PANADOL💊 retweeted
آزاد کشمیر حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والا
پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی
احتشام شہید .🥹💔
#RightsMovementAJK
PANADOL💊 retweeted
This is sad. Very very sad. Zulm hay
آزاد کشمیر حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والا
پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی
احتشام شہید .🥹💔
#RightsMovementAJK
PANADOL💊 retweeted
راولاکوٹ غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے۔ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو پاکستانی فورسز کی جانب سے گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔
#rawalakot @BBCUrdu @BBCWorld
PANADOL💊 retweeted
کشمیر میں پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی شہید کر دیا بہنوں کی برداشت جواب دے گئی.
ظالموں اللہ سے ڈرو اللہ کی لاٹھی بہت بے آواز ہے..!!!
PANADOL💊 retweeted
راولاکوٹ آج کے دن۔۔۔۔
آزاد کشمیر کی نئی حکومت اپنے عوام سے مذاکرات کیوں نہیں کرتی؟؟؟دہلی میں دوستی کی پکار اور راوالاکوٹ میں ڈرون۔۔۔یہ درست نہیں ہے۔۔۔خدارا اپنے عوام سے مذاکرات کریں۔۔۔
ریاستیں طاقت سے نہیں، انصاف، اعتماد اور عوام کے دل جیتنے سے مضبوط ہوتی ہیں۔ آج اگر طاقت کے بجائے تدبر کا راستہ اختیار کر لیا جائے تو آنے والی نسلوں کو نفرت نہیں، امن ورثے میں ملے گا۔
حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ راولاکوٹ کو مزید کسی تصادم کی نہیں، ایک ایسے فیصلے کی ضرورت ہے جو ریاست کا وقار بھی بلند کرے، عوام کا اعتماد بھی بحال کرے اور امن کا راستہ بھی کھولے۔
اصل بہادری مخالف آواز کو دبانا نہیں، بلکہ اختلاف رکھنے والے دلوں کو بھی اپنا بنانا ہے۔
مذاکرات کمزوری نہیں بلکہ یہ ایک مضبوط ریاست کی دور اندیشی اور سیاسی بلوغت کی علامت ہیں۔
تاریخ ہمیشہ ان فیصلوں کو یاد رکھتی ہے جو خون بہانے کے بجائے زخم بھرنے کے لیے کیے جاتے ہیں۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
PANADOL💊 retweeted
اے اللہ! کشمیری بھی تیری ہی مخلوق ہیں، آخر کب تک کشمیر کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں یوں روتی رہیں گی؟ 💔
خدارا! اس ظلم کو روک دے۔ انسانیت، احساس اور رحم جیسے ختم ہی ہو گئے ہیں، بس طاقت کا نشہ باقی رہ گیا ہے۔ یا اللہ! کشمیر پر اپنا رحم فرما۔ آمین۔
@AJEnglish @amnesty
اے اللہ! کشمیری بھی تیری ہی مخلوق ہیں، آخر کب تک کشمیر کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں یوں روتی رہیں گی؟ 💔
خدارا! اس ظلم کو روک دے۔ انسانیت، احساس اور رحم جیسے ختم ہی ہو گئے ہیں، بس طاقت کا نشہ باقی رہ گیا ہے۔ یا اللہ! کشمیر پر اپنا رحم فرما۔ آمین۔
@AJEnglish @amnesty
راولاکوٹ غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے۔ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو پاکستانی فورسز کی جانب سے گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔
#rawalakot @BBCUrdu @BBCWorld
PANADOL💊 retweeted
Thousands of Kashmiri men, women, and children paid tribute to Ihtisham Afraz, the only brother of five sisters, who was martyred in drone attack carried out by Pakistani forces against peaceful sit-in participants in Rawalakot, Pakistani-administered Kashmir. His father and sister spoke with social media activist Aqeel Bhai.
#RightsMovementAJK
“Ehtisham Shaheed, who lost his life in a drone attack in Rawalakot. People are holding protests while his funeral prayer is being held.”
PANADOL💊 retweeted
ایڈووکیٹ تابش فاروق شیڈیول فور میں شامل۔۔۔واہ واہ۔۔۔پوچھنا یہ تھا کہ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟ میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی شہری نہیں رہی یعنی وہ شناخت جو پاکستان نے دے رکھی تھی واپس لے لی۔۔۔
الحمدللہ رب العالمین ۔۔وطن کے لیے جان بھی قربان شناخت اج بھی کشمیری ہی ہے
PANADOL💊 retweeted
Fourth Schedule / Terrorists
The height of desperation: Women are now being placed on the Fourth
Schedule as well.
After men, Adiba Jameel and Sughra Nisa, both belonging to Hajira, have also been placed on the Fourth Schedule.
Has the state now started viewing its own mothers, sisters and daughters as terrorist.
#RightsmovementtAJK
Must University in Kashmir has been shut down, and now students are being forced to vacate their hostels. What direction is this system heading in? All this, just to prevent students from protesting against such a rotten system. Shameful!
PANADOL💊 retweeted
Student anger is sweeping across PoK after the Rawalakot crackdown.
Young people are protesting Pakistani forces’ killings, disappearances and rights violations despite the JAAC ban.
The movement is growing on campuses even as Islamabad tries to crush it with force. Pure occupation, zero accountability.

















