
MPA PS 120 (2024- Ex-MPA (2008-2018), Ex-Nazim, #MQM_Pakistan, #VBA & #.NET Developer.
Karachi, Pakistan
Joined September 2011
- Tweets1.3K
- Following339
- Followers174
- Likes728
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
JUST IN:
Iranians are gathering on bridges and around power plants, forming human chains after threats of US and Israeli strikes on Iran's civilian infrastructure.
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
یہ لیاری ہے!
ویڈیو بنانے والے خاتون کہہ رہی ہیں کہ ایسی گندگی میں جانوروں کو بھی نہیں رکھا جاتا۔ لیکن پیپلزپارٹی #لراچی میں اپنی واحد ووٹ بینک والے علاقے کو جانوروں کے رہنے سے بد تر جگہ پر رکھے ہوے ہے۔ کیونکہ ڈرون تو کلفٹن، شاہراہ فیصل پر اڑانے ہوتے ہیں۔
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
The story of Karachi University road must be told as what really went wrong with it in the last four years. What is this so called BRT project. About four years back road was in perfect shape after been constructed with huge cost and one fine day all its beauty disappeared. Once city's busiest road now in a shameless condition, causing serious problems for hundreds and thousands of people every day. Wonder whether someone be held responsible or accountable for this mess. How much constrution cost had increased, figures must be touching millions of rupees, if not billions. Yet, no one is held responsible. Shame.
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
Iran’s Ambassador to Pakistan, Reza Amiri Moghadam, says Pakistan’s “positive and productive” efforts to stop the US–Israeli war on Iran are approaching a “critical, sensitive” stage.
🔴 LIVE updates: aje.news/9k7fl9
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
Israeli-U.S. aggressors have bombed the MIT of Iran. This follows attacks on other universities.
1,400 years ago, Prophet Muhammad (PBUH) said that even if knowledge was situated in the distant Pleiades, Iranians would be capable of attaining it.
Aggressors will see our might.
بعض سیاستدانوں اور ان کے حامیوں نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ جب ان سے ان کی کارکردگی کے بارے میں سوال کیا جائے یا بری کارکردگی پر تنقید کی جائے وہ آپ کو مخالف سیاسی جماعت سے جوڑنے کی کوشش کریں گے ۔
مرتضیٰ وہاب کے بارے میں میرا بہت اچھا گمان رہا ہے مگر جسطرح وہ مبینہ طور پر الیکشن چوری کرکے اقتدار میں آئے اور جو پرفارمنس وہ دے رہے ہیں اس سے میرے گمان کو دھچکا لگا ۔نجانے وہ اسے ٹھیک کر پائیں گے یا نہیں ؟؟؟؟
وجیہہ ثانی جیسے پیارے صحافی و شاعر کو ایم کیوایم سے وابستہ کرنا مرتضی کی کمزوری اور بے بسی ظاہر کرتا ہے ۔ ان سے گذارش ہے کہ وہ صرف اپنے کام کے ذریعے ہی وجیہہ اور دیگر کی رائے بدل سکتے ہیں
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
At NIPA, right in front of Sadequain, we now have a “lake” gifted by the Mayor of Khi 🌊
میئر صاحب کلفٹن سے باہر آکر دیکھئیے
@murtazawahab1
#Karachi
Video thanks to @ahmeralavi
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
یونیورسٹی روڈ پر کیسے گڑھوں سے بالٹیوں اور بیلچوں سے پانی نکالا جا رہا ہے۔
پھر وہی بات کےعوام پر E challan کرنے لیلئے روبوٹ گاڑیاں فورا منگوا لیں،لیکن ترقیاتی کام میں جدت کیوں لائیں؟
عوام کو سہولت دینے سے اپنا کیا فائدہ؟ xitter.cf/sjq_76/status/20410918…
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
Iranian Musician, Ali Ghasmari plays next to a power plant, as Trump threatens Iran with war crimes including destroying power plants.
