سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn) header
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn) profile picture

Memer who? I'm a cyber warrior 🤞

Pakistan
Joined January 2020
Photo by سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn)Photo by سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn)Photo by سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn)Photo by سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn)Photo by سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn)Photo by سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn)Photo by سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn)Photo by سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn)Photo by سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 (@_ApkiBehn)
I wonder why Palestine is so important to Muslims?
67
56
5
320
53,855
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
دوسروں کو آئین و قانون کا درس دینے والے مولانا فضل الرحمان پر خود قانون اور میرٹ کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ایم ایم اے کے دور حکومت میں انہوں نے مبینہ طور پر اپنے بھائی ضیاء الرحمن کو قواعد سے ہٹ کر سیکشن آفیسر بھرتی کروایا #کرپشن_کنگ_مولانا
1
9
9
31
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
خیبر پختونخواہ کا سب سے بڑا قبضہ مافیا مولانا فضل الرحمان دکھائی دیتا ہے۔ شہداء کے خاندانوں کے لیے مختص زمینیں سابق وزیر اعلیٰ اکرم درانی اور مولانا فضل الرحمان نے مبینہ طور پر اپنے رشتہ داروں کے ذریعے حاصل کیں #کرپشن_کنگ_مولانا
1
9
7
29
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
مولوی فضل الرحمن نے شہداء کے اہل خانہ کی زمینوں پر قبضہ کر کے اپنے لوگوں کو نوازشیں بانٹیں۔ 600 کنال شہزاد نامی شخص کو، 200 کنال اکرم درانی کے کزن کو، اور 200 کنال اپنے پرسنل اسسٹنٹ مفتی ابرار کو دے دیے۔ یہ ہے ان کا اخلاقی معیار۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
17
12
34
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
شہداء کے خاندانوں کی زمینوں پر قبضے کے لیے مولانا فضل الرحمان نے مبینہ طور پر پٹوار خانے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران سے گٹھ جوڑ کیا۔ شہداء کا حق اپنے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں میں بانٹنے کا معاملہ سنگین سوالات اٹھاتا ہے #کرپشن_کنگ_مولانا
1
10
9
24
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمن کی سیاست کا تضاد اب کسی سے چھپا نہیں جب تک اقتدار اور مراعات ملتی رہیں سب اچھا تھا مگر حصہ نہ ملا تو انقلابی بیانیہ سامنے آ گیاعوام کو اب ذاتی مفادات کی یہ سیاست مزید دھوکا نہیں دے سکتی #کرپشن_کنگ_مولانا
8
8
26
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
شہداء کے اہل خانہ کے لیے مختص 1500 کنال زمین میں سے 600 کنال مولانا فضل الرحمان کے زیرِ نگرانی کمیٹی کے ذریعے ہتھیائی ہےاطلاعات کے مطابق اس زمین میں سے 200 کنال شہزاد، 200 کنال اکرم درانی کے کزن ابرار علی شاہ اور 200 کنال مفتی ابرار کو دی گئی #کرپشن_کنگ_مولانا
1
10
10
56
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمن کی بھرتی اور ترقی کا معاملہ کئی سوالات اٹھاتا ہے۔ بغیر CSS یا PMS پاس کیے گریڈ 18 کا افسر بننا اور پھر براہِ راست گریڈ 20 میں ترقی پا کر کمشنر افغان مہاجرین تعینات ہونا کیسے ممکن ہوا؟ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
7
8
24
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
شہداء کے اہل خانہ کے لیے مختص 1200 کنال زمین میں سے 400 کنال مولانا فضل الرحمان نے مبینہ طور پر اپنے قریبی ساتھی شریف اللہ کے نام غیر قانونی طور پر منتقل کروائی۔ نیب کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ زمین پر اصل قبضے کے حوالے سے بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
9
9
26
