🌸 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب ابھی کچھ ہی دیر میں قوم اور کارکنان سے خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع
🌸 retweeted
Animals look on from inside enclosures at the Safari Park amid dense smog in Lahore, Pakistan
📸 Arif Ali
🌸 retweeted
SKMCH&RC Karachi. Step-by-step, closer to opening (inshallah)..
Closer than ever, #ShaukatKhanumKarachi
Status as on November 23, 2026
We are excited to share a major milestone as medical equipment installation continues at Shaukat Khanum Karachi, ahead of its scheduled opening on December 29, 2026.
Donate online: bit.ly/skkarachi
🌸 retweeted
اے آر وائی نیوز کے سابق کیمرہ مین محمد نوید کے بیٹے عبدالرفع کا بون میرو ٹرانسپلانٹ چلڈرن ہسپتال لاہور میں ہونے جا رہا ہے۔ اس کے لیے اس وقت ہنگامی بنیادوں پر زیادہ تعداد میں خون کی بوتلوں اور عطیہ دہندگان کی اشد ضرورت ہے۔
🩸 AB+ — میگا کٹ (Mega Kit) کے لیے
🩸 B+ — خون کی بوتلوں کے لیے
جو احباب خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں، براہِ کرم محمد نوید سے رابطہ کریں۔
محمد نوید
📞 0333 7866188
📞 0317 7707561
خدارا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ آپ کا تعاون ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
🌸 retweeted
NATO is attacking Russian ships pretending to be Ukraine
Russian warship in Libya got hit
this is a very dangerous escalation
pay attention
🌸 retweeted
فجر کے پُرسکون لمحات میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعاگو ہوں کہ میری اہلیہ مرحومہ کی طویل علالت اور بیماری کی تکالیف کو ان کے لیے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آج نمازِ جنازہ میں شرکت کرنے، تعزیت کے لیے آنے اور اس دکھ کی گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور رفقا کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔
خصوصاً ان احباب کا شکریہ جو دور دراز سے سفر کی صعوبتیں برداشت کرکے جنازے میں شرکت کے لیے پہنچے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی محبت، خلوص اور اس سفر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کو بخیر و عافیت اپنی اپنی منزلوں تک پہنچائے۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
بشیر میمن
🌸 retweeted
کراچی: مشرق سینٹر کے قریب تیز رفتار بے قابو ٹرک نے متعدد گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، خوفناک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ٹرک کو موٹرسائیکل سواروں اور دیگر گاڑیوں کو روندتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹرک کی زد میں پولیس موبائل اور بجلی سپلائی کمپنی کی گاڑی بھی آگئی۔
پولیس نے حادثے میں ملوث ٹرک تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
🌸 retweeted
ہمارے معاشرے میں بھی کیسے کیسے لوگ ہیں افسوس بھی ہوتا ہے لیکن جو اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں وہ ڈالنا چاہیے
چند روز قبل ایک صاحب فیملی کے ساتھ اپنی گاڑی میں ایکسپریس وے پر جا رہےتھے سائیڈ پر کھڑی موٹر سائیکلوں کو ہٹ کیا تین موٹر سائیکل سوار متاثر ہوئے ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی وہ صاحب ان کو لیکر پمز پہنچ گئے 2 لوگ نارمل تھے ان کو ڈسچارج کر دیا گیا تیسرے کی بائیں ٹانگ جسم کے اوپر کے حصے کے ساتھ جہاں جوڑ ہوتا ہے وہاں سے ٹوٹ گئی
ٹانگ جس کی ٹوٹی تھی وہ بہت تکلیف میں تھے ان صاحب نے بھی کوشش کی پمز میں بیڈ نہیں ملا تو راولپنڈی پرائیویٹ علاج آپریشن اور راڈ ڈالنے پر دو لاکھ 21 ہزار روپے خرچ آگیا جو صاحب مریض کو ہسپتال لیکر پہنچے تھے وہ پہلے کہتے رہے پھرپیسے دینے سے پیچجے ہٹ گئے ان کو پرائیویٹ ہسپتال میں مجبورا ادھار لیکر یہ ادائیگی کرنا پڑی کیونکہ یہ خرچ ان کی استطاعت سے بہت زیادہ تھا اس متعلق رپورٹس میں نے چیک کر لیں ہیں اب اگر کوئی دوست ان کی مدد کرنا چاہے تو ضرور مدد کرے باقی تفصیلی علاج معالجے کی رسیدیں ان کے فیملی ممبر اس کے بھائی عبد الرحمان کے پاس ہے جن کا رابطہ نمبر یہ ہے
