🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
یونیورسٹیاں ، ڈیم ، پناہ گاہیں ، ادارے بنانے والا قید میں ہے صوبے ، جھوٹے منصوبے ، فائر وال اور کرنٹ لگانے والے اقتدار میں۔ بربادی کی کیا ہی داستان کہی جاسکتی ہے۔
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
ڈڈیال : خواجہ مہران صاحب کے گھر پر فورسز نے دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی ہے ، بات اگران نیچ حرکتوں تک پہنچ گئی ہےتو طاقتور کو ہار مان لینی چاہئیے ، نہیں جھکا سکیں گے آ پ ایسے
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
کشمیر سے بڑا اعلان!!
آج سردار عمر نذیر کشمیری نے اعلان کیا ہے,
3 دسمبر کو کفن پوش امن مارچ کیا جائیگا!!
کشمیریوں نے جدو جہد کی نئی تاریخ رقم کردی ہے!
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
کے پی میں دعائیں کروانے کے لیے مولوی کور کمانڈر....
ٹرمپ کو معدنیات بیچنے کلین شیو فیلڈ مارشل..
ہر طرح کے چورن بیچنے کے لئے متعلقہ سیلز مین دستیاپ ہیں
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
یہ کسی ریاست کے مہاراجہ کی یا نواب کی نہیں جبری اغوا کر کے کے پی کے وزیراعلیٰ کی جگہ قبضہ گروپ کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی 6لاکھ ڈالر کی رولز رائس گاڑی ہے زرا سوچیں جو اسے لائے ان کے پاس کیا کیا ہے
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
عاصم منیر کے اقتدار کا ایک وقت معین ہے۔ ہر گزرتا دن اسکے آخری دن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہم دیکھیں گے۔ ایک ایک کو دیکھیں گے۔
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
کورکمانڈر پشاور کی دعا میں منرل مارشل اور ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا صحافیوں کو بریفنگ
🤖 Made with AI
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
قسم کے بعد جھوٹ!
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
جب پورے پاکستان کےمیڈیاکومنع کردیاگیا کہ عمران خان کوکوریج نہیں دینی، تب سڑکوں پرحسنین رفیق واحد آدمی تھاجو ان کی آواز بنتاتھا
آج وہی لڑکا جبری طورپرلاپتہ ہے، 40 دن ہو گئےہیں یہ کتنابڑا ظلم ہے
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
منیب فاروق ایک ایک دن میں دس دس دعوئے کرتا ہے کہ مجھے ملٹری نے یہ اور وہ بتایا
صحافت میں ہر روز دس دس خبریں تو ممکن نہیں ہوتیں۔
لگتا ہے منیب فاروق صاحب کسی میجر کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہیں۔ میجر انکے پیچھے بیٹھتا ہے اور سارا راستہ انکے کان میں خبریں ڈالتا رہتا ہے
🇵🇰TRUE PAKISTANI🇵🇰 retweeted
26 نومبر کو ہمارے محافظوں نے اپنی نہتی عوام پر ایسا ظلم کیا کہ تاریخ لکھنے والےکے ہاتھ کانپیں گے، دنیا کی 7ویں ایٹمی قوت نے سنائپرز، ایس ایم جیز، پیلٹ گنز، ہینڈ گرینیڈز، ایکسپائرڈ شیلز کا استعمال کرکے درجنوں نہتے معصوموں کا قتل عام کیا۔
#IslamabadMassacre


















