Pakistan Zindabad (@Pakistan284) header
Pakistan Zindabad (@Pakistan284) profile picture

we are all humans until politics divided us and wealth classified us

Peshawar, Pakistan
Joined February 2015
Pakistan Zindabad retweeted
Siyasetçiler ihram giymiş birer hacı gibidir... Dışarıdaki insana helal olan çok basit kimi şeyler dahi ihram giymiş hacı adayına haramdır. Traş olmak ve koku sürünmek gibi. Siyasiler olarak bizler siyasete adım attığımız ilk günden itibaren ihram giymiş hacı gibi yaşam sürmek zorundayız… @akittv @ERKANTAN__
17
89
5
196
6,239
Pakistan Zindabad retweeted
معزول وزیر تعلیم میناخان آفریدی کی چہیتی فرنٹیئر کالج کی پرنسپل نے پشاور کی ایک باوقار تعلیمی درسگاہ کو نمائش گاہ اور ٹک ٹاکرز کی آماجگاہ بنا دیا ہے۔۔۔مستقبل میں پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے عملی سیاست کی متمنی اس محترمہ نےنہ صرف علمی درسگاہ کو مردوزن کی مخلوط سرگرمیوں کامرکز بناکر اس کے تقدس کو پامال کیابلکہ خواتین تعلیمی اداروں میں مردوں کے داخلے پر پابندی کے احکامات کو بھی ہوا میں اڑادیا ہے۔۔بہت ساری طالبات کے والدین نے مجھے پیغام بھیج کر اس سرگرمی پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔۔محکمہ تعلیم کے حکام کو کالج کا تقدس پامال کرنے کی پاداش میں اس محترمہ کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے اورثقافتی میلے میں شرکت کرنے والے ڈائریکٹر کالجز سے بھی بازپرس ہونی چاہیے۔
9
42
2
116
7,759
Pakistan Zindabad retweeted
یہ بچی بتارھی ھے کہ ان کے والد نے ان کو والدہ سمیت گھر سے نکال دیا ھے،سامان بھی گلی میں پھینک دیا ھے۔وزیر آعلی پنجاب سے درخواست کررھی ھے کہ ان کو حق دلایا جائے۔ ایڈریس۔13بی،طیبہ ٹاون،گریم ٹاون،
35
503
23
1,094
23,876
Pakistan Zindabad retweeted
چائے کے نام پر زہر پینے سے گریز کیجئے
3
54
1
99
4,701
Pakistan Zindabad retweeted
آن لائن جوئے کی ایپس (خصوصاً Aviator) پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل اور زندگیاں تباہ کر رہی ہیں۔ خدارا اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں اور @PTAofficialpk سے فوری کارروائی کا مطالبہ کریں تاکہ ان غیر قانونی ایپس پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگ سکے۔ نوجوان نسل کو بچائیں! #BanAviatorApp #SavePakistaniYouth #PTA
16
180
4
374
8,233
Pakistan Zindabad retweeted
Sparks of abundance by 2029
229
424
58
9,246
33,991,338
Pakistan Zindabad retweeted
تبدیلی سرکار میں حکومتی وسائل کی لوٹ مار کا اندازہ اس امر سے لگائیں کہ صرف ایک غیر فعال صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سے محکمہ ہاؤسنگ کی 12گاڑیاں بازیاب کرائی گئیں۔۔۔جن میں ایک گاڑی اس کی مبینہ خاتون دوست کے زیر استعمال تھی۔۔۔اب ایک ایسے وزیر (جس کے بیوی بچے امریکہ میں مقیم ہیں) کو ایک درجن گاڑیاں کس مقصد کے لیے درکار تھیں۔۔۔۔
19
169
8
451
16,934
Pakistan Zindabad retweeted
معتبر ذرائع کا دعوٰی ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ریاض تنولی وہ طوطا ہے جس میں صحت کارڈ سکینڈل کی جان ہے۔۔۔اس ضمن میں کسی لمبی چوڑی چھان بین کی ضرورت نہیں محض اس ایک بندے سے بھوت ہسپتالوں،جعلی بلوں،معیار پر پورا نہ اترنے والے طبی اداروں کی صحت کارڈ میں شمولیت کی تمام تر تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں۔۔
10
73
1
234
7,653
Pakistan Zindabad retweeted
مینا بھائی - یہ وہی کمپنی ہے جو ٹھیکے جیتتی تھی اور باقی ساری disqualified ہوتی تھیں
سنا ہے بن غازی نامی کمپنی کو کئی سال سے مسلسل ٹھیکے مل رھے ہیں کسی کو پتہ ہے یہ کمپنی کس کی ہے ؟؟؟
16
84
1
367
19,707
Pakistan Zindabad retweeted
اس کو کہتے ہیں بلی کو دودھ کی رکھوالی پر رکھنا جس ادارے یعنی پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی غفلت اور نااہلی کی وجہ سے اتنا بڑا سانحہ رونما ہوا اسی کے ایم ڈی کو سانحہ کی تحقیقاتی کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا اصل تحقیقات تو اس پرائیوئیٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے ایم ڈی سے لیکر 20 رکنی ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے خلاف ہونی چاہیئے
6
48
6
130
4,115
Pakistan Zindabad retweeted
Will beats skill .. — Kevin Constantine #3wordstoliveby #3words #NoteToSelf
13
11
3
103
21,426
Pakistan Zindabad retweeted
I am pleased to share with my friends and well-wishers that I have been appointed as Information Adviser to the technocrat-based Advisory Council established for the 12 terrorism-affected districts of Khyber Pakhtunkhwa. I will strive to serve my people and region to the best of my knowledge, experience, and abilities. Please keep me in your prayers!
