Badminton 22 retweeted
Replying to @MarriBaloc85135
نذر مری انسانی حقوق کا علمبردار نہیں بلکہ بی ایل اے کا اثاثہ ہے۔ سعداللہ کی طرح یہ بھی کسی دن دہشتگرد حملہ سے برآمد ہوگا
Badminton 22 retweeted
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی خاران میں دہشت گردوں کی ناکہ بندی اور بھتہ خوری کی کوشش ناکام ، دہشت گردوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے ناکہ بندی لگا کر بھتہ خوری اور بلوچ عوام کو لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، دہشت گردوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Badminton 22 retweeted
🚨 🚨
بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب!
افغانستان میں بیٹھے خوارجی سرغنہ 'بادشاہ' اور جنوبی وزیرستان کے 'راکٹی' کی آڈیو لیک نے سچائی سامنے لا دی۔ پی ٹی آئی کے ایم پی اے آصف محسود کو "اپنا بندہ" قرار دے کر بھتے اور اغوا سے روک دیا گیا۔ یہ سیاسی سرپرستی نہیں تو اور کیا ہے؟
#AudioLeak #KPKPolitics #PTTOfficial
Badminton 22 retweeted
🔴🔴بلوچستان سے متعلق معاملات کو محض محرومی یا پسماندگی کا مسئلہ قرار دینا حقیقت سے چشم پوشی کے مترادف ہے۔ اصل چیلنج وہ مسلح دہشت گرد عناصر ہیں جو بیرونی ایجنڈوں کے تحت خوف، خونریزی اور تشدد کے ذریعے اپنی سوچ مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ یہ گروہ نہ سیاسی نمائندے ہیں اور نہ ہی بلوچ عوام کے حقیقی ترجمان، بلکہ بندوق اور بارود کے ذریعے ریاست اور معاشرے کو یرغمال بنانے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد ہیں۔ دہشت گردوں کا کسی قومیت مذہب ملت ، بلوچ روایات، غیرت، مہمان نوازی اور قومی اقدار کا ان کے طرزِ عمل سے کوئی تعلق نہیں، کیونکہ معصوم نوجوانوں، بچوں اور خواتین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا کسی بھی مہذب روایت اور ثقافت کے خلاف ہے۔
یہ بارہا کہا گیا کہ ہتھیار چھوڑ کر قومی دھارے میں واپس آنے والوں کے لیے امن اور عام معافی کے دروازے کھلے ہیں، مگر دوبارہ تشدد اور دہشت گردی کا راستہ اختیار کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رکھنے کا عزم اس بات کی علامت ہے کہ ماضی کی نرم یا مفاہمتی پالیسیوں کے بجائے اب زیرو ٹالرنس کی حکمتِ عملی اپنائی جا رہی ہے۔ سرحد پار سے دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی پناہ اور معاونت کے تناظر میں بھی ریاستی ردعمل پہلے سے زیادہ منظم، فعال اور سخت ہو چکا ہے۔
اس تمام صورتحال میں سب سے اہم پہلو قومی یکجہتی اور دہشت گردوں کے خلاف ہر محاذ پہ اتفاق و یگانگت ہے ۔ بلوچستان چند مسلح عناصر کا نہیں بلکہ کروڑوں محبِ وطن شہریوں کا صوبہ ہے، جہاں بلوچ، پختون، پنجابی، سندھی، براہوی، ہزارہ اور دیگر تمام قومیتیں ایک مشترکہ قومی شناخت کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ دہشت گردی کسی ایک علاقے یا قوم کے خلاف نہیں بلکہ پورے ملک کے امن، استحکام اور مستقبل پر حملہ ہے۔ جب قوم متحد ہو کر دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوتی ہے تو کوئی دشمن اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔
#Balochistan
#BLA
#TTP
#Terrorism
#FAH
Badminton 22 retweeted
استغفرُللہ ایک افغان باپ بے روزگاری سے تنگ آ کر ا7 سالہ جڑواں بیٹیوں کو فروخت کرنے پر مجبور
Badminton 22 retweeted
بے روزگار جتھا ایک بار پھر اسلام آباد پر حملہ آور۔۔۔۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی، بے روزگاری اور بدامنی اپنے عروج پر ہے، مگر اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک بار پھر اسلام آباد کا رخ کیا گیا۔
سہیل آفریدی اپنی ناقص کارکردگی چھپانے کے لیے سیاسی ڈرامہ بازی میں مصروف دکھائی دیتا ہے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے کارکنان پر فائرنگ کے دعوے بھی موقع پر موجود صحافیوں نے مسترد کر دیے۔ مبینہ “گولیوں” کی کہانی صرف راہِ فرار اور فیس سیونگ کی کوشش ثابت ہوئی۔
