خاموش مان (@myself573) header
خاموش مان (@myself573) profile picture

کچھ اذیتیں ہمیں خاموشی سے سہنی ہوتی ہیں

Karachi
Joined October 2021
Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)Photo by خاموش مان (@myself573)
معانقے کیلئے دو بانہوں کا ہونا لازم نہیں صرف دو دل درکار ہیں، جن کی نبض ایک ہو !!
100
215
3
1,395
میرا مسئلہ یہ ہے۔۔!! میں ضرورت سے زیادہ غور کرنے والا انسان ہوں۔۔۔۔میرا ذہن ہر چھوٹی سی تبدیلی کو یاد رکھتا ہے۔۔لہجے میں معمولی سا فرق، بناوٹی مسکراہٹ، اچانک پیدا ہونے والی دوری، جواب دینے سے پہلے آنے والا ایک خاموش سا وقفہ، اور وہ سب کچھ جو کوئی کہے بغیر چھوڑ جائے۔۔
2
8
1
59
1,710
ڈرا کریں ان لوگوں سے، جو اپ کی کی گئی زیادتیاں بھی اپ کو اس لیے نہیں بتاتے کہ کہیں اپ کا دل نہ دکھے، ہر دفعہ بد دعا نہیں لگتی بعض دفعہ صبر بھی لگ جاتا ہے
2
5
41
1,285
جذبات کو قسطوں میں تقسیم کریں، کیونکہ جب آپ کثرت سے نچھاور کرتے ہیں ، تو لوگ اُکتا جاتے ہیں ..
3
17
1
72
2,379
یہاں ضرورت کے وقت __صرف__ ضروری سمجھا جاتا یے
21
90
2,296
اگر کوئی آپ سے اپنے دل کی بات کرتا ہے۔۔۔۔تو سمندر بنیں، اخبار نہیں۔۔
7
9
95
4,251
زیادہ دیر اندھیرے میں رہنے سے چیزیں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں۔
3
35
1
179
4,591
سوئی کے سوراخ سے نکلنے کے بعد دھاگے کو یقین ہو گیا کہ یہ سوراخ اُسی نے کیا ہے۔!!!
3
19
152
5,948
یہاں ہر شخص دوسرے کا نقاب اُتارنا جانتا ہے تاکہ اپنا چہرہ چھپا سکے.
3
30
199
3,922
اتنا کامل خالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پن تھا کہ! کچھ بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔ میں بھی نہیں ۔
4
18
76
3,776
بھول جاؤ جو تمہیں بھول جائے.
9
105
2,424
"مذاق اکثر چھپے ہوئے "حسد" کا آئنہ ہوتا ہے ۔۔۔
5
41
2
282
6,278
کچھ کئے بغیر حاصل کرنے کی خواہش معذوروں پر جچتی ہے صرف.
2
18
169
3,569
اگر عمل اور نتیجہ کی ذمہ داری آپ لے لیتے ہیں، تو پھر مذہب کا سیاسی استعمال خود بخود ختم ہو جاتا ہے...!!
1
1
31
1,538
میں وہ دیوار ہوں جس کی سجاوٹ کا کبھی سوچا ہی نہ گیا۔
14
103
4,178
کبھی کبھی اپنی ذات کے ساتھ تنہا رہنا نجـات ہوتی ہے۔
3
12
134
2,492
"جب روح ہی تھک جائے تو کیا ہی دل کیا ہی خواہش ۔۔۔
1
8
57
1,802
:جو کچھ تھا پاس میں نے سارا لگا دیا کچھ لوگ پھر بھی مجھ سے کمائے نہ گئے..
5
19
132
2,899
ہماری تحریر کے بینَ السطور ایک دھڑکن ہوتی ہے جسے وہی محسوس کرتے ہیں جو ہمیں پڑھنا جانتے ہیں.
1
6
75
2,306
لگاتار دیمک اسے کھوکھلا کرتی رہی لکڑی بھرم میں رہی کے لگاؤ زیادہ ہے.
3
1
57
2,018
کچھ اس طرح خساروں کی طرف جاتا ہوں میں جس طرح خُلد چھوڑ کر آدم__دنیا میں آتا ہے
3
11
121
3,133