sohlik khan (@sohlikkhan) profile picture

Pakistan Zindabad

Joined July 2026
Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)
🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷 United for peace, security and a stronger future! Top leadership from Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye gathers ahead of the Mecca Agreement Committee meeting in Ankara. 🕋 #CDFLeadingUmmah
2
22,600
مولانا کی سیاست صرف اقتدار کی کرسی اور زمینوں پر قبضوں کے گرد گھومتی ہے. #کرپشن_کنگ_مولانا
1
13
12
25
sohlik khan retweeted
فضل الرحمن کے موجودہ بیانات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے جب تک اقتدار اور کمیٹیوں میں حصہ ملتا رہا سب ٹھیک تھا جیسے ہی ذاتی مفادات کو دھچکا لگا تو اچانک انقلابی بن کر ریاست پر تنقید شروع کر دی۔ عوام اب اس سیاست کو اچھی طرح سمجھ چکی ہے #کرپشن_کنگ_مولانا
4
13
13
89
sohlik khan retweeted
فرنٹ مین اور ملازمین کے ناموں کا مبینہ استعمال کر کے اربوں روپے مالیت کے اثاثوں اور جائیدادوں کی ہیرا پھیری کے الزامات پر سنجیدہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔ عوامی وسائل کو نجی مفادات کی بھینٹ چڑھانے والی ایسی روش کو قانون کے کٹہرے میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
13
12
25
sohlik khan retweeted
مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن کی گریڈ 18 سے 20 تک کی تیز رفتار ترقیاں اور اہم انتظامی عہدوں پر تعیناتی شدید متنازع رہی ہے۔ جولائی 2020 میں کراچی میں ڈی سی تعیناتی پر اٹھنے والا طوفان اس اقربا پروری کا واضح ثبوت ہے جس کا احتساب لازم ہے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
12
12
21
sohlik khan retweeted
ستمبر 2007 میں ایم ایم اے کی صوبائی حکومت کے دوران قواعد و ضوابط کو نظر انداز کر کے ضیاء الرحمن کو پروونشل مینجمنٹ سروس (PMS) میں بطور سیکشن آفیسر شامل کرنا اقربا پروری کی واضح مثال ہے۔ دوسروں کو میرٹ کا بھاشن دینے والوں نے خود قانون کی دھجیاں اڑائیں۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
13
13
25
د ضیاء الرحمن د ناقانونه ګمارنې، لانجمنو تعیناتیو او د نیب د پلټنو موضوعات لا هم د پوښتنو وړ دي. د افغان کډوالو د کمېشنر په توګه د هغه ګمارنه هم په عدالت کې ننګول شوې وه. د ټولو ادعاوو شفافې څېړنې ضروري دي. #کرپشن_کنگ_مولانا
13
13
29
sohlik khan retweeted
قبضہ مافیا کے طرز پر شہداء کی مخصوص اراضی کی آپس میں بندر بانٹ کے یہ سنسنی خیز حقائق افسوسناک ہیں۔ قانون اور انصاف کا تقاضا ہے کہ بااثر شخصیات کے خلاف ان تمام غیر قانونی الاٹمنٹس کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور شہداء کے خاندانوں کو ان کا حق واپس دلایا جائے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
13
12
23
sohlik khan retweeted
گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر اچانک انقلاب کا نعرہ لگانے کے بجائے مولانا فضل الرحمان کو اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینا چاہیے۔ سیاست میں مفادات نہیں، عوامی خدمت اور شفافیت اہم ہونی چاہیے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
13
14
161
sohlik khan retweeted
خاندانی کرپشن کے الزامات ایک بار پھر زیرِ بحث! ضیاء الرحمٰن کی مبینہ غیر قانونی بھرتی اور لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس کی لیز کے معاملے پر شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ عوام کو ہر سوال کا جواب ملنا چاہیے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
13
13
28
sohlik khan retweeted
ضیاء الرحمٰن کی متنازعہ تعیناتیوں، نیب انکوائری اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزامات پر کئی سوالات موجود ہیں۔ سرکاری عہدوں اور اختیارات کے مبینہ غلط استعمال کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
13
13
30
sohlik khan retweeted
ضیاء الرحمٰن کی مبینہ غیر قانونی بھرتیوں، متنازعہ تعیناتیوں اور نیب انکوائری کے معاملات پر آج بھی سوالات موجود ہیں۔ افغان مہاجرین کے کمشنر کی تعیناتی کو بھی عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا۔ ان تمام معاملات کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
13
12
31
sohlik khan retweeted
شہداء کے خاندانوں کے لیے مختص سرکاری زمین کی مبینہ الاٹمنٹ پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اکرم درانی اور مولانا فضل الرحمٰن سے منسوب 1200 کنال زمین کے معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ شہداء کے ورثا کے حقوق کا تحفظ ضروری ہے۔ #فضلو_قبضہ_مافیا #کرپشن_کنگ_مولانا
13
14
32
sohlik khan retweeted
جمعیت علمائے اسلام ف کی خیبر پختونخوا میں حکومت کے دوران مولانا برادران نے صوبے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، میرٹ کا قتل عام کر کے گریڈ 18 کا افسر بھرتی کیا گیا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
14
15
135
sohlik khan retweeted
لوگوں کو آئین و قانون کے قاعدے پڑھانے والا خود میرٹ اور قانون کی دھجیاں بکھیرتا رہا، ایم ایم اے کے دور حکومت میں اپنے بھائی ضیاء الرحمان کو قانون کے خلاف سیکشن آفیسر بھرتی کروا دیا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
14
12
23
ڈان اخبار کی رپورٹ نے کارگل کے شہداء کی اراضی پر ڈاکا ڈالنے والے اس مفاد پرست ٹولے کے چہرے سے پارسائی کا نقاب ہمیشہ کے لیے نوچ پھینکا ہے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
14
12
21
sohlik khan retweeted
خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا قبضہ مافیا تو مولوی فضل الرحمان نکلا، شہداء کے خاندانوں کے لیے وقف زمینیں سابق وزیر اعلیٰ اکرم درانی اور مولوی فضل الرحمان نے اپنے رشتہ داروں کے ذریعے خود حاصل کیں۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
14
13
26
sohlik khan retweeted
مولوی فضل الرحمان نے پٹواری خانہ اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ساتھ مل کر شہداء کے خاندانوں کی زمینوں پر قبضہ کیا اور شہداء کا حق چوری کرکے اپنے رشتے داروں اور دوستوں میں بانٹا رہا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
14
13
23
sohlik khan retweeted
مولوی فضل الرحمان کا تو پورا قبیلہ ہی چور اور حرام خور ہے، بھائی ضیاء الرحمان کو پہلے گریڈ 18 کا افسر بنایا اور پھر گریڈ 20 میں ترقی دے کر کمشنر افغان ریفیوجیز لگا دیا گیا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
14
13
22
sohlik khan retweeted
شہداء کے اہلِ خانہ کے لیے مختص زمین کے معاملے پر شفاف تحقیقات اور حقائق عوام کے سامنے آنے چاہئیں۔ قومی وسائل اور شہداء کے حقوق کا تحفظ ہر صورت ضروری ہے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
10
10
21
کے پی کے وسائل اور سرکاری اراضی کو اپنی خاندانی جاگیر سمجھ کر ہڑپ کرنے والے سیاسی پنڈتوں سے ایک ایک انچ اراضی کا حساب لینا لازمی ہے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
14
13
25