علیمہ خان اور نورین خان حالات کو مزید خراب کرنے میں مصروف رہیں، جبکہ دوسری جانب دس گھنٹے تک سڑکیں بند کر کے لاکھوں شہریوں کو اذیت میں مبتلا کیا گیا۔ ایمبولینسز کا راستہ روکا گیا، طلبہ، مریض اور عام عوام شدید مشکلات کا شکار رہے۔
پنجاب کے عوام نے جب ان کی کال کو رد کر دیا تو اس شرپسند گروہ نے راستے بدل کر اہم شاہراہیں بند کر دیں۔ مردان اور صوابی سے آنے والے مریض گھنٹوں تاخیر کے بعد ہسپتال پہنچ سکے۔
یہ سیاست نہیں، عوام دشمنی ہے۔
Badminton 22 retweeted
🚨🚨
یہ سیاست نہیں بلکہ عوام دشمنی ہے۔ 💯
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی اور بے روزگاری عروج پر، مگر ناکامی چھپانے کیلئے ایک بار پھر اسلام آباد میں سیاسی ڈرامہ کیا گیا۔ سڑکیں بند کر کے عوام، طلبا اور مریضوں کو شدید مشکلات میں ڈالا گیا۔ 🚨⚠️
Badminton 22 retweeted
سیاست کے نام پر راستوں کی بندش اور شرپسندی افسوسناک ہے۔ علیمہ خانم اور سہیل آفریدی کے اس احتجاج نے 10 گھنٹے تک عوام، طلبہ اور مریضوں کو شدید مصیبت میں مبتلا رکھا۔ ایمبولینسز کا راستہ روکنے سے صوابی اور مردان کے مریض ہسپتالوں تک پہنچنے کے لیے خوار ہوتے رہے۔ یہ کیسی سیاست ہے؟
#pti
Badminton 22 retweeted
یہ بے روزگاروں کا “انقلابی” ٹولہ پھر اسلام آباد پر چڑھ دوڑا، سہیل آفریدی صاحب نالائقی کی دھول چھپانے کیلئے ڈرامہ رچا رہے ہیں۔ پختونخوا میں دہشتگردی اور بدامنی عروج پر ہے، مگر یہ لوگ راہوں پر ایمبولینسز روک کر مریضوں کو موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں۔ گولیوں والا سٹنٹ فیس سیونگ کیلئے تھا، صحافیوں نے تو بے نقاب کر دیا۔ پنجاب نے ٹھکرا دیا تو روٹ بدل کر عوام کو دس گھنٹے عذاب میں ڈالا۔ علیمہ اور نورین کا “سیاست” بس لوگوں کی زندگیاں تباہ کرنا ہے، کیا شرم نام کی کوئی چیز باقی رہی ہے ان لوگوں میں؟
@SohailAfridiISF @Aleema_KhanPK
@noreen_khanum
#PakistanForPeace
Badminton 22 retweeted
قدرت کا انصاف — فتنہ الخوارج کا ایک بھیانک چہرہ‼️‼️
🔺19 مئی 2026 کو وسطی کرم کے علاقے مناتو میں فتنہ الخوارج کاظم (نور ولی محسود) گروپ اور فتنہ الخوارج ممتاز عرف امتی (حافظ گل بہادر) گروپ کے درمیان لوٹ کی رقم اور چھوکروں کی تقسیم پر شدید جھڑپیں شروع ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق اس تصادم میں امتی گروپ کے 19 افراد ہلاک ہوئے، جن میں خارجی ممتاز عرف امتی بھی شامل تھا، جبکہ کاظم گروپ کے 3 افراد بھی مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق خارجی کاظم نے امتی گروپ کو دعوت پر بلایا اور پھر دھوکے سے پورے گروپ کو جہنم واصل کر دیا۔ دھوکہ دہی خارجیوں کی خصلت ہے۔
🔺کچھ عرصہ قبل یہی عناصر، افغان سرپرستی اور بیرونی حمایت کے بل بوتے پر پاکستان کے خلاف منظم ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ انہیں یقین تھا کہ سیاسی-دہشت گرد-کرمنل گٹھ جوڑ کے ذریعے وہ اپنے مقاصد جلد حاصل کر لیں گے۔
🔺لیکن قرآنِ مجید، سورۃ الانفال میں ارشاد ہے:
*"وہ تدبیریں کرتے ہیں اور اللہ تدبیر کرتا ہے، اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔"*
پاکستانی افواج نے *بنیانٌ مرصوص* کی مانند ثابت قدم رہتے ہوئے ان کے منصوبوں کو ناکام بنایا۔
▪️ان کی کارروائیوں کو مؤثر انداز میں روکا گیا۔
▪️افغانستان میں موجود محفوظ ٹھکانے نشانہ بنائے گئے۔
▪️سمگلنگ اور منشیات کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیوں سے ان کی مالی طاقت کمزور ہوئی۔
▪️عوامی حمایت بھی ان کے اپنے طرزِ عمل کے باعث گھٹتی گئی۔
🔺آج یہی گروہ اندرونی اختلافات اور کمزوری کا شکار ہیں، یہاں تک کہ ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہو چکے ہیں۔ یہ بھڑیوں کی طرح کھانا کم پڑنے پر ایک دوسرے کو ہی کھانے لگ پڑے ہیں۔
تاریخ بارہا ثابت کرتی ہے کہ جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے، اکثر خود اسی میں گرتا ہے۔ ‼️‼️
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰













