگ والوں یاد رکھنا ان شاءاللہ ہم انتقام لیں گے اور سود سمیت لیں گے ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
10
آج کے بعد معدنیات کے ٹرکوں کا راستہ روک دیا جائیں یہ مولانا صاحب کو نظر بند کرنے کا بہترین انتقام ہوگا اور عوام بھی اٹھ کھڑے ہوں گے یہی حل ہے ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
1
19
یہ ہوتا ہے بےخوف قیادت کا حوصلہ! صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ پر بھی کرپشن یا کسی اور الزام کا کیس بنا کر جیل میں ڈالنے کا امکان ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے جس اعتماد اور جرأت سے جواب دیا ، وہ اپنی مثال آپ ہے۔ فرمایا: "اگر کوئی ہم پر ہاتھ ڈالے گا تو پھر ان کے گلے پڑے گی، ہمارے ساتھ کچھ نہیں ہے، میں اس حوالے سے بڑا اسٹرونگ آدمی ہوں۔" یہ الفاظ محض جواب نہیں ، بلکہ خود اعتمادی ، سیاسی استقامت اور بے خوفی کا اظہار ہیں۔ میرے قائد کا مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے رہنے کا حوصلہ قابلِ توجہ ہے۔ سلام ہے ایسے اعتماد اور جرأت کو! #سندھ_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#سرکاری_ٹرولز_دفن⁩ ⁧#محافظ_وطن_مولانا⁩ ⁧#سندھ_کافیصلہ_مولانا⁩ ⁧#قبائلی_عوام_مانگے_امن⁩
6
121
1
348
25,864
کوئٹہ سے غیر سرکاری پہلا نتیجہ موصول! اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ ایک بار پھر وڑ گیا، وڑ گیا! 😁 گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام کے خلاف منعقدہ پریس کانفرنس میں شرکت کے بعد قاری عبدالصمد مدنی صاحب کے اہم تاثرات، ملاحظہ فرمائیں۔
7
پاکستان پیپلز پارٹی جو کہتی ہے کہ جمہوریت میری شناخت ہے، جس جماعت کی شناخت جمہوریت ہے اسی نے سن 1970 کے الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا،اسی نے بنگال کی اکثریت کو تسلیم نہیں کیا،اسی نے بٹے ہوئے پاکستان کے اندر بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا اور صوبہ سرحد میں راتوں رات گورنر کو تبدیل کر دیا اور اس کے نتیجے میں مولانا مفتی محمود تھے جس کے ضمیر نے گوارا نہ کیا کہ ایک لمحے کے لیے بھی مزید حکومت جاری رکھی جائے اور اپنی وزارت کے منصب سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا،جب بھی کسی صوبے میں گورنر راج لگا ہے تو یہ جمہوریت کی علم بردار پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کے نامدار سربراہ آصف زرداری ہی کی قسمت میں آیا۔ آئین چاروں صوبوں کی خودمختاری کی بات کرتا ہے،فیڈریشن کے تحت تمام صوبے اپنے وسائل پر اختیار رکھتے ہیں،اپنی قانون سازی پر اختیار رکھتے ہیں،آئین صوبوں کے عوام کو اختیار دیتا ہے اور ہر صوبے کے وسائل پر وہاں کے عوام وہاں کے بچوں کے حق کو تسلیم کرتا ہے لیکن جب بھی دیکھا صوبوں کے اختیار پر شب خون مارا گیا ہے
124
910
83
2,679
48,300
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔ میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔ 15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔ لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔ جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔ ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔ میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔ اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔ بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔ مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔ اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔ میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔ پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔ ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔ پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔ میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔ میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔ کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔ میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔ @CMComplaintCell @CMITPunjab @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK #DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
227
2,022
78
4,296
184,966
کراچی بار ایسوسی ایشن نےقائدجمعیت مولانا فضل الرحمن کو موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر خطاب کے لیے مدعو کر لیا صحافی محمد فہیم خان
1
1
13
مولانا فضل الرحمن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کیلئے پہنچ گئے. وکلاء کی طرف سے شاندار استقبال۔
