Sumeera Sindhi (@samejjo) header
Sumeera Sindhi (@samejjo) profile picture

Voice Of Siنdh✌

Sindh, Pakistan
Joined August 2020
Sumeera Sindhi retweeted
ٻٻرلو ۾ پريا ڪماري ۽ ٻين گم ٿيل ٻارڙن جي بازيابي لاءِ ويٺل وارثن تي رات جي اونداهي ۾ پوليس چڙهائي ظلم جي انتها آهي. ٻارڙا گم آهن، جوابدار آزاد آهن، ۽ انصاف گهرندڙ والدين، عورتون ۽ ڪارڪن گرفتار ڪيا پيا وڃن. آخر حڪومت ڪنهن کي بچائي رهي آهي؟ پريا ڪماري ڪٿي آهي؟ گم ٿيل ٻارڙا ڪٿي آهن؟ سنڌ کي جواب ڏيو #ReleasePriyaKumari #JusticeForMissingChildren #Sindh
11
21
70
1,788
Sumeera Sindhi retweeted
خاندان کا سب سے زیادہ باشعور انسان اکثر تنہا، خاموش اور سب سے الگ رہ جاتا ہے۔ 🖤
3
3
46
654
آخر وقت کا یزید پنجاب سامراج سندھ کو خشک کر کے کیا ثابت کرنا چاہتا ہے؟ سندھ پر آبی حملے نامنظور! دریائے سندھ پر ڈاکہ نامنظور! ناپاک جلال پور کینال نامنظور! سندھ کے پانی، زمین اور وسائل پر ہر قسم کی زیادتی نامنظور!
37
26
11
74
11,324
پنجاب زبردستی سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈال رہا ہے، غیر قانونی جلال پور کینال کو فوری طور پر بند کر دیا جائے،
10
15
2
57
2,885
Sumeera Sindhi retweeted
درياءِ سنڌ صرف پاڻي جو ذريعو نه، پر سنڌ جي زندگي، معيشت ۽ تهذيب آهي. ان تي ڪنهن به قسم جو ڌاڙو قبول ناهي #SaveRiverIndus #NoMoreCanalsOnIndus #SindhRejectsCanals
9
14
2
59
1,934
Sumeera Sindhi retweeted
هوچي منھ چئي ٿو:
1
5
22
556
Sumeera Sindhi retweeted
Afsoas tha hee haal ahin Sindh main Sindhi ji niyarin saan.
3
22
2
41
4,786
عورت تحريڪون ڪٿي آهن ؟؟؟باشعور ڪٿي آهن ؟؟ مان شعور رکندڙن ،روشن خيال سڏائيندڙن کي قسم کڻي چوان ٿي سنڌ جي تاريخ توهان کي ڪڏهن معاف نه ڪندي جو توهان سنڌ ءِ انهن جي مظلوم عورت سان نه بيٺا رهيا @AzadAli7786 @khalidkoree @_Qasim_Kehar @q_Asif @ShireenAijaz @SindhuSorath @KhosoShanu
8
21
3
44
2,697
Sumeera Sindhi retweeted
Guys please don't send me such disgusting videos 🙏😂
57
240
18
1,591
167,728
Sumeera Sindhi retweeted
💀💀
71
136
8
1,176
98,059
Sumeera Sindhi retweeted
She proved that a girl can go clubbing, enjoy her life and still be an incredibly loyal life partner!!!
325
120
66
3,142
445,278
Sumeera Sindhi retweeted
5
19
4
61
3,355
1
11
18
1,185
Sumeera Sindhi retweeted
سماجي ڪارڪن منصور ملاح تي ڪوڙي آيف آء آر جي جاچ ڪئي وڄي، جنهن شهيد حسين ملاح لاء آواز اٿاريو، #JusticeForHusainMallah
2
9
1
25
1,424
گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے معصوم بچے کی ہلاکت کے دل خراش واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اسے سندھ حکومت، بلدیاتی اداروں اور میئر کراچی کی مجرمانہ غفلت اور ناقابلِ معافی جرم قرار دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت و قابض میئر کے لیے شرم کا مقام ہے. کراچی جیسے شہر میں 3 اور 4 سال کے معصوم بچے کھلے گٹروں میں گر کر مر رہے ہیں اور حکمران ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ یہ صرف نااہلی نہیں بلکہ سنگین ظلم ہے۔ اربوں روپے کے دعوے، بجٹ اور ترقیاتی منصوبے کاغذوں اور اشتہارات تک محدود ہیں، زمین پر گٹر کے ڈھکن تک میسر نہیں۔ 17 سال سے سندھ پر قابض پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کراچی کے گلی محلوں میں ایک مین ہول محفوظ نہیں بنا سکی، اگر صوبائی حکومت، میئر کراچی اور متعلقہ اداروں کے افسران اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکتے تو انہیں اقتدار اور عہدوں پر بیٹھنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہتا۔ حادثے کے بعد میئر کراچی، ڈپٹی کمشنر ایسٹ، کے ایم سی، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بی آر ٹی انتظامیہ کا رویہ انتہائی شرمناک اور قابلِ نفرت ہے۔ جائے وقوعہ کے قریب مشینری موجود ہونے کے باوجود فوری مدد نہ ملنا واضح ثبوت ہے کہ عوامی جان کی ان کیلئے کوئی اہمیت نہیں۔ ماں کی فریاد گٹر کے اندھیرے تک تو پہنچ جاتی ہے مگر اقتدار کے ایوانوں کے بند دروازوں تک نہیں جاتی۔ کھلے مین ہولز پورے کراچی میں بچوں اور شہریوں کے لئے موت کے کنویں بن چکے ہیں، ہر چند ماہ بعد ایسا سانحہ ہوتا ہے، چند مذمتی بیانات آتے ہیں، فوٹو سیشن ہوتے ہیں اور پھر سب کچھ پرانی ڈگر پر چل پڑتا ہے۔ یہ رویہ مجرمانہ بے حسی اور ریاستی ناکامی کی کھلی مثال ہے۔ نیپا کے قریب کھلے گٹر میں بچے کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ میئر کراچی اور ذمہ دار افسران پر سنگین غفلت کے تحت درج کیا جائے، پورے کراچی میں ہنگامی بنیادوں پر کھلے مین ہولز بند کرکے گٹروں کے ڈھکن لگائے جائیں اور نالوں کی صفائی کے لیے فوری ایمرجنسی پلان بنا کر اس پر عملدرآمد کرایا جائے، جبکہ جاں بحق بچے کے ورثا کو روایتی امداد نہیں بلکہ مثالی معاوضہ، مستقل مالی مدد اور ریاستی سطح پر معافی اور ذمہ داری کا واضح اعتراف کیا جائے۔ سندھ یونائیٹڈ پارٹی اس سانحے کے متاثرہ خاندان اور کراچی کے شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ سندھ کے لوگوں کا صبر اب آزمائش کی آخری حد کو چھو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کو قبرستان نہیں، زندہ شہر بنانا ہوگا۔
3
22
54
3,243
آزادی اور عشق میری زندگی کے بڑے مقاصد ہیں، عشق کے لیے میں جان بھی قربان کر سکتا ہوں، مگر آزادی کے لیے میں عشق بھی قربان کر دوں گا۔ — سائیں جی ایم سید
3
26
1,228
Sumeera Sindhi retweeted
کیا ستم ہے کہ اب تری صورت غور کرنے پہ یاد آتی ہے
5
9
1
104
5,540
ہسپتال میں زندگی اور موت کے لائیو مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ چند لمحے پہلے سانس لیتا انسان، آنکھوں کے سامنے ایسے ٹھنڈا ہوجاتا ہے کہ جیسے کبھی زندہ تھا ہی نہیں۔ ایک بزرگ تکلیف سے کراہتے ہوئے ماں بہن کی گالیاں نکال رہے تھے۔ کئی سال پہلے
3
5
43
7,692
Sumeera Sindhi retweeted
فیض احمد فیض کی غزل ﺷﺎﻡِ ﻓﺮﺍﻕ ﺍﺏ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﺍٓﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍٓ ﮐﮯ ﭨﻞ ﮔﺌﯽ ﺩﻝ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ ﺑﮩﻞ ﮔﯿﺎ ﺟﺎﮞ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ ﺳﻨﺒﮭﻞ ﮔﺌﯽ ﺑﺰﻡِ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮮ ﺣﺴﻦ ﮐﯽ ﺷﻤﻊ ﺟﻞ ﮔﺌﯽ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﺑﺠﮫ ﮔﯿﺎ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮈﮬﻞ ﮔﺌﯽ ﺟﺐ ﺗﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺻﺒﺢ ﻣﮩﮏ ﻣﮩﮏ ﺍﭨﮭﯽ ﺟﺐ ﺗﺮﺍ ﻏﻢ ﺟﮕﺎ ﻟﯿﺎ ﺭﺍﺕ ﻣﭽﻞ ﻣﭽﻞ ﮔﺌﯽ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﻠﮯ ﺗﮭﮯ ﺻﺎﻑ ﮨﻢ ﮐﮩﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﯽ ﺍٓﺧﺮِ ﺷﺐ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺳﻔﺮ ﻓﯿﺾؔ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﮐﺲ ﺟﮕﮧ ﺻﺒﺎ، ﺻﺒﺢ ﮐﺪﮬﺮ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯽ
4
25
1
133
8,450
کیسے شہزادوں کو دہشتگرد بناتے ہو ،اور پھر کہتے ہو سوال بھی نہ کرو ؟ #ReleaseGhaniAman #ReleaseAllMissingPersons
1
15
2
50
3,312