Samina Qasim. (@qas58) header
Samina Qasim. (@qas58) profile picture

Daughter of a Muslim Leaguer. Teacher/ Author .My tweets, likes and opinions are personal and not the views of anyone else. Please no DM❌

Karachi
Joined March 2013
Photo by Samina Qasim. (@qas58)Photo by Samina Qasim. (@qas58)Photo by Samina Qasim. (@qas58)Photo by Samina Qasim. (@qas58)Photo by Samina Qasim. (@qas58)Photo by Samina Qasim. (@qas58)Photo by Samina Qasim. (@qas58)Photo by Samina Qasim. (@qas58)Photo by Samina Qasim. (@qas58)Photo by Samina Qasim. (@qas58)
کچھ دن پہلےعمران نامی مریض جنکاتعلق KPK سے ہےانہوں نےمیاں صاحب ، مریم نوازصاحبہ اورڈاکٹر عدنان خان سےدرخواست کی تھی کہ انکی heart surgery لاہورمیں کروادی جاۓ۔ڈاکٹرعدنان خان نے اسکافوری نوٹس لیا اور بالکل مفت کامیاب سرجری ہوگئی۔ میاں صاحب،مریم صاحبہ اورڈاکٹرعدنان نےان گنت تعدادمیں بچوں اوربڑوں کے مفت آپریشنز کرواۓہیں۔ اللہ مریض عمران کوصحت دے اورمیاں صاحب ،مریم بی بی اورڈاکٹرعدنان کو دنیا اور آخرت میں اجرِعظیم عطا فرماۓ۔ آمین🤍⭐️🙏🙌🤲 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Dr_Khan @Pakistan284👇
Imran from Peshawar underwent a successful free of cost open heart surgery n Lahore,made possible by the generous support of @NawazSharifMNS @MaryamNSharif & @Dr_Khan .Giving him a second chance at life.He thanks them with a full heart & alot of prayers,Humanity wins
46
225
13
692
43,608
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا شاعر: ساحر لُدھیانوی 🚨وقت آگیا ہے کہ ان دہشت گرد تنظیموں کو صفحہء ہستی سے مٹا دیا جاۓ, صرف اپنے پیارے پاکستان اور اپنی قوم کے لئیے۔🇵🇰🇵🇰 @ammarmasood3 @OfficialDGISPR @CMShehbaz
بی ایل اے جیسی دہشت گرد تنظیموں کو سختی سے کچلنا بہت ضروری ہے۔ ہم کب تک اپنے بچوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے
14
52
11
211
11,442
آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز قبلہ رُو ہو کے زمیں بوس ہوئی قومِ حجاز ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے —علامہ اقبال نظم : شکوہ
2
5
30
2,965
یہ رازکسی کونہیں معلوم کہ مومن قاری نظرآتاہے،حقیقت میں ہےقُرآن —علامہ اقبال وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی کابینہ کاتاریخی فیصلہ کہ جنرل عاصم منیر کوفیلڈمارشل کےعہدےپر ترقی دی جائے۔قوم اپنے محافظوں اورانہیں عزت دینے والوں پرفخرکرتی ہے۔جنرل صاحب مبارک ہو۔💚🤍 @CMShehbaz #GenAsimMunir
10
33
2
119
3,629
India’s lies are known to the whole world now. India is totally exposed. During the recent war, in a deeply provocative move, India targeted the Sheikh Zayed International Airport in Rahim Yar Khan. It is a great insult to the UAE and its royal family. The airport—a symbol of Pakistan-UAE friendship, named after Sheikh Zayed bin Sultan Al Nahyan and constructed in 1993—was attacked as part of India’s widening offensive, according to Pakistani security sources. This act is highly condemnable. #SheikhZayedAirport #UAE #Pakistan #RahimYarKhan
1
2
13
2,278
مجھے جُھکا ہوا ہی رہنے دو عروج پر انا رہتی ہے انسان نہیں۔۔ __منقول
7
10
2
78
2,534
پاک بھارت جنگ کےماحول میں اصحاب اقتدار اور عسکری قیادت ایک دوسرے کےساتھ مکمل یکجہتی سے کھڑی رہی اوراس جذبےنے پوری دُنیا کوبہت مُثبت پیغام دیاہے۔اسکا credit شہباز شریف صاحب اور آرمی چیف عاصم منیرکوجاتاہے۔ایک لمحہ بھی یہ محسوس نہ ہوا کہ ہم آہنگی نہ ہو۔ اللہ ان دونوں کو سلامت رکھے۔ 🤲🇵🇰آمین @CMShehbaz #GenAsimMunir
1
4
28
1,729
یہ کامیابی قومی یکجہتی کا نتیجہ ہے۔علامہ اقبال کےاس شعرمیں پوری حقیقت پوشیدہ ہے: “فرد قائم ربط ملت سےہے، تنہا کچھ نہیں موج ہےدریامیں،بیرونِ دریا کچھ نہیں"۔ پاک بحریہ نےدنیاکوامن،وقار اوردفاعی برتری کی روشن مثال دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کاکراچی میں پاک بحریہ کےجوانوں سے خطاب۔جس طرح عالمی سطح پرپاکستان کےمؤقف کو سراہا،وہ ہرمحب وطن پاکستانی کےلیےفخرکالمحہ ہے۔@CMShehbaz @OfficialDGISPR #PakistanZindabad 🇵🇰
2
5
24
1,554
