Rectifier (@rectifier79) profile picture

People can not be changed by trying to convince them all the time. Share your experiences and let them decide on their own time.

Joined November 2023
Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)Photo by Rectifier (@rectifier79)
جس شخص کا ایمان مظبوط اور خدا پر بھروسہ اور توکل ہو اسکی ہر چیز کام کرنے لگ جاتی ہے
میرا گلا وہ کام نہ کر سکا جو عمران خان کا بلا کر گیا - میڈم نور جہاں
1
9
474
Set a reminder for my upcoming Space! xitter.cf/i/spaces/1qKDzWZEqeEJV

1
1
4
429
This inequality is not created by God but human and yet we talk about humanity but reality is if this is humanity then world is better without humanity. If this is humanity then we can rightly be called as damned human race. Next time when you see this happening in front of you then you should religiously preach and make them aware about this.
1
4
8
386
بہن بھائی کا پیار اس پیار پہ شک کیا جاسکتا ہے ۔ ذرا دونوں چہرے کاتاثرات دیکھو۔ جو ایسا کرے اسکے ساتھ کیا ہونا چاہیے ۔ فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں
3
26
1
68
796
کیا اس ملک کی محبت اور وفاداری کا قرض ان لوگوں نے ہی چکانا ہے۔ یا تو آپ انہیں مجرم سمجھ چکے ہیں اور اگر نہیں تو انکے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آواز اٹھانا آپ کا اخلاقی اور مذہبی فریضہ ہے انتخاب نہیں ۔ قومی غیرت اور حمیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ یہ آپکے حقوق کے لیے اور آپکے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں صعوبتیں کاٹ رہے ہیں جیلیں کاٹ رہے ہیں۔ اگر انسانیت اخلاقیات کی کو رمق بھی بچی ہے تو آواز اٹھائیں چاہے جس سطح تک ہی اٹھا سکیں ایک پوسٹ ہی کرسکیں ایک نعرہ ہی لگا سکیں انکے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے انکی تصویر انکا نام لے کر انصاف کا مطالبہ ہی کرسکیں اور آخری سطح پر انکے لیے خود سے ہی نکل سکیں اور دکھا دیں کہ آپ زندہ قوم ہیں۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
6
29
1
44
809
We just need to think and find out, who this guy is and where did he come from and how did he get so much authority to make important decisions about our country? He didn’t have to fight a war to conquer this country but you accept it or not he seems to be master of black and white in our country. It is quite extra ordinary. Isn’t it?
5
13
2
32
1,714
Rectifier retweeted
Replying to @MarioNawfal
Watching today’s interview, especially the pain reflected in kasim’s expressions, was heartbreaking. The despair of both sons over their father’s condition and prolonged separation is deeply painful to witness. May Allah SWT protect Khan Sahib, ease his suffering, and make a way for his swift release and reunion with his children. This entire nation is deeply worried for him. Ya Allah, have mercy on us and open the doors of his freedom. Elahi Ameen. 🤲🏻 #FreeImranKhanAndFamily
12
34
1
39
496
The guy is with his grand mother and I am happy to see the kid happy. May Allah bless him. Please share this with reference of previous in which he was being brutally beaten by her own mother so that people who felt sad, will be satisfied and feel relieved like me. Thanks
4
14
27
849
Rectifier retweeted
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر اس وقت ظلم ہو رہا ہے سپیکر کو کہا جا رہا ہے کہ اجلاس بلاؤ وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد لاؤ۔۔۔۔سہیل کو غدار کہنے والوں کو اگر پتا چل جائے کہ اسکو سی ایم ہاؤس کس نے بلایا تھا تو سب پتا چل جائے وہ تو مردان میں بیٹھا تھا ،شاندانہ گلزار
6
199
3
741
15,955
سنیئے تیمور سلیم جھگڑا اپنے وژن میں کس لیول کی کلیئرٹی رکھتے ہیں عمران خان نے انھیں مشیر خزانہ بنانے کا کہا گنڈاپور نے انکار کر دیا ۔ سہیل آفریدی آئے تو عمران خان سے ملاقات پر پابندی لگا کر مزمل اسلم کو ملوایا گیا جس نے دعویٰ کر دیا کہ میں Continue کرونگا
5
210
724
18,191
عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو
1
30
46
459
پاکستان میں ایسے بہادر لوگوں کی بہت کمی ہے اسلیے ہم پرلازم ہے کہ ہم اپنے ہیروز کو یاد رکھیں اور ان لوگوں کو یہ پیغام دیں کہ جو تم اسکو شہید کرکے حاصل کرنا چاہتے تھے وہ نہیں کرسکے اور وہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ رہیں۔ یہ اس خوبصورت انسان کے لیے ہماری طرف سے tribute بھی ہوگا اور ان لوگوں کے لیے تکلیف دہ بھی جو کہ اس کو مار کے سمجھتے تھے کہ اسکی آواز کو دبا دیں گے۔ تو آئیے اس میں اپنا حصہ ڈالیں اور ارشد شریف شہید کو جو کہ حق کی آواز اٹھانے کی پاداش میں شہید کردیا گیا❤️❤️❤️
پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف کا سلام اک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو وطن کی مٹی سلام کہتی ہے #شہید_حق_ارشد_شریف
1
4
2
13
505