عطیئ بٹ retweeted
آنکھ کی محراب میں __ سارے شکستہ خواب ہیں۔
#قومی_زبان
ور ہم روزانہ پڑھے لکھے لوگوں کو سڑک پر کچرا پھینکتے ہوئے اور اَن پڑھ لوگوں کو کچرا صاف کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
💯🤫🔥🖤🥀
#قومی_زبان
تنہائی نے ایک بات سکھا دی
اپنے بھی وقت آنے پر بدل جاتے ہیں
#قومی_زبان
تم پہ تو کرم تھا کہ تم یوسف ٹھہرے
کبھی زلیخا سے پوچھو زلیخا ہونا 🖤
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
اب ایسے چاکِ تمنا پہ کیا سلائی لگے
کہ دل کو زخم لگے اور انتہائی لگے
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
اپنی کامیابی کو عاجزی سے سنبھالیں،
اپنی ناکامی سے سیکھنے کا حوصلہ رکھیں،
اور ہر حال میں اپنا وقار قائم رکھیں۔
#قومی_زبان
دل کا نرم ہونا اچھی بات ہے مگر ہر کسی کو اختیار دینا نہیں۔🥀
.
#قومی_زبان
معافی لفظوں کو ختم کر دیتی ہے
مگر ان کے اثر کو نہیں
سوچ کر بولا کریں، دل بہت نازک ہوتے ہیں❤️
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین
#قومی_زبان
تیری مسکراہٹ کی ہر آواز میری دن بھر کی تھکاوٹ کو دور کرے اور ایک لمحے میں پیار کا عجیب احساس پیدا کرے ❤️
#قومی_زبان
عطیئ بٹ retweeted
°
اب بنے ہیں پتھر کے تو حیرت کیسی جب تھے موم کے تو جلائے بہت گئے....🥀
#قومی_زبان
اللہ کرے تمہاری ہر مشکل آسان ہو جائے اور تمہارے دل کو وہ سکون ملے جس کی تمہیں تلاش ہے۔ آمین
#قومی_زبان
سُنا ہے کتابوں سے اُلفت ہے آپ کو.....!!!!
کہانی ہُوں میں ، مُجھے بھی پڑھا کیجئے ...
#قومی_زبان
آخر کار میں آہستہ آہستہ یہ قبول کر رہی ہوں کہ مجھے کوئی نہیں سمجھ سکتا اور میں تنہا رہنے کے ہی قابل ہوں۔ 🥀💛
#قومی_زبان
❥ یا تجھے رکھتے ہیں، یا پھر تری خواہش دل میں
ایسے دنیا میں کہاں۔۔۔ چاہنے والے ہوئے لوگ
✍🏻 سلیم کوثر
#قومی_زبان
سحر کی دھوپ سا نکھرا جمال ہے کوئی
وہ چاند رات میں دلکش خیال ہے کوئی
بھلا دے عرش کی جنت کا خواب آنکھوں کو
بہارِ حُسن سے یوں مالا مال ہے کوئی
#قومی_زبان
زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے
سب سے پہلے خود پر یقین کرنا سیکھیں۔
غلطیوں سے گھبرائیں نہیں، انہیں اپنی طاقت بنائیں۔
ہر نیا دن خود کو بہتر کرنے کا ایک نیا موقع ہے۔
#قومی_زبان