0309-3885708
03189651982
ABDUL REHMAN
Easypaisa account
Name : Abdul Rehman
Bank UBL Branch
Chowk Bahadur Pur (Rahim Yar Khan)
Account no :
1367308742558
Bank UBL :
Account IBAN
PK44UNIL0109000308742558
🌸 retweeted
World Children's Day — 20 November | عالمی یومِ اطفال
بچے اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت اور ہمارے مستقبل کا سرمایہ ہیں۔ ان سے محبت کریں، اچھی تربیت کے ساتھ، دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی ضرور ضرور دلوائیں اور ان کے حقوق کا خیال رکھیں۔
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
’’جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے، وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘
(جامع ترمذی، حدیث: 1919)
آئیے! عہد کریں کہ ہر بچے کے ساتھ محبت، شفقت اور اچھے اخلاق سے پیش آئیں گے، کیونکہ یہ بچوں کی عملی تربیت ہے جو ایک اچھے معاشرے کی بنیاد ہے۔
🌸 retweeted
پولیس افسر محمد اشرف نے گھر تشدد سے گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ
یہ سی سی ٹی وی بچی کی موت سے ایک روز قبل کی ہے۔ فوٹیج میں خاتون افشاں کو ڈنڈا اٹھائے چیختے چلاتے اور تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج 14 نومبر کی ہے بچی کی موت 15 نومبر کو ہوئی۔
🌸 retweeted
شوکت خانم کو بخش دینا چاہیے ۔ مصطفی گیارہ ساڑھے گیارہ کا تھا جب لیور کینسر ڈائیگنوس ہوا ۔ میں شوکت خانم گیا تھا ۔ خود بغیر کسی واسطے کے بات کی اور پھر ایک دو فونز بھی کروائے ۔ انہوں نے مطمئن کیا کہ کچھ ویریئنٹس ، کچھ ٹائپس ہیں اور کچھ دیگر طے شدہ اصول جن کی بنیاد پر وہ مریض کو لینے نہ لینے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔ یہ طے شدہ ضوابط ہیں ۔ فردوس جمال ، ابھی سامعہ خان اور بھی بہت سی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جو شوکت خانم کو ایک مثالی ادارہ قرار دیتے ہیں ۔
میرا بیٹا تھا اور ابھی ڈائیگنوس ہوا مہینے سے کم وقت ہوا تھا ساڑھے چار سال وہ بیڈ پر رہا ۔ مجھے کوئی شکایت نہیں ۔
میں کینسر ، کینسر پیشنٹس اور پاکستان میں علاج کی صورت حال کے حوالے سے جو جان پایا جو جھیل گیا اللہ کسی کو نہ دکھائے آمین
اللہ شوکت خانم اسپتال کو سلامت رکھے اور اس کے لیے کام کرنے والوں کو اجر دے آمین
میں اس پوسٹ کے کمنٹس آف کر رہا ہوں ۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔
یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔
آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے:
اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟
سوال بڑا ہے!
جواب کون دے گا؟
صحافی علی خان کی وال سے
🌸 retweeted
لاہور، ڈیفنس میں 11 سالہ گھریلو ملازم پر گرم چائے پھینک دی گئی ۔11 سالہ ملازم امجد پر مالک کے بیٹے فیضان نے چائے لیٹ بنانے پر سرزنش کی اور پھر چائے کی پتیلی امجد پر الٹ دی،گرگرم چائے گرنے سے امجد کا منہ اور جسم جھلس گیا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔
🤖 Made with AI
🌸 retweeted
Pakistan Navy Ship YARMOOK visited Port Sultan Qaboos, Muscat, Oman, during its ongoing Regional Maritime Security Patrol. The visit featured bilateral naval engagements, maritime security discussions and joint training to enhance interoperability. 1/2
🌸 retweeted
یہ صرف ایک ڈرامے کا سین ہی نہیں بلکہ یہ ہمارے لیے ایک راہ ایک سبق ہے کہ ہم نے ظالم کے سامنے کس سختی اور ایمان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے
کاش آج کے علماء کرام بھی ظالم کے سامنے ایسی ہی جسارت کا مظاہرہ کریں
