335
51
65
451
143,873
Pakistan Zindabad retweeted
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے بعد اہم ترین مسئلہ کرپشن کا ہے۔۔۔اس عفریت پرقابو پانے کے لیے سب سے پہلے چیف سیکرٹری اورڈی جی نیب خیبرپختونخوا کاتبادلہ ناگزیر ہے۔۔۔ڈی جی نیب کے لیے کسی ایماندارافسرکی تقرری کے علاوہ ڈائریکٹر انٹی کرپشن کے عہدے کی اپ گریڈیشن بھی انتہائی ضروری ہے۔۔اس عہدے پرگریڈ 20 یا 21 کے افسر کی تقرری سے کرپشن پر قابو میں مدد ملے گی۔خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں انٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ ڈائریکٹر ہے باقی تمام صوبوں میں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔اس اقدام سے خیبرپختونخوامیں سالانہ کم از کم 500 ارب روپے کرپشن پر قابو ممکن ہے۔۔۔۔
6
24
4
127
7,659
Pakistan Zindabad retweeted
خیبرپختونخوا میں عملا ہماری حکومت ختم ہو چکی ہے سلمان اکرم راجہ
5
1
32
1,342
Pakistan Zindabad retweeted
From Punjab, Pakistan 🇵🇰 to the World 🌍 stage … The UN-Habitat Scroll of Honour 2026 recognizes the Punjab Housing & Town Planning Agency, Lahore, for its significant contribution to expanding access to adequate, safe and affordable housing for low-income households. A landmark recognition of Punjab’s commitment to inclusive housing and better human settlements. Thank You #CMPunjab #MaryamNawaz
1
23
1
52
1,287
Pakistan Zindabad retweeted
معتبر اطلاعات کے مطابق سہیل آفریدی سرکار ابھی گئی نہیں ہے لیکن چیف سیکرٹری نے من پسند عہدوں پر منظور افسروں کی تقرری کی فہرست تیار کرلی ہے۔۔۔اگر وہ اس کوشش میں کامیاب ہوئے تو اس صوبے کو تباہی سے کوئی بچا نہیں پائے گا۔
8
27
3
152
7,210
MA🔥🇵🇰
میاں محمد نوازشریف کا شیر چوہدری عطاء اللہ تارڑ @TararAttaullah ❤️
6
36
526
Pakistan Zindabad retweeted
خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن اور بدانتظامی سے متعلق وائٹ پیپر جاری سمگلنگ، منشیات، دہشت گردی اور دانستہ بدانتظامی میں اضافہ 1. خیبر پختونخوا میں 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران 122 پولیس اہلکار شہید؛ 2025 کی اسی مدت میں 63 شہادتیں ہوئی تھیں، اضافہ 93.7 فیصد رہا۔ 2. 2026 کی پہلی ششماہی میں 175 پولیس اہلکار زخمی ہوئے؛ 2025 کی اسی مدت میں تعداد 84 تھی، اضافہ 108.3 فیصد رہا۔ 3. خیبر پختونخوا میں جنوری تا ستمبر 2026 دہشت گرد حملوں کی تعداد 680 درج؛ 2025 کی تقابلی مدت میں 508 حملے ہوئے اضافہ 33.9 فیصد رہا۔ 4. بڑھتے حملوں اور پولیس کے جانی نقصان نے صوبائی حکومت کی حفاظتی حکمتِ عملی اور ادارہ جاتی تیاری پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ 5. ستمبر 2026 میں کوہاٹ کے سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے دفاتر پر حملہ؛ انسدادِ دہشت گردی کے اہم مرکز کا تحفظ بھی سوال بن گیا۔ 6. سی ٹی ڈی کے آلات کے لیے 7 ارب 77 کروڑ روپے منظور؛ جون 2026 تک 7 ارب 5 کروڑ روپے جاری، 72 کروڑ روپے کا فرق برقرار رہا۔ 7. فنڈز کا اجرا اپنی جگہ، آلات کی فراہمی اور عملی استعمال کی تفصیلات کہاں ہیں؟ سی ٹی ڈی کی تیاری پر جواب طلب سوال۔ 8. دسمبر 2025 کی رپورٹ میں سی ٹی ڈی کی 3,844 منظور شدہ آسامیوں پر 3,113 اہلکار تعینات؛ تقریباً 19 فیصد آسامیاں خالی تھیں۔ 9. جون 2026 تک بھی سی ٹی ڈی کے 638 فیلڈ آپریٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتی مکمل نہ ہو سکی؛ خصوصی نفری کی کمی دور کرنے میں تاخیر برقرار رہی۔ 10. سی ٹی ڈی کی حفاظتی گاڑیوں کا تقابل: خیبر پختونخوا میں 17، پنجاب میں 76 اور بلوچستان میں 42 بلٹ پروف گاڑیاں رپورٹ ہوئیں۔ 11. دسمبر 2025 تک خیبر پختونخوا سی ٹی ڈی کے پاس 200 مطلوبہ ایم فور رائفلوں کے مقابلے میں صرف 9 دستیاب تھیں؛ ضرورت کا محض 4.5 فیصد۔ 12. دسمبر 2025 تک خیبر پختونخوا سی ٹی ڈی کے لیے درکار 35 نائٹ ویژن آلات کے مقابلے میں صرف 11 دستیاب تھے؛ ضرورت کا تقریباً 31.4 فیصد۔ 13. جولائی 2026 میں زخمی پولیس افسر کی بہتر ہتھیاروں کی اپیل؛ فرنٹ لائن نفری تک موزوں سازوسامان کی بروقت فراہمی پر سوال اٹھا۔ 14. وزیراعلیٰ نے عہدہ سنبھالنے کے 112 دن بعد صوبائی ایپکس کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ 15. ایپکس کمیٹی کے وعدوں کے بعد بھی بنوں، ٹانک، ہنگو اور کوہاٹ میں حملے؛ فیصلوں پر عمل درآمد اور نتائج کی تفصیلات سامنے لانے کا تقاضا۔ 16. خیبر پختونخوا میں جنوری تا مارچ 2026 پولیس کارروائیوں کے دوران 5,695 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ 17. صوبے میں 2026 کی پہلی سہ ماہی کے دوران 847 کلوگرام آئس، 210 کلوگرام ہیروئن اور 275 کلوگرام افیون بھی پکڑی گئی۔ 18. پشاور میں ستمبر 2026 کے دوران 960 کلوگرام منشیات کی کھیپ پکڑی گئی؛ صوبائی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر منشیات کی ترسیل سامنے آئی۔ 19. ستمبر 2026 میں پشاور کے دو مبینہ مصنوعی منشیات ساز مراکز پر چھاپے؛ مقامی سپلائرز اور مالی سرپرستوں کی تحقیقات کی ضرورت نمایاں ہوئی۔ 20. جون 2026 کے بجٹ ریکارڈ کے مطابق منشیات کی فصل کے خاتمے کا سالانہ ہدف 250 کنال؛ اپریل تک 130 کنال پر کارروائی ہوئی۔ 21. مالی سال کے دس ماہ میں منشیات کی فصل کے خاتمے کا صرف 52 فیصد ہدف حاصل؛ مقررہ ہدف کی تکمیل باقی رہی۔ 22. جولائی 2026 کی کسٹمز رپورٹ میں دو ہفتوں کے دوران ایک ارب 16 کروڑ 30 لاکھ روپے کا اسمگل شدہ سامان اور گاڑیاں ضبط ہونے کا انکشاف۔ 23. منشیات اور اسمگلنگ کی بڑی کھیپوں کی برآمدگی کے ساتھ منتظمین، مالی سرپرستوں اور تقسیم کے نیٹ ورکس تک پہنچنا بھی ضروری۔ 24. ستمبر 2026 میں صوبائی کابینہ نے پولیس کمان پر سیاسی اختیارات بڑھانے کے نئے مسودے کی منظوری دی؛ پولیس کی پیشہ ورانہ خودمختاری پر سوالات اٹھے۔ 25. بڑھتا جانی نقصان، نامکمل بھرتیاں اور مسلسل حملے؛ صوبائی حکومت سے اخراجات، حفاظتی اقدامات اور عملی نتائج کا واضح حساب درکار۔
3
37
2
56
1,830
Pakistan Zindabad retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ۔ 40 پرائمری سٹروک سینٹرز فعال ہو چکے ہیں جبکہ مزید 17 دسمبر تک فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ سی ایم سٹروک پروگرام کے تحت 336 فالج زدہ مریض بروقت علاج سے مستقل معذوری سے محفوظ رہے۔
5
113
2
279
3,877
Pakistan Zindabad retweeted
Embassy of Pakistan Bishkek preparing the necessary paper work for transportation of mortal remains of the deceased Pakistani national. Please remain in touch with Consular Assistant of the Mission for further updates.
1
2
4
193