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمان کے سفارشی بھائی ضیاء الرحمن نے سرکاری ملازمت کے دوران مبینہ کرپشن کے ذریعے خوب دولت بنائی سرکاری خزانے میں خردبرد، آمدن سے زائد اثاثوں اور سرکاری مشینری کے ذاتی استعمال سمیت کئی کیسز تھےجنہیں فضل الرحمان نے مبینہ سیاسی دباؤ کے ذریعے ختم کروایا #کرپشن_کنگ_مولانا
1
9
8
88
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
فضل الرحمن کے نااہل بھائی ضیاء الرحمن کو سفارش پر بھرتی کیا گیا، کراچی کا ڈی سی بنایا گیا، افغان ریفیوجیز کمشنر بنایا گیا، اور دورِ حکومت میں کرپشن سے خوب روپیہ کمایا۔ سرکاری خزانہ لوٹنے اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیسز تھے #کرپشن_کنگ_مولانا
1
16
12
32
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
مذہبی چولے کے پیچھے چھپی اقتدار کی ہوس اور ذاتی مفاد پرستی کا یہ عالم ہے کہ تمام ریاستی ضابطوں کو پامال کر کے کرپشن کی نئی داستانیں لکھی گئیں۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
11
10
89
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
جمعیت علمائے اسلام کی خیبر پختونخواہ میں حکومت کے دوران مولانا فضل الرحمن اور ان کے بھائیوں نے صوبے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا۔ ضیاء الرحمن کو میرٹ قتل کر کے گریڈ 18 کا افسر بنایا گیا، کراچی کا ڈی سی بنایا گیا #کرپشن_کنگ_مولانا
1
16
12
34
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
شریف اللہ جیسے کٹھ پتلی کرداروں کو آگے کر کے قومی اراضی ہڑپ کرنے کے اس گھناؤنے کھیل کا اصل سرغنہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو کر رہے گا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
18
14
119
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
ملا فضل الرحمن کا بھائی ضیاء الرحمن بغیر سی ایس ایس یا پی ایم ایس پاس کیے گریڈ 18 کا افسر بنایا گیا، پھر ڈائریکٹ گریڈ 20 میں ترقی دے کر افغان ریفیوجیز کمشنر لگا دیا گیا۔ کراچی کا ڈی سی بھی بنایا گیا۔ پورا قبیلہ چور اور حرام خور ہے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
16
12
31
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمن جو دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگانے سے نہیں تھکتے، ان کے اپنے بھائی ضیاء الرحمن بھی ناب کے سامنے پیش ہوئے، غیر قانونی طور پر پی ایم ایس میں شامل کیے گئے کراچی کے لانڈھی میں سپورٹس کمپلیکس غیر قانونی لیز پر دے کر سرکاری خزانے سے اربوں روپے لوٹے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
16
12
207
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
شہداء کے خون کے صدقے ملنے والی امانت پر ڈاکا مار کر اپنے خاص حواریوں میں اراضی کی بندر بانٹ کرنے والوں کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
17
13
39
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
کے پی کے وسائل اور سرکاری اراضی کو اپنی خاندانی جاگیر سمجھ کر ہڑپ کرنے والے سیاسی پنڈتوں سے ایک ایک انچ اراضی کا حساب لینا لازمی ہے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
18
14
43
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
ڈان اخبار کی رپورٹ نے کارگل کے شہداء کی اراضی پر ڈاکا ڈالنے والے اس مفاد پرست ٹولے کے چہرے سے پارسائی کا نقاب ہمیشہ کے لیے نوچ پھینکا ہے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
17
13
41
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
مولانا کی سیاست صرف اقتدار کی کرسی اور زمینوں پر قبضوں کے گرد گھومتی ہے، انہیں نہ قوم کی پروا ہے اور نہ ہی شہداء کے مقدس خون کی۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
18
14
36
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
سیاسی گٹھ جوڑ کے ذریعے کراچی سے لے کر خیبر پختونخوا تک اہم ترین انتظامی نشستوں پر جعلی تقرریاں کروانا بدترین ریاستی ڈاکہ زنی ہے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
11
9
30