Sayboo 🌲 (@sohai6_) header
Sayboo 🌲 (@sohai6_) profile picture
The land of Allah
Joined November 2018
Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)Photo by Sayboo 🌲 (@sohai6_)
Sayboo 🌲 retweeted
صدیق جان نے اسٹیبلشمنٹ کی ایک نامعلوم لفافے کو پہلے الٹا لٹایا پھر چھتر مار کر تیزاب سے غسل دیا ہے🔥😂
8
292
2
1,422
36,651
Sayboo 🌲 retweeted
تھوڑی کنجائش رکھا کریں بعد میں رونے سے کسی کی عزت نفس واپس نہیں آتی 🥲🥲
34
451
6
2,030
170,981
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو۔
2
199
6
479
3,239
خان صاحب کی صحت کے حوالے سے تمام لوگ سپریم کورٹ کو خط لکھیں۔ اور مطالبہ کریں خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
18
832
2
1,928
21,882
Sayboo 🌲 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف نے عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کر دیا
15
1,358
8
3,632
18,104
Sayboo 🌲 retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
244
3,291
12
9,514
48,807
Sayboo 🌲 retweeted
ترکی کے پارلیمنٹ میں 🚨🚨 امت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان کی رہائی کا مطالبہ👊👊
11
1,576
6
5,080
25,080
اظہر مشوانی کے ذریعے تحریک انصاف آفیشل سوشل میڈیا کو ٹارگٹ کرنے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے تحریک انصاف کا آفیشل سوشل میڈیا عمران خان کی پالیسی پر چلتا ہے اس بات کا دکھ گنڈاپوری گروپ کو بہت زیادہ ہے ۔ اظہر مشوانی سے متعلق حقائق بیرسٹر شہزاد اکبر کی زبانی @ShazadAkbar
11
742
9
2,925
86,447
Sayboo 🌲 retweeted
سوچیں بیٹیاں بلک رہی ہیں۔ اور سواتی صاحب کیا فرمارہے ہیں۔ پھر کچھ کہا تو غصہ آ جائے گا۔ ہے کوئی لاجک ان تعریفوں کا۔
196
1,621
23
6,578
132,674
بہادری کی اعلیٰ ترین مثالیں قائم کی جا رہی ہیں۔ ویلڈن فیلڈمارشل کی ہارڈ سٹیٹ
137
4,097
34
12,377
167,284
Sayboo 🌲 retweeted
کنفرمڈ نیوز 🚨 قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار سے رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل
40
1,434
10
3,765
19,121
عظمیٰ آپا کے خاوند نورین آپا کی بیٹی اور وکیل ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں نورین آپا سے اُن کی فیملی کو رسائی تک نہیں دی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔
17
494
2
1,066
8,328
Sayboo 🌲 retweeted
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔ لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
748
5,761
148
15,920
164,230
Sayboo 🌲 retweeted
قاسم خان کی گفتگو 🚨 میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے میں ناکام ہو گئے ہیں
21
2,224
4
5,099
25,880
Sayboo 🌲 retweeted
نوجوان نے عمران خان کی باتیں یاد کروائی!! میں تو برداشت کر لونگا لیکن آپ برداشت نہیں کر سکتے
43
1,696
11
4,083
41,046
Sayboo 🌲 retweeted
یہ غزہ نہیں ہے یہ گورنر راج لگانے کے بعد KP کی حالت ہے، تجاوزات ہٹانے کے نام پر کاوروبار، دکانیں سب ملیا میٹ کر دیا
46
744
8
1,608
119,127
Sayboo 🌲 retweeted
عظمٰی خان کا شوہر 🚨 ہمیں ریلیف نہیں مل رہی, اب بتاؤ ہم کیا کریں؟ میں تو پوری عوام سے پوچھتا ہوں, جو بھی یہ دیکھے, کہ اب اپ, آپ بتاؤ ہم کیا کریں ستر سال کی عورتوں کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا، اس سے بڑی کیا ناانصافی ہوگی؟ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
95
4,205
25
8,999
68,291
Sayboo 🌲 retweeted
پی ایچ ڈی ہم نے کی لیڈرشپ میں۔ امریکہ کی یونیورسٹی میں ہم نے پندرہ سال یہی سب پڑھایا۔ امت مسلمہ کے عظیم ترین لیڈر کی شاگردی میں پانچ سال دن رات میڈیا ہم نے مینیج کیا۔ یہاں تک کہ اس عظیم لیڈر نے اپنا ترجمان بنایا۔ مطلب انہیں لگا کہ کچھ تھوڑی بہت قابلیت ہے۔ میڈیا کو بیانیے کو سمجھتا ہے یہ شخص۔ پھر جب چار سال کام کر لیا۔ تو اسی لیڈر کو لگا کہ اب اس کی ٹریننگ ہو گئی تو اس نے سب سے زیادہ اہم پوزیشن پر تعینات کر دیا۔ چیف آ ف سٹاف۔ دوسرے لفظوں میں اپنی زندگی کی حفاظت اللہ کے بعد زمین پر میرے زمہ داری بنا دی۔ اس سب کے باوجود ہمارے کچھ دوست نہ ہماری کسی قابلیت کو مانتے ہیں۔ نہ ہی یہ جانتے ہیں کہ خان کی ٹریننگ کا کوئی اثر ہوا ہوگا ہم پر۔ وہ ہمیں بتاتے ہیں بیانیہ کیا بنانا ہے اور کیسے بنانا ہو گا۔ کیا غلط ہے کیا درست ہے۔ خود اعتمادی اچھی چیز ہے لیکن اتنی خود اعتمادی کہ دوسرے کو بے عقل بے وقوف حقیر سمجھیں۔ اور پھر اس دوسرے کو جس نے سب کچھ اپنا اس رہ میں داؤ پر لگا رکھا ہے۔ سوچیں اللہ نہ کرے خان کو کچھ ہو گیا تو ہم تو کبھی پاکستان واپس نہیں آ سکتے۔ آپ تو چلیں اکاؤنٹ بند کر لیں گے۔ ہم کیا کریں گے۔ ہماری زندگی موت خان کی کامیابی سے جڑی ہے۔ اپنی عقل پر اتنا ناز اور دوسرے کو اتنا حقیر سمجھنا کہ جو کام اسے دنیا کا عظیم ترین لیڈر نا سکھا سکا وہ آپ سکھائیں گے۔ آپ کی خان سے محبت سر آنکھوں پر۔ لیکن عقل کو کوئی ہاتھ ماریں۔ آپ کو کیوں لگتا ہے جو آپ سوچتے ہیں وہی عقل کل ہے۔ تنقید کریں۔ لیکن دوسرے کی زبان بندی کرنا۔ اس کو کہنا یہ کرو یہ نہ کرو یہ حق استحقاق کس نے دیا کیسے ملا یہ سمجھ سے باہر ہے۔ بڑے چھوٹے کا کچھ تو خیال کرو۔ تنقید جتنی مرضی کرو۔ لیکن دوسرے کی عقل کو شعور کو مکمل مائنس کر دینا یہ خود پسندی کی انتہا نہیں تو کیا ہے ؟ امید ہے جواب سوچ سمجھ کر دیں گے۔ بے شک وہ تنقید سے بھرا ہوا ہو۔
Replying to @SHABAZGIL
گِل صاحب بچہ بچہ جانتا ہے یہ بندہ فوج کا پالتو کُتا ہے آپ خدا کے لیے اپنا سٹینڈرڈ ہائی کریں اس کی کیا اوقات ہے اچھے خاصے آپ عاصم منیر اور فوج کو للکارتے للکارتے ان چَھپریوں کے پیچھے لگ گئے ہیں دفع کریں اتنا توجہ اس پر موقوف کریں گے تو فوج اسی کو گورنر لگا دے گی خدا دا واسطہ اے اپنا سٹیئرنگ موڑو 🙏
173
517
18
2,626
106,887
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔ اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا۔ محمود خان اچکزئی
16
1,534
5
4,227
24,551
Sayboo 🌲 retweeted
Urgent action needed. @UNHumanRights Urgent action needed. Holding elected leaders including the KP CM @SohailAfridiISF , Speaker @BabarSaleemSwat & Assembly members incommunicado since Oct 11 simply for debating rule of law, justice, & the release of @ImranKhanPTI is a severe human rights violation! Thank you @MichaelPolakLaw for bringing this to the attention of UN bodies. #Pakistan #EnforcedDisappearances #ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa. #ImranKhan
9
453
5
960
74,449