Pinned Tweet
برنس روڈ ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے 79ویں جشن آزادی کی تقریب میں چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،سینئیر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ،مرکزی کمیٹی ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی شرکت ۔
پرچم کُشائی کی اور جشن آزادی کا کیک کاٹا۔ #JashneAzadi #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی اپوزیشن لیڈر علی خورشید اراکین اسمبلی کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
#PakistanZindabad #PakistanIndependenceDay
Huge crowd gathered to celebrate Independence day at Burns Road Town #MQMPakistan #جشن_آزادی_مبارک #پاکستان_زندہ_باد
Glimpses of Independence day program at Burns Road Town #MQMPakistan #جشن_آزادی_مبارک #پاکستان_زندہ_باد
Independence day celebration at City Court by #MQMPakistan legal Aid Committee #پاکستان #پاکستان_زندہ_باد #جشن_آزادی_مبارک
کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پورے ملک کے تاجر صنعتکاروں کا اجتماع منعقد ہوا
ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سب کا جس نقطہ پر اتفاق ہوا وہ ہماری 45 سالہ جدوجہد کا حاصل ہے
اختیارات اور وسائل کو عام آدمی تک پہنچانے کیلئے محسن نقوی صاحب نے ایک خاکہ پیش کیا
: ڈاکٹر فاروق ستار
اختیارات و وسائل کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے آئین کے آرٹیکل 140 اے پر مکمل عملدرآمد کیا جائے
ایک رائے یہ بھی ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر آئین آرٹیکل 48 کلاز 6 کے تحت ریفرنڈم کروایا جائے
ایک قومی سطح کی کل جماعتی کانفرنس کی بھی تجویز ہے : ڈاکٹر فاروق ستار
پاکستان کو تباہی سے بچانے کے لئے اس کی باگ ڈور بانیانِ وطن کی اولادوں اور مڈل کلاس کے سپرد کی جائے، چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
صوبے کوئی خدا کی بنائی مقدس حدود نہیں، انتظامی صوبے نہ بنے تو ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، نئے انتظامی صوبوں کے مخالف مقصد خاص ایجنڈے پر ہیں،
متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، سید امین الحق، اراکینِ مرکزی کمیٹی، حق پرست ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ مرکز بہادر آباد پر ذرائع ابلاغ نمائندگان سے خطاب @MQMPKOfficial
allaboutmqm retweeted
لاپتہ سینکڑوں ساتھیوں کا احتساب
پورے پاکستان میں بلدیاتی حکومتیں (140-A)
یہی ہماری حکومت سازی کی شرط ہے۔ کوئی سمجھوتہ نہیں۔
#MQMPakistan
#SindhKiAwaazMQMP
#ChairmanDrKhalidMaqbool
allaboutmqm retweeted
سندھ کی تبادلے میں ملنے والی زمین ہمارے آباؤ اجداد کی میراث ہے۔ ہم یہاں اتفاقاً نہیں، بلکہ ایک واضح مقصد اور پختہ ارادے کے ساتھ آئے ہیں۔ ہمارا مقدمہ ابھی باقی ہے۔
#SindhKiAwaazMQMP
#MQMPakistan #DrKhalidMaqboolSiddiqui
allaboutmqm retweeted
میرپورخاص کی عوام نے اپنے چیئرمین کا شاندار استقبال کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔
#SindhKiAwaazMQMP
#MQMPakistan #DrKhalidMaqboolSiddiqui
allaboutmqm retweeted
شکریہ میر پور خاص ۔۔!!
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا میر پور خاص آمد پر حق پرست عوام کی جانب سے شاندار استقبال.
#SindhKiAwaazMQMP
#MQMPakistan

























