Pinned Tweet
کشمیریوں نے اگر 80 سال بعد یزیدیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے،
تو یاد رکھو! کشمیریوں کی آنکھیں بند تو کی جا سکتی ہیں، مگر جھکائی نہیں جا سکتیں۔
کشمیریت زندہ باد!
#Rightsmovementajk
𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙣𝙤 retweeted
🚩 اور تمہیں،،،،،،، اپنی پناہوں میں لینے والوں کو
🚩 تم درندوں سا،،،،،،،،،، درندہ ہی لکھا جائے گا.
--------------------------------
میں بھی اس ارض پر آشوب کا، باشندہ ہوں
جس پہ ہر روز،،،،، قیامت سی گزر جاتی ہے
جس کے مہوش گل و گلزار ہیں اب نوحہ کناں
جس کی گلیاں ہیں کے،،، بارود کی بو آتی ہے
شوخی رنگ گلستاں سے،،،،،،،، دمکتے چہرے
اب کسی خوف مسلسل سے ہیں مرجھاۓ ہوے
مستی رقص ثقافت پہ ،،،،،،،،، رخشندہ تھیں
اب کے بمبار درندوں سے ہیں،،،،، گہنائے ہوے
روز ایک صبح سناتی ہے،،،،، میرے لوگوں کو
اک کہانی جو،،،،،،،،، تاریخ سے ماخوز نہیں
روز اک شام غریباں کا،،،،،،،،، سماں ہوتا ہے
خوف ایسا ہے کے،،،، کوئی یہاں محفوظ نہیں
قافلہ،،،،،،،، صبح درخشاں کے لیے نکلا تھا
پر اسے گھیر لیا،،،،،،،،،،، رات کے قزاقوں نے
اب نہ کوئی داد رسن ہے،، نہ کوئی داد رسی
وقت کو بھینچ دیا،،،،،،،،،، مذہبی سفاکوں نے
شیخ و ملا ہیں سبھی قتل کے فتووں کے امین
مسجد و جبہ و دستار،،،،،، سبھی فاسق ہیں
اب کہاں جائے کوئی کس سے منصفی چاہے
عادل و حاکم و سپاہ،،،،،،،،،، سب منافق ہیں
خاموشی شور مچاتی ہے،،، میری گلیوں میں
دریا و کوچہ و بازار سے،،،،حسرت کی صدا
لڑکھڑاتے ہوئے بجھتے ہوئے،،،،،، ہر روز دیے
منبر و مسجد و مینار سے،،، نفرت کی صدا
اے میری ارض وطن میں بھی ایک منافق تھا
منصف و حکیم و سالار و افسروں کی طرح
میرے ہونٹوں پہ بھی ایک چپ تھی جو استادہ تھی
خوف بےبس کی طرح سوختہ بختوں کی طرح
میکشوں،،،،،، شوخی دلدادہ و حسن و مستی
میں کے شاعر تھا جسے اپنے دکھ دریدہ تھے
میں نے دیکھا ہی نہیں شہر خوں میں تر تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں،،،، لوگ سر بریدہ تھے
اور اب یوں ہے کے میں خود سے بھی شرمندہ ہوں
صفت شعر بیاں رکھتے ہوئے چپ ہی بھرتا رہا
مجھ کو معلوم تھی،،،،، اپنے قلم کی قوت بھی
اور میں تھا کے،،،،، ان اسلامیوں سے ڈرتا رہا
جاہل مطلق و سفاک درندوں،،،،،،،،،،،،، سن لو
میں نے اپنے قلم کی چپ کو،،،،،،،، توڑ ڈالا ہے
تم نے اک خوف کی بیجی تھی فصل دل پر میرے
میں نے اس فصل کو،، ہاتھوں سے پھوڑ ڈالا ہے
مسلک و مذھب و ایمان پر،،،،،،،،، یہ قتل گہی
ظلم ہے،،،،،،،،،،،،،، اور اسے ظلم کہا جائے گا
اور تمہیں،،،،،،، اپنی پناہوں میں لینے والوں کو
تم درندوں سا،،،،،،،،،، درندہ ہی لکھا جائے گا
جاہل مطلق و سفاک درندوں،،،،،،،،،،،،،، سن لو
میں سو بھی جاؤں تو،،،،،، میرا قلم نہیں سوتا
میں نے بچپن میں فقط،،،، ایک سبق سیکھا تھا
جو ہو ظالم،،،،،،،،،،،،، وہ بہادر کبھی نہیں ہوتا
𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙣𝙤 retweeted
نواز شریف، شہباز شریف، اسحٰق ڈار، امیر مقام، نے چیف سکریٹری کی موجودگی میں ہمارے کٹ پتلی زمہ دار سہولت کار ڈنگروں کو بلا کر خصوصی پیغام کے ذریعے بتا دیا ہے کہ راولاکوٹ میں کربلا کا میدان پھر سے سجایا جائے گا۔
اس سلسلے میں ڈنگر نام نہاد آذاد کشمیر اسمبلی میں کسی قرارداد کے ذریعے فوجی آپریشن کے لئے قابض ملک کی گورنمنٹ سے اپنے لوگوں کا قتل عام کروانے کی اپیل کر سکتے ہیں۔
اگر ایسا ہوتا ہے تو ان سہولتکار ڈنگروں کو بھی شمشان گھاٹ سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔
ان کا انجام بہت بھیانک ہوگا۔
راولاکوٹ میں پاکستانی فورسز سے انسان تو کیا جانور بھی محفوظ نہیں ہیں۔
#RightsMovementAJK
ویڈیو غور طلب ہے پاکستانی گندیں اپنا مکروہ چہرہ بینقاب کرتے ہوئے ۔نیچے کشمیری بچے نعرے لگا رہے ہیں اور رینجرز کا پالتو ان بچوں پر نشانہ باندھ رہا ہے، اور ویڈیو بھی بنا رہا ہے
لعنت
#38Demands118Deaths
