سلیمان retweeted
یہاں موجودہ وزیر اعلٰی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی لاپتہ ہیں ان کی کوئی خبر نہیں مل رہی تو پھر لاپتہ ہونے والے بلوچ نوجوانوں کی خبر کہاں سے ملے گی ؟
سلیمان retweeted
راولاکوٹ میں پاکستان سے ائی دہشت گرد فورس نہتے کشمیریوں کو اسٹیٹ فائر مار رہی یہ خدا کی قسم دہشت گرد ہے دہشت گرد فرعون کی فوج ہے یہ نا انسان ہے نا انسان کہلانے کے قابل 💔
سلیمان retweeted
اسکے باجود جوان نے نظریے کا سودا نہیں کیا ،حکومت قربان کر گیا۔
سلیمان retweeted
تحریک انصاف میں اب کوئی لیڈر نہیں بچا ! یہ بات اہم نہیں بلکہ اہم بات یہ ہے کہ فرانس کے احتجاج ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، نیپال کے انقلاب میں بھی کوئی لیڈر نہیں تھا !
سلیمان retweeted
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
سلیمان retweeted
متحد رہو گے تب ہی رہو گے ورنہ مٹ جاؤ گے
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one.
Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity.
Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games.
Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
سلیمان retweeted
جہاں تک سمجھ ا رہی ہے گورنر راج لگا کر حکومت اس لیے ختم کی گئی کہ مزید کوئی مزاحمت نا ہو اللہ نا کرے اگر عمران خان کو یہ نقصان پہنچاتے ہیں۔
“شہید ارشد شریف کا خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔”
مراد سعید
#Pakistan #ArshadSharif
@MuradSaeedPTI
سلیمان retweeted
آپکی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم کراچی کی تکمیل۔۔۔
عمران خان کا ایک اور خواب مکمل کریں۔۔۔۔
سلیمان retweeted
پاکستان میں سیاسی جرنیلوں کے سب سے بڑے اثاثے نواز شریف کا گورنر راج اور ایمرجنسی پر جمہوری ردعمل۔۔۔