17
مولانا فضل الرحمن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کیلئے پہنچ گئے. وکلاء کی طرف سے شاندار استقبال۔
6
178
1
457
3,992
مفتی محمود مرکز پشاور
31
268
21
590
9,746
حیرت ہوتی ہے کہ اتنے بڑے مناصب پر بیٹھ کر بھی ان کو اپنی زبان کے قدر و قیمت کا پتہ نہیں ہے۔ اب بیانیہ بنائے جا رہے ہیں، تو بنائے جا رہے ہیں، اب ان کے آپس کے بیانیوں میں بھی تضاد آ گیا ہے ہر ایک دوسرے کی تاویل کر رہا ہے تو دوسرا تیسرے کی تاویل کر رہا ہے سمجھ نہیں آتی کہ سچ کیسے بنائیں، سچ آنے تک جھوٹ نے گاؤں کو برباد کر دیا ہوتا ہے۔ تو اس جھوٹ سے سیاست نہیں ہوتی، ہماری طرح شفاف سیاست کرو، جو سوال ہے کیا کرو، آپ ہمیں مطمئن کر دیں ہم سوال واپس لے لیں گے، ہم کوئی تشدد والے لوگ تو نہیں ہیں، تمہیں کچھ نظر نہیں آیا تو جمعیۃ کے اوپر الزام لگا دیا کہ وہ تو دہشت گردی کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہے، شرم نہیں آتی یہ بات کرتے ہوئے عوام کی سطح پر اور عوام کی محاذ پر اگر پورے ملک کے کسی کا کلیدی کردار ہے، مسلح جدوجہد کی نفی کرنے میں وہ تو واحد جمعیۃ علماء اسلام ہے، تم اپنے ملک کے ایک موقر اور محترم سیاسی جماعت اور اُس کے کارکنوں کے قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہو اور ہم برداشت کرتے رہیں اس لئے کہ صاحب بہادر نے کہہ دیا ہے، ایسے صاحب بہادر بہت سے گزرے ہیں جو ہمارے سر پر بیٹھنا چاہتے تھے ہم نے بغل کی نیچے دبایا ہے، ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ جو دقیانوسی حربے استعمال کر رہے ہو ان حربوں سے ہم گزر چکے ہیں یہ کامیاب نہیں ہوں گے اور اگر پھر آزمانا ہے تو پھر ذرا ہاتھ لگا کر دیکھ لو پھر دیکھو کہ پاکستان میں ہمارا کارکن کہاں تک جاتا ہے، ہم نے پچیس سال اپنے پورے مذہبی حلقے کو چاہے کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو ان کو اپنے ملک کے آئین کے ساتھ باندھا ہے، اپنے وطن کے ساتھ باندھا ہے اور آپ ہے کہ ہمیں دھکیل رہے ہیں،ہم نے اپنے فیصلے خود کرنے ہیں، تمہارے اکسانے پہ ہم نہیں اکسائے جائیں گے۔ تو ہمیں شرافت، اصول، وفاداری اور اعتماد کی سیاست کرنے دیجیے، تشدد سے پاک، دلیل و برہان کی بنیاد پر ہمیں اپنا کام کر دے دیجیے اور اگر آپ غلطیاں کریں گے، قوم کے امانتوں پہ ہاتھ ڈالیں گے، چوری کریں گے اور قوم سے اپنے معاملات کو خفیہ رکھیں گے تو پھر ظاہر ہے کہ اس پر بات کرنا یہ ہمارا شرعی فرض بن جاتا ہے أفضَلُ الجِهادِ كلمةُ عَدْلٍ عند سُلطانٍ جائرٍ ؛ پھر یہ ہمارا جہاد ہے، افضل جہاد ہے اور ہم اس پر فخر کرتے ہیں۔ بہرحال ہم قومی سیاست کرتے ہیں، ملکی سیاست کرتے ہیں، ہم تعصب کی سیاست نہیں کرتے، قوموں کو آپس میں لڑانے کی سیاست نہیں کرتے، فرقوں کو لڑانے کی سیاست نہیں کرتے، اختلاف اپنی جگہ لیکن اپنے بیچ اچھے تعلقات، وحدت اور قومی وحدت یہ ہمارا ہدف ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس میں کامیابی عطاء فرمائے۔
164
818
69
1,881
41,180
یہی وقت ہے اپنے قائد کے ساتھ محبت کا اگر اس ٹائم کوئی پیچھے رہ گیا تو پھر وہ جمعیت کا کارکن ہی نہیں ہے ⁧⁧#لبیک_مولانا⁩⁩ ⁧⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩⁩ ⁧⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩⁩ ⁧ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩⁩ ⁧⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩⁩
2
2
16
قائدہ اشارہ کوا او بیا یہ تماشہ کوا نن وخت راغلے چی قائد جمعیت او وائی چی واقعی زما کارکنان دء قربانی والا دی ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧ #شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
12
پشاور ہائی کورٹ بار کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خطاب کی دعوت مولانا فضل الرحمان نے دعوت قبول کرلی ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 21نومبر بروز ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان پشاور کے علاوہ دیگر بارایسوسی ایشنز سے بھی خطاب کریں گے ۔ترجمان جےیوآئی ملک بھر سے وکلاء ایسوسی ایشنز کی جانب سے خطاب کی دعوتیں موصول ہو رہی ہیں۔اسلم غوری اسلام ،پاکستان اور آئین سے وفاداری کی جدوجہد جاری رہے گی۔ترجمان جےیوآئی
139
191
5
353
14,650
بلاول صاحب نے درست کہا کہ آج مولانا فضل الرحمان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں جو قابل مذمت ہیں لیکن کیا ان انتقامی کارروائیوں میں پیپلز پارٹی کے اپنے گورنر فیصل کریم کنڈی مسلم لیگ ن سے زیادہ سرگرم نہیں؟
86
706
36
3,545
79,556