زندگی مختصر ہے، مسکراتے رہیے اور خوشیاں بانٹتے رہیے۔ 🌷
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
ور ہم روزانہ پڑھے لکھے لوگوں کو سڑک پر کچرا پھینکتے ہوئے اور اَن پڑھ لوگوں کو کچرا صاف کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
💯🤫🔥🖤🥀
#قومی_زبان
کیا حرارت ہے کہ بدن سرد ہوا جاتا ہے
تیرے چھو لینے سے تاثیر بدل جاتی ہے
❤️🌹
#قومی_زبان
کسی کا برا🫵 چاہنے سے پہلے یہ بھی سوچ لیں
کہ آپ بھی اس دنیا میں ہی رہتے ہیں ...🥺
#قومی_زبان
میرے مزاج کی بھی اپنی ہی کہانی ہے، 💯🥀
کبھی شرارتیں، کبھی آنکھوں میں پانی ہے۔🥰
کبھی پھولوں سی نرم، 🌺
کبھی لہجے میں سخت،
میں لڑکی ہوں جناب، میری اپنی سلطانی ہے۔ 👑✨
جو دل میں اتر جائے، اُس پہ دل لٹاتی ہوں،💞
جو حد سے گزر جائے، اُسے حد یاد دلاتی ہوں۔ 🔥
🦋🖤
#قومی_زبان
ہوش کا کتنا تناُسب ہو بتا دے مُجھ کو
اور اس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس
رزق کتنا ہے مُقدر میں ؟ مُحبت کتنی
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
تم پہ تو کرم تھا کہ تم یوسف ٹھہرے
کبھی زلیخا سے پوچھو زلیخا ہونا 🖤
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
دل کا نرم ہونا اچھی بات ہے مگر ہر کسی کو اختیار دینا نہیں۔🥀
.
#قومی_زبان
اپنی کامیابی کو عاجزی سے سنبھالیں،
اپنی ناکامی سے سیکھنے کا حوصلہ رکھیں،
اور ہر حال میں اپنا وقار قائم رکھیں۔
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
معافی لفظوں کو ختم کر دیتی ہے
مگر ان کے اثر کو نہیں
سوچ کر بولا کریں، دل بہت نازک ہوتے ہیں❤️
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
تھوڑی سی توجہ پر قدموں میں نہیں گر جایا کرتے 🥀🤎
#قومی_زبان
ظرف کی انتہا تو یہ ہے کہ ہم کہنے کی طاقت رکھنے کے باوجود بھی کچھ نہیں کہتے 🌸
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
تیری مسکراہٹ کی ہر آواز میری دن بھر کی تھکاوٹ کو دور کرے اور ایک لمحے میں پیار کا عجیب احساس پیدا کرے ❤️
#قومی_زبان
اپنی قدر پہچانیے، کیونکہ جو خود کو اہمیت دیتا ہے، دنیا بھی اس کی اہمیت سمجھنے لگتی ہے۔
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
°
اب بنے ہیں پتھر کے تو حیرت کیسی جب تھے موم کے تو جلائے بہت گئے....🥀
#قومی_زبان
تجھے بنانا نہیں آیا ورنہ ہم تیرے ہی تو بننا چاہتے تھے..🥀
#قومی_زبان
سب سے خطرناک فریب وہ ہوتا ہے ،جس میں دھوکہ دینے والا خود کو آپ کا خیرخواہ ثابت کرتا ہے 💚
#قومی_زبان
رزق میں برکت چاہتے ہو تو زبان کو میٹھا رکھو، جھوٹ سے بچو اور والدین کی دعا لیتے رہو۔
#قومی_زبان
بول ناں، ان کو بتا، عشق نے کھینچا ہے سکوں
لوگ بکھرے ہوئے بالوں سے کہاں سمجھیں گے... 🥀
#قومی_زبان
ٹیچر۔شمائلہ ڈار retweeted
❥ یا تجھے رکھتے ہیں، یا پھر تری خواہش دل میں
ایسے دنیا میں کہاں۔۔۔ چاہنے والے ہوئے لوگ
✍🏻 سلیم کوثر
#قومی_زبان



















