Meow Lone retweeted
کوٹلی ❌
سرینگر لال چوک ✅
یہ مناظر کبھی ہم سرینگر کے لال چوک سے دیکھتے تھے، آج وہی مناظر کوٹلی میں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔اتنا یاد رکھیے گا وقت بدل جاتا ہے، مگر تاریخ ہر منظر اور ہر لمحہ یاد رکھتی ہے۔
This footage from Mirpur, Pakistan-administered Jammu & Kashmir, shows police officers damaging CCTV cameras.
The deliberate destruction of surveillance equipment raises serious concerns about transparency, accountability, and the preservation of evidence.
We call on the United Nations, international media, diplomatic missions, and international human rights organisations to examine this footage, independently verify the facts, and support an immediate, independent and impartial international investigation into the recent events.
#AJK #HumanRights #Kashmir #RightsMovementAJK
@ICRC @UNHumanRights
@ifrc @FilippoGrandi @jagan_chapagain @MamadouSowICRC @IFRCAsiaPacific @swiss_un @FranceskAlbs @Francescorocca @UNReliefChief @hrw @OHCHRAsia @HRCP87 @CommissionerHR @volker_turk @UNinPak @jayshreebajoria @MaryLawlorhrds @HamidMirPAK @AJEnglish @caroline_gm_d @amnesty @amnestysasia @FCDOGovUK @JaneMarriottUK @ukinpakistan @HFalconerMP @Irenekhan @HelleLyngSvends @UNPeacekeeping @BattsetsegBatm2 @USAmbUN @VietNam_UN @Imran_HussainMP @Lacroix_UN @omctorg @UN_HRC @Ginitastar @AminaJMohammed @uninvhrc @SophiaSaifi @Faytuks @ReutersAsia @ElianPeltier @mehdirhasan @EUPakistan @KaroblisR
Meow Lone retweeted
عورتوں پر بھی آزاد کشمیر میں فائرنگ
یہ اللہ کی جنگ ہے؟؟!!؟؟کونسا مذہب ہے تمہارا؟؟؟؟تمہیں انڈیا سے نہ ملائیں؟ عورتوں بچوں پر اس طرح وہ بھی گولیاں نہیں چلاتے۔۔۔۔تم نے تو کشمیر پر جنگ مسلط کر دی ہے تمہارا مشن ہے لوگ ہتھیار اٹھائیں
Meow Lone retweeted
کوٹلی میں ھماری بیٹیوں اور بہنوں پر پاکستانی فورسز نے ریڈ کر دیا ہے۔۔ بہت سی بہنوں کو اٹھا کے لے گے ہیں۔۔ 😭
#RightsMovementAJK
@HamidMirPAK @BBCUrdu @CNN @AJEnglish @SdqJaan @amnestysasia @HRCP87
Meow Lone retweeted
نکیال پڑاوہ چوک ایک بہن کا اپنے بھائیوں کو پیغام کہ ہم گولیاں چلانے والوں سے انصاف مانگنے نہیں نکلے بلکہ اپنے بھائیوں کے ساتھ سٹینڈ لینے نکلے ہیں اب ہمیں کسی سے کوئ کچھ نہیں کہنا بلکہ جو کرنا ہے ہمیں خود کرنا ہے
انشاءاللہ فتح حق سچ کی
Meow Lone retweeted
یہ دلیری بڑے نقصان کیا کرتی ہے
بچے بچپن میں اگر ڈرتے ہوں ڈرنے دینا
RIP USAMA SHAHEED 🙏🙏
Meow Lone retweeted
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
Meow Lone retweeted
آج مظفرآباد نام نہاد قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں میٹرک فیل قانون دان ہمیں یہ بتاہیں گے کہ پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ "دہشت گرد" تھا














