پاک طب (@PAKTiBB) header
پاک طب (@PAKTiBB) profile picture

مستند و مجرب نسخے اور صحت کے حوالے سے مفید ٹپس، فائدہ عامہ کے لئے ادارہ کی پوسٹس کو ریپوسٹ کرنا آپ کے لئے بھی خیر جاری ہوگا۔

Hyderabad, Sindh, Pakistan
Joined June 2014
Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)
در در کی ٹھوکروں کی وجہ فرمان نبویﷺ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کردوں گا اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھردوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔ ابن ماجہ، 4107
10
259
1
1,061
66,833
سرد ہواؤں میں آنکھوں اور ناک سے پانی آنا بہترین قہوہ: چھوٹی الائچی 2 عدد لونگ 1 عدد دارچینی 1 چھوٹا ٹکڑا شہد حسب ضرورت نوٹ: جب ابال آجائے تو اتار کر پھر شہد ایڈ کریں۔ دن میں ایک سے دو بار لیں اور دعاوں میں یاد رکھیں۔
1
5
850
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ہدایت کا، تقویٰ کا، پاکدامنی کا، (مخلوق سے ) بے نیازی کا۔ ( ترمذی، حدیث#3489)
2
12
951
پاک طب retweeted
جب دودھ بہترین تو گھی بھی اعلی درجہ کا ! آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : گائے کا دودھ پیا کرو ، کیونکہ یہ ہر طرح کے درخت سے چر لیتی ہے اور یہ ہر بیماری کی شفاء ہے۔ ( المستدرک للحاکم، 8224 ) انگریزوں نے لمبا عرصہ کہا کہ یہ نقصاندہ ہے اور اب سب سے بڑادیسی گھی کا امپورٹر بھی انگریز ہی ہے۔
8
71
2,258
الحدیث النبوی ﷺ: مومن ایک آنت میں کھاتا اور کافر ساتوں آنتیں بھر لیتا ہے ۔ بخاری، جز حدیث 5393 اللہ نے مال دیا ہے تو کیا ہر وقت جانوروں کی طرح چرتے رہیں ! صحت مند رہنا ہے تو 2 ٹائم کھانا لیں، آدھا پیٹ خالی رکھیں، دیسی خوراک لیں، ان شاء اللہ العزیز بیمار نہ ہوں گے۔
1
18
133
2,344
جب دودھ بہترین تو گھی بھی اعلی درجہ کا ! آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : گائے کا دودھ پیا کرو ، کیونکہ یہ ہر طرح کے درخت سے چر لیتی ہے اور یہ ہر بیماری کی شفاء ہے۔ ( المستدرک للحاکم، 8224 ) انگریزوں نے لمبا عرصہ کہا کہ یہ نقصاندہ ہے اور اب سب سے بڑادیسی گھی کا امپورٹر بھی انگریز ہی ہے۔
8
71
2,258
چلتی کا نام گاڑی ، کھڑی کھچاڑا سارا دن کاونٹر ، میز پر بیٹھے رہنا نہ واک نہ ورزش، بس کھایا پیا بیٹھ گئے اور پھر شکایت کہ جی وہ ایک رگ سوگئی ہے۔ وہ نہیں جاگے گی جب تک کہ سارا جسم اچھی طرح متحرک نہ ہو۔ ساکن ہے سارا بدن، دل ہے ایک ہی رگ کی خواہش گردش میں مگن 🤭🫣
5
39
2,096
وہ عظیم عمل جسے اللہ تعالی اور فرشتے کرتے ہیں اور انسانوں کو بھی اس کا حکم دیا گیا۔ القرآن بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ( الاحزاب، آیت56 )
2
31
173
2,597
خارش کا مسئلہ اگرچہ گھر میں سب افراد کو نہ ہو پھر بھی روزانہ سب کے بستر دھوپ میں سکھائیں۔ روزانہ سب گھر والے نہائیں جب تک سب افراد صحت یاب نہ ہوجائیں۔ مسئلہ زیادہ ہوتو قریبی معالج سے رابطہ کریں۔
8
49
2,151
مولی وٹامن سی اور فولک ایسڈ سے بھرپور جگر و مثانے کے لئے درنایاب پیشاب کی سبھی بیماریوں میں مفید، یورک ایسڈ کا ازالہ، جگر، مثانہ کی گرمی کو دور، بلڈپریشر کنٹرول، وزن کم کرنے میں معاون روزانہ نہار منہ 1عدد مولی پیشاب کے امراض سے چھٹکارا پرسکون عبادت ریپوسٹ پلیز
47
232
5,286
پوچھا گیا: اللہ کے رسول! آپ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: پیر اور جمعرات کو اللہ ہر مسلمان کو بخش دیتا ہے سوائے دو ایسے لوگوں کے جنہوں نے ایک دوسرے سے قطع تعلق کر رکھا ہو، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ان دونوں کو چھوڑو یہاں تک کہ باہم صلح کر لیں۔ ابن ماجہ ح1740
1
40
211
2,828
پاک طب retweeted
تلبینہ دل کو سکون پہنچاتا ہے اور دل اور اعصاب کو طاقت بھی فراہم کرتا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: تلبینہ مریض کے دل کو سکون پہنچاتا ہے اور غم کو دور کرتا ہے۔ بخاری، ح5689
غذائیت سے بھرپور ناشتہ، کاربوہائیڈریٹس ناں ہونے برابر، مصنوعی مٹھاس سے پاک، تمام قدرتی اجزاء۔ ابھی آرڈر کیجئے ! ایڈوانس پیمنٹ، سی او ڈی کی سہولت موجود نہیں۔ پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👇 wa.me/923233000743 اس👆 لنک پر ٹیب کیجیئے اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں۔
8
45
2,557
جسم کا سردار ہے "دماغ" جب سردار پریشان تو ساری رعایا (پورا جسم) پریشان۔ روزانہ رات کو تیل لگاکر ہلکی ہلکی مالش کریں، مکمل نیند لیں بھرپور زندگی (ٹینشن، میڈیسن فری زندگی) جیئیں یہ عمل پیاری سنت بھی اور یقینا صحت افزاء بھی۔ ضرور آزما کر دیکھیں ! ریپوسٹ پلیز ! 😊
16
86
2,312
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے میری قبر کے پاس ایک فرشتہ مقررکیا ہے، جب میرا امتی مجھ پر درود بھیجتا ہے تو وہ فرشتہ مجھے کہتا ہے: اے محمد ! فلاں بن فلاں نے آپ پر ابھی درود بھیجا ہے۔ (سلسله احاديث صحيحه، حدیث:2998)
2
50
2
231
3,447
تلبینہ دل کو سکون پہنچاتا ہے اور دل اور اعصاب کو طاقت بھی فراہم کرتا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: تلبینہ مریض کے دل کو سکون پہنچاتا ہے اور غم کو دور کرتا ہے۔ بخاری، ح5689
غذائیت سے بھرپور ناشتہ، کاربوہائیڈریٹس ناں ہونے برابر، مصنوعی مٹھاس سے پاک، تمام قدرتی اجزاء۔ ابھی آرڈر کیجئے ! ایڈوانس پیمنٹ، سی او ڈی کی سہولت موجود نہیں۔ پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👇 wa.me/923233000743 اس👆 لنک پر ٹیب کیجیئے اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں۔
8
45
2,557
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : دو شفا والی چیزیں اختیار کرو ! شہد اور قرآن۔ ابن ماجہ- 3452
1
46
401
3,766
موسم سرما میں سانس گھٹنا، دمےکی کیفیت، الرجی علاج: ملٹھی پسی ہوئی 50گرام شہد 100گرام ملا کر رکھیں۔ روزانہ ایک چمچ سبز چاۓ کے ہمراہ لیں. ان شاء اللہ العزیز افاقہ ہوگا۔ بچوں کے لئے ایک چوتھائی چمچ ریپوسٹ کی رکویسٹ 😊
3
21
72
2,701
خوش قسمت انسان رسول الله ﷺ نے فرمایا: تم میں سے جس نے بھی صبح کی اس حال میں کہ 1) وہ اپنے گھر یا قوم میں امن سے ہو 2) اور جسمانی لحاظ سے بالکل تندرست ہو 3) اور دن بھر کی روزی اس کے پاس موجود ہو تو گویا اس کے لیے پوری دنیا سمیٹ دی گئی۔ (ترمذی 2346) شکر ادا کریں !🥰 ریپوسٹ پلیز
3
57
268
2,961
دوزخ حرام عبایہ بن رفاعہ فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے لیے جا رہا تھا ۔ راستے میں ابوعبس رضی اللہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی ، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے کہ: جس کے قدم خدا کی راہ میں غبار آلود ہو گئے اللہ تعالیٰ اسے دوزخ پر حرام کر دے گا ۔ (بخاری، ح 907)
2
40
156
3,025
پاک طب retweeted
پہلے دعا پھر دوا شفا من جانب اللہ ناامیدی مسلمان کا نہیں ہے شیوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (بخاری،5678)
3
27
173
2,609
مال اور عیاشیوں میں اگر سکون ہوتا تو امیر ترین لوگ خودکشی نہ کرتے ! عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت اطمینان قلب ہے جو پیسوں سے نہیں خریدا جاسکتا !
9
60
1,867