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازصاحبہ کابچوں کےلئیے Heart surgery پروگرام کا افتتاح ستمبر2024 میں شروع ہواتھا۔اب تک بچوں اور بڑوں کے4000 پروسیجر ہوچکےہیں۔اللہ پاک مریم صاحبہ،انکی ٹیم اور ڈاکٹر عدنان کو اسکا اجرعطا فرماۓ۔ آمین🤲 Saving little hearts ♥️ @MaryamNSharif @Dr_Khan
“Saving Little Hearts” ♥️ Chief Minister’s Children Heart Surgery Program Alhamdulillah, more than 4000 Cardiac Procedures (Cardiac Surgeries / Cardiac Interventions) performed for Congenital Heart Disease patients (Children & Adults) at Public and Private Hospitals across #Punjab #Pakistan 🇵🇰 The Chief Minister’s Children Heart Surgery Program was launched by #CMPunjab #MaryamNawaz in September last year. Allah SWT Kareem 🙏🏻
4
21
59
2,067
بہت بہت شکریہ فرحان صاحب آپ نے اتنی محنت سے یہ وڈیو بنائ ہے۔میرا نام بھی شامل کیا۔بہت خوشی ہوئ کہ ہماری چھوٹی سے کاوش کو آپ نے سراہا۔ آپکی دل سے ممنون ہوں ۔ پاکستان زندہ باد💚🇵🇰🙏 @FarhanKVirk
آج گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار 💥💥 12 گھنٹے کی شدید محنت کے بعد بالآخر ہم نے 700 اکاونٹس کی لسٹ تیار کر لی پے، جنہوں نے حالیہ پاک بھارت صورتحال پر بھرپور محنت کی۔ پھر بھی اگر کوئی نام رہ گیا ہو تو معذرت لیکن یہ نام ریکارڈ پر ہونے چاہئے جن پر بھارت نے باقاعدہ پابندی لگائی
2
14
3
85
2,465
چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانامشہوداحمدخاں نےبھارت کےخلاف تاریخی کامیابی پرمبنی "آپریشن بُنیانُ المرصوص “کی فتح کے حوالے سےفالکن کلب لاہور میں ایک خصوصی عشائیےکا اہتمام کیا۔اس تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے ریسرچ ونگ اور پلاننگ یونٹ کے اراکین،ممتازصحافی، جامعات کےوائس چانسلرز اوردیگرنمایاں قومی شخصیات نےشرکت کی۔اس موقع پر رانا مشہود احمد خاں نےکہاکہ آپریشن بُنیانُ المرصوص" پاکستان کی عسکری برتری،قومی یکجہتی اور قیادت کے عزمِ صمیم کا مظہرہے۔انہوں نےکہاکہ یہ کامیابی محض ایک عسکری کارروائی نہیں،بلکہ یہ پاکستان کےنظریاتی اور جغرافیائی دفاع کی فتح ہے۔ 🇵🇰 @ranamashhood @CMShehbaz @OfficialDGISPR
1
1
6
1,027
Samina Qasim. retweeted
بھارتی گھٹیا شاعر جاوید اختر کے پاکستان کے بارے میں گھٹیا کلمات
16
83
2
276
7,215
Deputy Prime Minister Ishaq Dar’s interview with #Aljazeerah 4 missiles were fired early in the day, 3 of which fell in Indian Punjab (Amritsar), and 1 was destroyed in Pakistani airspace. Despite India's provocations, international players continued to arrive in Pakistan. The presence of drones in Pakistani airspace had alarmed the public. After the air war of May 6, it was decided on May 9 that if the aggression did not stop, a defensive response would be given. Eventually, India attacked the Nur Khan, Shorkot, Muzaffargarh, and Sukkur air bases, after which Pakistan vowed to defend itself. @MIshaqDar50 @AlJazeeraWorld #pakistanindianwar2025
1
1
10
942
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچے ہیں۔ کراچی پہنچنےپروفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نےوزیراعظم کا استقبال کیا ۔ وزیراعظم پاکستان نیوی dockyard جائیں گے۔ وزیراعظم معرکہءحق کے دوران پاکستان کی بحری حدوداورسمندروں کی حفاظت کرنےوالی پاکستانی بحریہ کےافسران و جوانوں کوخراج تحسین پیش کریں گے۔ خواجہ آصف،احسن اقبال اورعطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کےہمراہ ہیں۔ @CMShehbaz @betterpakistan @TararAttaullah @KhawajaMAsif
3
14
55
1,350
افسوس کہ یہ وہ نافرمان اولاد ہےجو بوڑھے باپ کو اکیلا چھوڑ کر بیرون ملک مزے کر رہا ہے۔محسن نقوی کے خلافPaid Ads بناکر پھیلارہا ہے۔ اس شخص نے اگر ایک بھی paid Ad اپنے باپ کی سلامتی کے لئیے بنا کر X پر چلایا تو میں مانوں ! @mooniselahi @MohsinnaqviC42
1
2
12
915
سورہءاخلاص۔اُردوترجمہ؛ “کہوکہ وہ معبودبرحق جسکی میں عبادت کرتاہوں اللہ ہےوہ ایک ہے۔ اللہ بےنیاز ہے۔ وہ نہ کسی کاباپ ہےاورنہ کسی کابیٹا۔ اورکوئی اسکاہمسر(برابری والا) نہیں۔” 💚👇 سورۂ اخلاص کوسورۂ توحیدبھی کہتےہیں۔اس میں اللہ تعالیٰ کی توحیدو وحدانیت کا نہایت جامع تصوردیاگیاہے۔
7
20
1
83
1,202