Khyber Pakhtoon Khwa
Joined March 2013
ماہرہ خان ♥️ مجھے ماہرہ خان اسلیے پسند ہے!! انشاء اللہ 29 دسمبر 2026 کو عمران خان ہمارے درمیان موجود ہوگا!!
59
1,682
19
7,027
85,291
گورنر کی اس پریس کانفرنس کے بعد اگر کوئی میڈیا میں آکر یہ بکواس کرے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج/ ایمرجینسی اس لئے لگائی کہ وہاں دہشت گردی ہے تو انکے منہ پر یہ ویڈیو مارے
9
434
8
881
8,082
ٹرمپ کے غلام فورسز باغ کشمیر میں مین شاہراہ کو روک کر عوام پر سیدھی فاہرنگ کر رہے ہیں۔
1
23
50
932
بلوچ اب مزید جبر اور جبری گمشدگیاں برداشت نہیں کرے گا ۔ایسا نہیں ہوسکتا کہ تم لوگوں کو جبری لاپتہ کرو زیرحراست بلوچ نوجوانوں کی لاشیں پھینکو اپنے ہی ملک کے آئین اور قانون کی دھجیاں اُڑاؤ اور ہم خاموش بیٹھیں #BalochFightForHumanRights #ReleaseMahrangBaloch
4
51
3
176
1,322
میں پھر حکمران طبقے کو کہوں گا یہ وزیرستان نہیں ہے، یہ بلوچستان نہیں ہے۔ یہ kpk نہیں ہے۔ یہ جموں کشمیر ہے۔ یہ جو جدوجہد کا سفر ہے پرامن جدوجہد کا سفر ہے اس کو جاری و ساری رکھناہے۔ ہمیں کہا جاتا ہے پتہ نہی یہ کوئی مسلح تحریک ہوگی۔ ہم پھر اس اسٹیج سے کہتے ہیں۔ نہ یہ مسلح تحریک ہے۔ جو لوگ عباس پور کے 27 جولائی کو لانگ مارچ میں موجود تھے۔ کیا کسی کے ہاتھ میں بندوق موجود تھی۔ نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں گی۔ ساروں نے دیکھی۔ سردار عمر نذیر کشمیری
4
146
3
395
3,130
"خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کا بہانہ بنایا گیا۔ اصل مقصد معدنی ذخائر پر قبضہ کرنا ہے۔ اور عوام کو محروم کر کے بیرونی طاقتوں کو عوامی وسائل تک رسائی دی جا رہی ہے اور عوام کو بےخبر رکھا جا رہا ہے" - جنابِ فضل الرحمٰن
18
292
4
1,342
12,657
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔ سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
8
807
8
1,437
8,836
ہمایوں سعید زبردست کام ۔۔۔۔۔ شوکت خانم کراچی کیلئے صدقہ خیرات ڈونیشن دیں۔
2
318
1,032
6,285
سوال ہو گا جواب ہو گا. یہ جو طاقت کے نشے میں پھرتے ہیں. ان کا انجام لاجواب ہو گا. سوال ہو گا جواب ہو گا. انشاء اللہ
7
31
122
1,282
خیبر سے لیکر سندھ تک کوئی صوبہ ، کوئی جگہ رہ تو نہیں گئی جہاں عاصم منیر نے فوج ذلیل کو ذلیل نہ کروایا ہو ؟! “ تم ہمارے دشمن ہو “ “ تم مسئلہ ہو “۔ 🔥💥
40
2,010
12
5,076
40,946
“We had a feeling that it could be the last call for a while.” #SulaimanKhan “We are desperate to know the condition of our father” @Kasim_Khan_1999 #ReleaseImranKhan
21
713
12
1,293
10,538
عمران خان کے نام کی تختیاں اکھاڑ کر پی ٹی آئی کو کے پی کے سے مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سندھ، پنجاب، بلوچستان اور وفاق کے بعد اب پی ٹی آئی کے آخری مورچے یعنی کے پی کے پر حملہ کیا گیا ہے۔ ہم کے پی کے عوام کے ساتھ ہیں اور اسے پنجاب کی راج دانی نہیں بننے دیں گے - علامہ ناصر عباس
1
37
67
558
سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار اور کوما کی حالت میں گھر پر موجود ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے نازک اور تکلیف دہ حالات میں ایک پہلے سے متاثرہ اور بیماریوں سے نبردآزما خاندان کو مزید مشکلات میں ڈالنا، ان کے گھر کا سامان باہر پھینکنا اور بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی مبینہ کوشش کرنا نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کی سنگین پامالی کا معاملہ بھی ہے۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی بھی خاندان، بالخصوص بیمار خواتین اور بزرگوں کے بنیادی حقوق، عزتِ نفس اور گھر کی حرمت کا تحفظ ریاست کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ گورنر راج یا ایمرجنسی سمیت کسی بھی انتظامی اقدام کی آڑ میں سیاسی انتقام، قانون سے تجاوز اور شہریوں کی تذلیل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر ان اطلاعات کی وضاحت کریں، واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائیں اور متاثرہ خاندان کے قانونی و انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔
203
1,886
51
4,479
91,565
وہاں کئی سکول ہیں جہاں سکیورٹی فورسز بھی قیام کرتی رہی ہیں۔ آپکا یہ پراپیگنڈا غلط ہے۔ وہاں آپریشنز کے دوران کئی سکول تباہ ہوئے دوبارہ مرمت بھی کی گئی۔ اصل مجرم وہ ہیں ہیں جنہوں نے سیاسی حکومت کو نیچا دکھانے کے لیے قبائلی علاقوں کے واجب الادا اربوں روپے آجتک نہیں دیئے۔
22
637
3
2,096
19,792
اللّه کی قسم، یہ یتیم بچے کا بےغیرت قاتل میرے سامنے ہوتا تو میں بھی اس کو خوب مارتی پیٹتی، چاہے مجھے اس کی جو مرضی قیمت چکانی پڑتی۔ اس وکیل کو شاباش کہ اس منحوس قاتل کی پٹائی کرنے کو لپک رہا تھا۔ ایسے گھٹیا لوگ کہاں سزا پاتے ہیں؟ ان کو اللّه کا خوف نہیں
33
560
2
2,244
39,247
Mafia retweeted
دشمن خود چلکر آپ کے گھر آگیا ہے ۔ پختونخواہ کے دلیر پشتونو آپ کے مینڈیٹ کو جو بوٹ تلے روندا گیا اسکے خلاف پورے صوبے کو لڑنا ہے۔ ہم آپ کے لیے ہر ممکن آواز اٹھائیں گے۔
5
634
1
2,499
19,660
Mafia retweeted
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
72
2,732
20
9,302
104,816
یمنہ زیدی♥️ یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️ شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں, عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!! شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ
13
1,554
7
5,122
85,209
صدیق جان♥️ عاجزی اور انکساری میرے بھائی پر ختم ہے! اب عاجز طبیعت صحافی کے خلاف ٹاؤٹ پروپگنڈا کررہے ہیں, کیوںکہ ٹاوٹوں کو کوئی سنتا نہیں, اسلیے صدیق جان سے جیلس ہے!!
55
284
23
2,024
38,010
اگر آپ مانتے ھیں کہ جبری گمشدہ کرنا ایک اجتماعی سزا ھے ایک گناہ ھے تو اس کے خلاف میری أواز کے ساتھ اپنی أواز ملائیں #SaveBalochMissingPersons #EndEnforcedDisappearances
7
169
5
336
4,210