جب بات نہ بن سکی ہیر پھیر سے،
کتے لڑا دیے گئے کشمیر کے شیر سے
مہران کے گھر پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی گئی،
#RightsMovementAJK
خطے کی تمام پراکسیاں اسی فوج کی ہیں۔ تمام نیم فوجی، عسکری اور مسلح جتھے ان کے ہیں۔ طالبان کے قیام کا کریڈیٹ لینے والے، یہاں تک کہ بلوچ لبریشن آرمی بھی ان کا اپنا مسلح جتھہ ہے۔ جرنل مشرف کہا کرتا تھا،
"Haqqani's were our heroes
یہاں سوال یہ بنتا ہی نہیں کہ فوج پر فائرنگ کون کر رہا ہے۔ یہاں سوال یہ بنتا ہے کہ کہ فوج کس آئین کے تحت مظاہرین پر چڑھ دوڑی ہے وہ بھی ایسے خطے میں کہ جو پاکستان کا حصہ نہیں۔
#RightsMovementAJK
22 نومبر، راولاکوٹ دریک
پاکستانی فورسز کے ڈراون حملے میں شہید ہونے والے احتشام کی نمازِ جنازہ کے مناظر۔
#RightsMovementAJk
قتل ہوئے ہم اس طرح قسطوں میں
کبھی خنجر بدل گئے کبھی قاتل بدل گئے
یزیدیوں کے غلام
#RightsMovementAJK
21 نومبر کو اج سردار امان کا ریاست بھر کے عوام کے نام پیغام
#RightsMovementAJK
🚨
اطلاع کے مطابق پنجیڑہ بازار میں رینجرز کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید ہو گیا ہے۔ نوجوان کا نام طیب بتایا جا رہا ہے اور اس کا تعلق حلقہ بلوچ سے تھا۔ وہ اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ فائرنگ کی زد میں آ گیا
𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙣𝙤 retweeted
ہمارے وزیراعظم صاحب کل تک خود احتجاج کیا کرتے تھے کہ چھوٹے چھوٹے بنیادی مسائل نے اور محکمۂ برقیات کے حکام نے ہمارا جینا حرام کر رکھا ہے۔
آج وہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی کرسی پر بیٹھ کر عوام کے اسی طرح کے مسائل کے حل کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کےپلیٹ فارم سے احتجاج کرنے والی عوام پر سوال اٹھا رہے ہیں جو قابل حیرت ہی نہیں بلکہ قابل افسوس ہے۔
وزیراعظم صاحب عوام کے مسائل کا احساس کیجئے اور عوام کے پاس کے جاکر انہیں ان کے مسائل کے حل کرنے کی قابل یقین یقین دھانی کروا کر احتجاج ختم کروائیں تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے ۔۔۔
ہم پانچ ماہ سے واپس نہیں لوٹے ہم نے سنا میرپور ڈویژن کا قانون بدل چکا ہے ہم تمہاری رٹ کو پھاڑتےہوئے میرپور ڈویژن میں داخل ہو چکے ہیں۔
ہم تمہیں آخری موقع دیتے ہیں ہمیں یہ شہر ناپاک فورسز سے پاک چاہیے.
#RightsMovementAJK
ظلم پھر ظلم ہی ہے خواہ وو کوئی بھی ہو لیکن آپکی بات سے کوئی اتفاق نھی کر سکتا سوائے چند لوگوں کے جن کو اسوقت اس بات کی ضرورت ہے جبروستبدار کا دور شاید پہلے آپ نے بھی دیکھا آپ بھی پہلی دفعہ ہی دیکھ رہے ہیں البتہ یہ کہنا بہتر ہو گا کہ فوجی آمریت کا آغاز بیگم کلثوم نواز نے کیا اور احتتام بشریٰ بی بی کر رہی ہیں اور وہ بھی پاکستان میں رہ کر نا کے جدہ میں بیٹھ کر
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی
jang.com.pk/news/551632
6 ہزار کروڑ روپے! 125 شہدا! 38 مطالبات!
عوام اپنے بنیادی حقوق مانگ رہے تھے، مگر حکومت نے مطالبات حل کرنے کے بجائے سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کو ترجیح دی۔ مالی تجزیے کے مطابق ممکنہ اخراجات آزاد کشمیر کے سالانہ ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ بنتے ہیں!
#RightsMovementAJK
𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙣𝙤 retweeted
عبدل السید کا کہنا ہے کہ اگر انہیں وزیرِاعظم بننے کا موقع ملا تو وہ ان شاء اللہ عمران خان جیسا رہنما بننا چاہیں گے۔ عبدل السید
#ImranKhan #AbdulAlSaid #PakistanPolitics
لکھ اوئے مورخ پین یک یزیدی رات بھر فائرنگ کرتے تھے، اور لوگ جوق در جوق نکل کر آ جاتے تھے۔
مورخ جب بھی تاریخ لکھے گا تو اس کے ہاتھ بھی کانپیں گے اور سر فخر سے بلند بھی ہوگا، کیونکہ راولاکوٹ کی دھرتی نے اتنے ظلم و ستم سہنے کے باوجود نہ کبھی خوف کھایا، نہ ