NidaRana || LQ💚 (@tumsymatlab) header
NidaRana || LQ💚 (@tumsymatlab) profile picture

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ💓 I hate fake people ☠️🌝 غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے ۔.

Punjab, Pakistan
Joined August 2020
REMINDER 🎗️`* *آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے۔ 🤍*
40
16
131
14,580
NidaRana || LQ💚 retweeted
کچھ چھن بھی جائے تو اللّٰه سے راضی رہا کریں... کیونکہ وہ ہمیں بہت سے ایسے شر کے راستوں سے بچاتا ہے کہ اگر ہم ان راستوں کے سپرد ہو جاتے تو جہنم کا ایندھن بنتے، اور مشکلات و مصائب ہماری کمر توڑ دیتیں۔ ❤️💧 #AllahKaPlan
5
2
16
337
NidaRana || LQ💚 retweeted
کبھی کبھی فاصلہ آپ کی ذات کو ٹوٹنے یا ختم ہونے سے بچا لیتا ہے۔
2
20
110
2,684
کچھ لمحے زندگی بھر نہیں بھولتے چاہے انسان انہیں بھلانے کی کتنی کوشش کرے🥀🫠
6
21
376
NidaRana || LQ💚 retweeted
پچتھاوے تو ظرف والوں کو ہوتے ہیں♥️🌻
3
1
1
25
420
اللہ پاک وقت کے انتخاب میں بڑی حکمت رکھتا ہے۔ جو چیز جب ملنی ہوتی ہے، تب ہی ملتی ہے۔ بس انسان کو صبر، یقین اور دعا کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ بعض اوقات دیر، محرومی نہیں بلکہ اللہ کی بہترین حکمت ہوتی ہے۔.!!
8
20
496
مثل یسرا ہو تم میرے لئے ۔۔۔!! یعنی میری مشکلوں کا حل ۔۔۔ دکھوں کی راحت ۔۔۔ اور بے چینیوں کا سکون جڑا ہے تم سے۔۔۔!! @M_ZubairRana
3
1
10
309
🤍🫧♡°» _*تُــّۡـم مِــّۡـیری رُوح کـا آخِــّۡـری سُــّۡـکُــّۡـون اَور دِل کـا اِکـلَـوتـا قَــّۡـرار ہـو›*° 🫠🦢🌷@M_ZubairRana
4
15
402
شعور آنے تک آپ کو اپکے اپنوں سے خوف آنے لگے گا۔
4
20
263
جانتے ہو سیاح بخت کسے کہتے ہیں؟ وہ جو ساری زندگی لوگوں کے درمیان گزار دے مگر دعویٰ نہ کر سکے کہ اسکا کوئی ہے۔
9
3
27
772
ابھی تو اور بھی بھرم ٹوٹیں گے، ابھی تو میں نے اور بھی اللہ کے قریب جانا ہے۔
9
1
40
997
بد نصیبی عروج پر ہو تو دلاسے زہر لگتے ہیں۔۔🙂
9
2
30
476
Tired already? You still have to see the Kaaba. You still have to stand before it with a heart full of hope. You still have to raise your hands and ask ALLAH for everything you've been carrying in silence. You still have to make du'a where millions have turned back to Him.
1
21
430
اس منافق معاشرے میں جینے کے لیے انسان کو دو چیزوں میں سے ایک ضرور چاہیے! قارون جیسی دولت یا حضرت یعقوب جیسا صبر! 😊
7
2
20
351
`میرے پاس تیرے دروازے پر دستک دینے کے علاوہ کوئی رستہ نہیں` *اے میرے الودُود* *پس اگر تُو مُجھے رَد کر دے ' تو میں کون سا دَر کھٹکھٹاؤں؟*
9
31
546
حق دار وہ نہیں جو ضرورت مند ہو حق دار وہ ہے جو قدر جانتا ہو
7
1
31
557
خدا مجھے مسجدوں میں نہیں ملا وہ مجھے ہر اس وقت ملا جب جب میں ہار ماننے والی تھی🥹🙏
5
35
585
گزر تو جائے گی اس طرح بھی لیکن مجھے زندگی جینی تھی❤️‍🩹
4
29
483
اگر موقع ملے تو وہ کردار ضرور ادا کرنا، جو مشکل وقت میں کوئی تمہارے لیے ادا نہ کر سکا.🙂
11
1
34
735
کچھ چھن بھی جائے تو اللّٰه سے راضی رہا کریں... کیونکہ وہ ہمیں بہت سے ایسے شر کے راستوں سے بچاتا ہے کہ اگر ہم ان راستوں کے سپرد ہو جاتے تو جہنم کا ایندھن بنتے، اور مشکلات و مصائب ہماری کمر توڑ دیتیں۔ ❤️💧 #AllahKaPlan
5
2
16
337
تم سکون اور اطمینانِ قلب کی تلاش میں ہو، جبکہ تم نہیں جانتے کہ اس کا آغاز تو اسی لمحے سے ہوتا ہے جب تم اپنے سارے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتے ہو۔🩶
6
1
23
589