Legal & Tax Advisory.... 🇵🇰

Joined December 2013
Amer Shehzad retweeted
انڈیا سے تین سال میں لاکھوں لوگ باہر چلے گئے جبکہ 5 سال میں 9 لاکھ سے زائد لوگوں نے اپنے ملک کی شہریت ترک کی۔ ہم گلوبل ورلڈ کے عہد میں رہتے ہیں اور پوری دنیا میں لوگ روزگار، تعلیم یا بہتر رہائش کے لئے ایک ملک سے دوسرے ملک شفٹ ہوتے رہتے ہیں۔ یہ صرف پاکستان میں نہیں ہوتا۔
تین سال میں 18 لاکھ پڑھے لکھے افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے جنہوں نے ابھی نہیں چھوڑا انکے لئے بھی ایسے حالات پید کئے جا رہے ہیں وہ بھی یہ ملک چھوڑ جائیں
222
485
29
1,582
28,847
تحریک انصاف جو کام سب سے بہترین کر سکتی ہے وہ ہے "دو نمبری" ریاستی معاملات سے لیکر ذاتی معاملات تک میں جھوٹی خبریں پھیلانے میں انہیں ملکہ حاصل ہے۔ زیر نظر سکرین شاٹ تحریک انصاف کلٹ کے ہیں جس نے خیبرپختونخواہ میں احتجاج دکھانے کیلئے ویتنام اور سپین تک کو نہیں بخشا۔ اگر حالات یونہی چلتے رہے تو کوئی بعید نہیں جنگ عظیم اول و دوم کی جنگی ویڈیوز بھی آپ کو خیبرپختونخواہ سے نکلتی نظر آئیں گی۔
تحریک انصاف سوشل میڈیا کس طرح پروپگینڈا کرتا ہے اس کا اندازہ انہی سکڑین شاٹس سے لگا لیں۔ کہ سب نے ایک ساتھ پشاور میں آگ لگا دی۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ واقعہ 2 اکتوبر کو حیدر آباد کوٹری خورشید چوک پر پیش آیا لیکن تحریک انصاف نے اسے پشاور کا بنا دیا۔ تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پر ہمیشہ سے فیک نیوز کا بازار گرم کئے رکھا لیکن اب ان کا یہ دھندا بھی جلد بند ہو جائے گا ان شاءاللہ۔
22
134
4
175
3,101
Amer Shehzad retweeted
ڈاکٹر کنزا صاحبہ اپنا کام اذان دینا ہے، نمازیوں کو مسجد لانا نہیں۔ ہم اپنا اپنا کام کرتے رہیں کوئی جواب دے یا نہ دے ۔ اسلام آباد کے درخت جنگل سبزا پارکس سب تباہ کیے جارہے ہیں۔ میں اس ماحولیاتی بربادی پر نقار خانے میں طوطی بجاتا رہوں گا چاہے کوئی سنے یا نہ سنے، چاہے کوئی ایک بھی جواب نہ دے اور آپ کی آنکھوں میں ایسی بے عزتی ہوتی رہے۔😊
Replying to @KlasraRauf
25 بندوں کو ٹیگ کیا ہے کسی ایک نے بھی جواب نہیں دیا ۔۔۔ غضب بے عزتی ہے 😋😋😋
20
31
4
280
23,193
سہیل آفریدی نے PTI کی آخری حکومت ختم کروا دی ۔۔۔ سہیل آفریدی نے عمران خان کی بہنوں کو جیل بھجوا دیا ۔۔۔ سہیل آفریدی نے KP کے MPAs کو جیل بھجوا دیا ۔۔۔ سہیل آفریدی نے عمران خان کی رہائی اور تحریکِ انصاف کےلئے ریلیف مزید مشکل اور کوسوں دور کر دیا ۔۔۔ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کو سیاسی مذاق اور تماشہ بنا دیا ۔۔۔ لانگ مارچ سے کیا حاصل وصول ہوا، سوائے مزید سنگین ناکامیوں کے ۔۔۔ جو کچھ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا، غلط سیاسی فیصلوں اور پالیسیوں کی وجہ سے ہوا۔ غیرسنجیدہ کھلنڈری سیاست ۔۔ افسوس۔۔۔۔۔۔
231
434
35
1,729
77,983
Amer Shehzad retweeted
پورے ملک میں پی ٹی آئی کے لئے کوئی احتجاج نہیں ہوتا تھا پی ٹی آئی کو زندہ خیبرپختونخوا نے رکھ تھا وجہ وہاں کے حکومتی وسائل سہیل آفریدی نے اسکو ختم کردیا اب پی ٹی آئی والوں کو سہیل افریدی سے پوچھنا چاہیں کہ یہ سب کچھ کسی سہولت کاری کی وجہ سے کیا بیوقوفی کی وجہ سے کیا ؟ گورنر راج کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں تھا سہیل آفریدی نے عمران خان کو رہا کروانا تھا کہ ملک کی خارجہ پالیسی ٹھیک کرنی تھی کیوں تصادم کی فضا بنائی ؟طلعت حسین
14
221
693
14,524
Suhail Afridi and his associates have proven to be absolutely disastrous for the PTI. They have diligently worked to destroy the party's only political card (PTI govt) to bargain with the federation on Imran Khan. They have literally invited the federal govt to take over power. They are either top level fools or top level Trojan Horses. In either case, they have cooked the PTI's goose throughly.
721
89
2,848
109,537
Amer Shehzad retweeted
بہتر ہے صلح کرلو بھڑوے ۔۔۔۔۔۔ویتنام کا کلپ شئیر کر کے مردان نہ بناؤ 🤦
محسن نقوی دیکھو #نکلو_پشاور_کی_طرف
Readers added context they thought people might want to know
یہ ویڈیو پاکستان یا پشاور کی نہیں بلکہ ویتنام کے شہر تھائی نگوین میں فٹ بال شائقین کے قومی ٹیم کے جیت کے جشن (اگست 2026) کی ہے۔ محسن نقوی یا متعلقہ ہیش ٹیگ سے کوئی تعلق نہیں۔ thainguyen.gov.vn/tin-anh/thai-n… thainguyen.gov.vn/van-hoa-xa-hoi… x.com/fahmidahyousfi…
74
342
13
1,740
80,155
Amer Shehzad retweeted
اگر ہم اتنے ہی برے تھے تو تشکر پاکستان کے نعرے ایرانی پارلیمان میں کیوں لگے تھے؟ مشکل وقت میں ساتھ دینے والے پاکستان کے ساتھ اس طرح کی زبان درازی اپنے صدر اور وزیرخارجہ کے الفاظ ہی چیک کر لیتے جو مانتے ہیں کہ پاکستان نے ایران کو بچایا۔۔
🚨پاکستان کی ثالثی پر ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا طنز ’’یہاں تک کہ ان کی ٹویٹ بھی امریکیوں نے لکھی تھی۔‘‘ ایرانی پارلیمنٹ کی اقتصادی کمیٹی کے سربراہ محسن زنگنہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لیے پاکستان کی ثالثی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ٹویٹ بھی وٹکوف نے لکھی تھی۔
252
533
16
1,789
39,737
Amer Shehzad retweeted
اسلام آباد میں جنگلات کی نیلامی 😳 یہ سری نگر ہائی وے پر سپورٹس گراونڈ کے ساتھ ملحقہ گھنا بڑا جنگل ہے جسے بیچا/نیلامی کے لیے پیش کیا جارہا ہے جہاں ہوٹل بنانا ہے۔ اس جنگل کی نیلامی 12/13 اکتوبر کو ہو گی۔ اسلام آباد کا جو کچھ گرین کور رندھاوا کے کلہاڑے سے بچ گیا ہے وہ سہیل اشرف کے بلڈوزر سے نہیں بچے گا۔یہ سب گرین ایریاز ختم کررہے ہیں اور یہاں ہوٹل بنے گا۔ اسلام آباد اس وقت شدید ماحولیاتی خطرات کا شکار ہے۔ اس شہر میں جتنی جنگلات/درختوں/سبزے کی تباہی ان دو برسوں میں ہوئی ہے وہ کبھی نہیں ہوئی۔ موجودہ حکومت کا دور اسلام آباد کی خوبصورتی کے لیے تباہ کن رہا ہے۔ یہ سیاستدان اور ان کے نالائق بابوز جنہیں سبزے اور جنگلات سے نفرت ہیں پورے شہر کو گرین کور ختم کررہے ہیں۔ یہ اپنی دو تین سال کی پوسٹنگ کے بعد افسران اپنی چونچیں گیلی کر کے بقول خواجہ آصف پرتگال نکل جائیں گے اور بھگتیں گے اسلام آباد کے لاکھوں شہری اور ان کی نسلیں۔ یہ پاکستان کا ماحول برباد کرنے کے بعد یورپ ماحولیاتی الودگی کے نام پر گرانٹس لینے بھی پہنچ جاتے ہیں۔ پاکستانی ماحول اس طرح تباہ کیا جارہا ہے۔ آپ جنگل ہی بیچ دیں گے تو ماحول برباد ہی ہوگا۔ پہلے ایف ایٹ کا جنگل محمد علی رندھاوا نے تباہ کیا تو اب سہیل اشرف سپورٹس کمپلیکس والا جنگل بیچ رہا ہے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @CDAthecapital @SohailAshrafGor @betterpakistan @DrMusadikMalik @sherryrehman @PalwashaKhan18 @sherafzalmarwat @DrTariqFazal @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @JunaidAkbarMNA @MIshaqDar50 @ICT_Police @EnvAgency @CH_Environment @EnviroNews @FMEnvng @EPA @PakEPAIslamabad @PlanComPakistan @MaryamNSharif @chsandhilaa @AliPervaiz450 @AyazSadiq122 @SyedAliZafar1 @AkMashal @NazBaloch_ @NadeemAfzalChan @UNEP @EUEnvironment @EU_ENV @CanadaEnviro @EnvAgency @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @ShazaFK @Ali_MuhammadPTI @BarristerGohar @TararAttaullah @AbsarAlamHaider
52
348
18
681
51,075
پٹرول 401 روپے فی لیٹر ہو چکا،بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافہ،گیس کنکشن(گھریلو) کے ماہانہ فکس چارجز 900روپے سے بڑھاکر 1800 روپے کر دیے گئےہیں اوپر سے دعوے ہیں کہ معیشت بہت اچھی جارہی ہے،اچھی تو جارہی ہے لیکن اشرافیہ کی۔ عام آدمی ہے اب اس ملک میں"خواہ مخواہ"
18
320
11
712
8,169
Amer Shehzad retweeted
The World Bank’s placement of Pakistan in the MENAAP reporting region is purely an administrative and statistical reclassification that leaves its South Asian geography and income status unchanged. Adding Pakistan’s large population alters MENAAP regional totals for poverty, population and per-capita income, so claims that a big share of “MENA’s poor” now live in Pakistan, or that regional poverty has suddenly risen, are misleading artifacts of the new grouping rather than real economic shifts; the same caveat applies to South Asia’s averages after Pakistan’s removal. Regional classifications are analytical tools only, and proper poverty comparisons should rely on consistent country-level data.
19
21
1
87
6,552
Amer Shehzad retweeted
شوگر ایکسپورٹ کرانی ہو تو مشیر ہارون اختر وزیراعظم شہباز شریف سے راتوں رات کرا لیتے ہیں کیونکہ ان سب کی ملیں ہیں لیکن الیکڑک گاڑیوں کی پالیسی چار ماہ سے ایکسپائر ہوگئی انہیں پرواہ نہیں۔22 لاکھ روزگار خطرے میں ہے۔ شہباز شریف حکومت کی کیفیت تو وہی لگ ہے فکر نہ فاقہ، عیش کر کاکا۔۔ سینٹر سلیم مانڈوی والا کا جواب سنیں جنہوں نے الیکڑک گاڑیوں پر بریفنگ کی صدارت کی جہاں ہوش ربا انکشافات ہوئے۔ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/1YOb2jGMzeU?si=cI5E… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @SenatorSaleem @CMShehbaz @Financegovpk @BilalAKayani @StateBank_Pak @Rashidlangrial @MIshaqDar50 @PalwashaKhan18
13
238
9
606
38,570
Amer Shehzad retweeted
چار ہزار میگاواٹ بجلی کا شاٹ فال ہے جبکہ 48 ہزار میگاواٹ انسٹال کپیسٹی ہے جس کی ہم نے ہر حال میں پیمنٹ کرنی ہے یہ کیسی سائنس ہے کہ نو مہینے میں گیارہ ارب ڈالر نجی بجلی گھروں کو دے کر دن کو لوگوں سے مفت سولر یونٹ ہڑپ کر بھی بجلی کا شارٹ فال ہے اور اوپر سے اویس لغاری کو میڈل بھی دے دیا ہے اصل مارچ تو بجلی والوں اور اویس لغاری کے خلاف ہونا چاہیے
33
498
15
964
10,262
Amer Shehzad retweeted
تازہ ترین کشمیر چوک کی ویڈیو ہے کہ کیسے اسلام آباد میں جنگلات/درختوں کو تباہ کیا جا رہا ہے اور محسن نقوی صاحب فرماتے ہیں وہ اسلام آباد کو پہلے سے سرسبز بنا کر جائیں گے۔ یہ ہورہا ہے سبزے پر کام۔۔ جو پہلے سے برسوں سے درخت سبزے موجود ہیں ان کی تباہی کے مناظر دیکھیں۔ حیران ہوں لاہور سے آنے والے حکمران ہو یا بیوروکریٹس انہیں درختوں، سبزے اور پہاڑوں سے اتنی نفرت کیوں ہے؟ دو سالوں میں ان سب نے ٹھیکداروں کے ساتھ مل کر پورے شہر کو ادھیڑ کر رکھ دیا ہے۔ @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz @sherryrehman @betterpakistan @CDAthecapital @SohailAshrafGor @CS_Punjab @MaryamNSharif @JunaidAkbarMNA @SyedAliZafar1 @MIshaqDar50 @PalwashaKhan18