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
پراپیگنڈہ ہے یہ سب پیپلز پارٹی کے خلاف،
لسانئ فساد پھیلانے کئ کوشش،
سندھ کی تقسیم کئ لوشش،
تعصب پھیلانے کی کوشش،
گٹکے خور کراچی والوں کی طرف سے۔ شہر میں 18سال کام ہورہا ہے، ان منافقوں کو بس نظر نہیں آتا۔
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
آئیے چار ارب لاگت سے بننے والے کریم آباد انڈر پاس کا Virtual Tour کرتے ہیں۔
جن موصوف نے بنایا ہے انکی تصویر لگا کر کریڈٹ دینا اچھی بات ہے۔
نوٹ: بیک گراؤنڈ میوزک کو سیاسی رنگ دینے سے اجتناب کیاجاے، کیونکہ یہ ایڈیٹر نے اپنی مرضی سے ڈالی ہے۔
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
آپریشن غضبُ اللّٰہ پاکستان کی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ایک ناگزیر اقدام ہے۔ سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی اور افغانستان کی سرزمین کے استعمال پر عالمی برادری کو بھی توجہ دینی چاہیے۔ پاکستان اپنی خودمختاری اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے۔
ہم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑے ہیں جو وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ اللہ ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے۔ 🇵🇰
#OperationGhazbLilHaq #PakForces #PakistanZindabad #Operation_Ghazab_Lil_Haqq #NajamMirza
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
یہ میرےلئےبہت مشکل تھااپنی بیٹی کوکیمرےپرلاکرویکسین لگواؤں،مصطفی کمال
اللہ کی رضاکیلئےاپنی بیٹی کوسامنےلایاہوں تاکہ پروپیگنڈاختم ہو،مصطفیٰ کمال
#ARYNews
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
جس طرح مجھے میری بیٹی عزیز ہے اسی طرح قوم کی بیٹیاں بھی عزیز ہیں، نہیں چاہتا کوئی جانی نقصان ہو۔ مصطفیٰ کمال
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HPVvaccine
#CervicalCancerAwareness
#HealthForAll
#Pakistan
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کو باور کرایا کہ ہماری جوہری صلاحیت کسی جنگ کے لیے نہیں، بلکہ قوم کی خودمختاری وقار اور علاقائی امن کے تحفظ کے لیے ہے۔
یومِ تکبیر پر ہم اپنے سائنسدانوں، افواج اور قوم کے جذبے کو سلام پیش کرتے
ہیں۔
دشمن یاد رکھے، پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے!
#یوم_تکبیر #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
جینوا میں پاک-کیوبا وزرائے صحت کی اہم ملاقات!
ویکسین کی تیاری، طبی تربیت اور ہیلتھ کیئر ماڈلز پر تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#WorldHealthAssembly
#WHA78
#GlobalHealth
#PakistanCubaRelations
#Cuba
#Pakistan
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی جنیوا میں صومالیہ کے وزیر صحت سے اہم ملاقات — صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#WorldHealthAssembly
#WHA78
#HealthDiplomacy
#Somalia
#HealthcareCollaboration
#Somalia
#Pakistan
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
جنیوا میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا عالمی ادارہ صحت کے موقعہ پر بیان!
بھارت اور اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صحت پر حملوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا۔
پانی کو ہتھیار بنانے کے بھارتی عزائم پر دنیا کی توجہ دلائی۔
فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کا وعدہ، ویکسین کی مقامی تیاری، اور عالمی صحت تعاون پر زوردار مؤقف۔
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#HealthMinister
#WorldHealthAssembly
#WHA78
#GenevaSummit
#HealthForAll
#GlobalHealthJustice
#Pakistan
Mazahir Amir Khan PS-120 retweeted
حق پرست سینیٹر فیصل سبزواری کو وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی سفارتی مشن میں شامل کیا گیا ہے، جو دنیا بھر میں جا کر بھارتی جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کریں گے
@faisalsubzwari @MQMPKOfficial





















