Malik🎙 (@sunysays) header
Malik🎙 (@sunysays) profile picture

ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں ملنے کے نہیں... نایاب ہیں ہم❣️ https://xitter.cf/t.co/fa1KfO2Fje

🌃
Joined January 2019
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* دوسروں کی مدد کرنے سے آپ کی زندگی کم نہیں ہوتی، بلکہ یہ آپ کی خوشی، مقصد اور اندرونی نیکی کو بڑھا دیتی ہے۔ ہر نیکی کا عمل آپ کے پاس ایسے طریقوں سے واپس آتا ہے جو ہمیشہ نظر نہیں آتے۔ #قومی_زبان
5
1
41
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* امید سے بھرے دل دنیا کو نئی شکل دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔ جب دل میں امید زندہ ہو تو درد صبر میں بدل جاتا ہے، خوف حوصلہ بن جاتا ہے، اور چھوٹے چھوٹے قدم بھی بڑی اور بامعنی تبدیلی کا سبب بن جاتے ہیں۔ #قومی_زبان
5
1
46
Malik🎙 retweeted
سنہرے الفاظ❣️ زندگی میں ہمیشہ وہی راستہ اختیار کرو جس پر چلتے ہوئے دل مطمئن رہے، لوگوں کی باتیں تو آج بھی بدلتی ہیں اور کل بھی بدل جائیں گی، خاموش رہو، اپنے کردار کو بولنے دو، وقت بر انسان کو اس کی اصل پہچان ضرور دکھا دیتا ہے۔ بس اللّٰہ پر بھروسہ رکھو نیت صاف رکھو #قومی_زبان
1
4
3
95
Malik🎙 retweeted
*🥀جمعہ مبارک❣️🥀* جو مقام شکوے کا ہوتا ہے وہی مقام شکر کا بھی ہوتا ہے، *لیکن* ہم اس مقام پر شکوہ جلدی اور شکر دیر سے ادا کرتے ہیں۔ ہر بات میں خیر ڈھونڈا کریں اور الحمد للہ کہنے کی عادت اپنا لیں۔ #قومی_زبان
5
3
100
Malik🎙 retweeted
🥀جمعہ مبارک ❣️ 🥀 اپنے آپ کو اتنی خوبصورتی سے سنبھالو کہ کوئی، تمہارے اندر چلنے والے طوفان کا اندازہ نہ لگا سکے۔ #قومی_زبان
5
6
120
Malik🎙 retweeted
کون جیتا ہے زندگی اپنی ہر کسی پر کوئی مصلت ہے… #قومی_زبان
یہ محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا ہم سا ہو تو سامنے آئے #اردو_زبان #MughalEra
2
5
6
235
Malik🎙 retweeted
How would I have looked in the 1980's? 😅 #Trending
Here goes another one How would I have looked in the 1980s? 😂 #Trending
3
2
13
405
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* کسی دوسرے شخص کو آپ سب سے اعلیٰ چیز یہی دے سکتے ہیں کہ آپ اس کے پریشان ذہن میں ایک پُرسکون خیال بن کر رہیں🫀 جمعہ مبارک❣️ #قومی_زبان
5
2
59
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* ہمیشہ خوش رہا کریں کیونکہ یہ بہترین انتقام ہے ان لوگوں سے جو آپ کو اداس دیکھنا چاہتے ہیں💯🤞 #قومی_زبان
5
2
107
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* آپ کی شخصیت ایسی ہو کہ، اپ بادشاہ سے ملیں یا فقیر سے، بادشاہ کو یہ نہ لگے کہ اپ اس سے کم ہیں، اور فقیر کو یہ نہ لگے کہ آپ اس زیادہ ہیں۔💫🤞 #قومی_زبان
5
2
86
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* پریشان ہونے سے کل کی مشکلیں تو حل نہیں ہوتی ہاں آج کا سکون ضرور چلا جاتا ہے، اپنے حوصلوں کو مت بتاؤ کے پریشانی کتنی بڑی ہے، بلکہ اپنی پریشانی کو بتاؤ کہ آپ کے حوصلے کتنے بڑے ہیں۔ #قومی_زبان
1
5
4
124
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* آپ اپنے کردار کے لحاظ سے کتنے ہی نیک نیت اور مخلص کیوں نا ہوں سامنے والا ہمیشہ آپ کو اپنی سوچ کے ترازو میں تولتا ہے🙏 #قومی_زبان
2
2
7
345
Malik🎙 retweeted
چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارش یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں #قومی_زبان 🌧️ ☔❣️
Replying to @Qaaaaf786
چائے میں چینی ملانا اس گھڑی بھایا بہت زیر لب وہ مسکراتا شکریہ اچھا لگا
6
8
350
Malik🎙 retweeted
Quote this and tick the cities you've visited🫣 Mine☺️🤞
Quote this and tick the cities you've visited👀
1
1
52
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* لوگوں میں تین چیزیں دیکھو؛ عقل، توانائی اور ایمان داری اگر آخری نہیں تو پہلی دو کو بھی بھول جاؤ. جمعہ مبارک❣️💫 #قومی_زبان
6
6
102
Malik🎙 retweeted
I joined Snapchat in 2021 and this is my snap score 🤭 What about you?
I joined Snapchat in 2016 and this is my snap score 🫠 What about you?
5
2
9
859
Malik🎙 retweeted
The world is full of kind people 💯, if you can't find one, be one🤞 دنیا مہربان لوگوں سے بھری پڑی ہے 💯، اگر آپ کو کوئی نہیں مل رہا تو خود بن جائیے🤞 #قومی_زبان
1
5
6
185
Malik🎙 retweeted
We need more photography on 𝕏!📸 If you agree, post a pictur 🤩 #قومی_زبان
We need more photography on 𝕏!📸 If you agree, post a pictur 🤩 #سیماب
2
4
88
Malik🎙 retweeted
Flirting - No😌 DMs - limited 🤞 Hate - Ignored 🙂‍↔️ Disrespect - never☺️ Begging for followers - Never💯 Phadday - No🤗 Groupism - Big No🥳 Reach - never noticed 😏 Abuses - Never🤨 Character - seedha sadha🫠 That's me ~ Malik 🎙️ #TrendingNow
Flirting - woh kya hoti 😆 DMs - han kr laiti Hate - Ignored Disrespect - never Begging for followers - No Phadday - no Groupism - Naaaa Naaa Reach - Allah malik 😆 Abuses - ignore mein krti nae 😉 Character - shareef That's me ~ Fatima habib #TrendingNow
2
2
1
6
455
Replying to @sunysays
Agree 💯❤️
1
1
1
84