ایف 9 پارک کی طرح کا ایک اور پارک بنانے جارہے ہیں ۔۔وزیراعظم صاحب جب آپ نے اسلام آباد سنھبالا تھا اور جب ہم چھوڑیں گے تو اسکو 3 گنا زیادہ سرسبز کر کے چھوڑیں گے ۔۔ محسن نقوی
25
173
7
333
36,228
Amer Shehzad retweeted
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کہہ رہی سب پاکستانیو کو بتا دو کہ ہم نے حکومت سے کہا کہ امیر پر ٹیکس لگائیں غریب کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں جبکہ ہماری حکمران اشرافیہ اس سے الٹ کرتی یہ الیٹ کو نواز رہی اور غریب کی کھال اتار رہی ہے آئی ایم ایف نے سچ بتا دیا
61
1,123
22
2,509
24,369
Amer Shehzad retweeted
Imran Khan pleading and justifying return of thousands of TTP terrorists from Afghanistan to Pakistan in an interview with BBC. @ShireenMazari1
I was in the meeting when this idea of bringing them back was strongly opposed by all our MNAs from KP esp Murad Saeed & Nurul Haq Qadri plus many of us also. PM IK told the mly ldrs present to sit & talk to the elected reps from the affected area before taking any decision to “resettle” TTP! So absolutely no decision was taken to resettle them by PTI govt.
147
598
49
1,169
158,458
Amer Shehzad retweeted
1. ‘Tsunami March’ in 2014 2. ‘Haqeeqi Azadi’ March in 2022 3. ‘Final Call’ March in 2024 4. This cycle: September/October March in 2026 5. National Economic Loss ~Rs 3 trillion 6. This is arithmetic -- not politics My column: thenews.pk/print/1439608-fou…
132
18
17
63
93,864
Amer Shehzad retweeted
UNGA 2026: Bangladesh PM → Turkish Airlines Nepal PM → Qatar Airways Pakistan PM → Special aircraft Same destination Same region Comparable economies
86
356
20
680
80,514
Amer Shehzad retweeted
- islamabad city is becoming a new modern jail since our friend Mohsin Naqvi took its control in 2024. Never saw such fear, panic and paranoia. Gentleman needs to control and manage his nerves in face of challenges. With this pace, soon citizens will be thrown out of capital and locked it from inside.
not a single news item or story or journalism on the #schools closed #students thrown out of #education in the middle of an #cademic year in #islamabad to HOUSE police and security personnel.
12
28
4
115
13,506
Amer Shehzad retweeted
ابصار عالم صاحب پاکستان میں واحد صحافی تھے جنھوں نے گلگت میں شی عہ دہشتگردی کیبارے میں رپورٹ کیا تھا، اب انھوں نے دوبارہ انکشاف کیا ھیکہ BLA کے دہشتگردوں کو باقاعدہ IRGC نے ایران میں پناہ دے رکھی ہے ۔ ویلڈن ابصار صاحب خدا آپ جیسا حوصلہ باقی صحافیوں کو بھی دے @AbsarAlamHaider
31
723
7
2,068
23,515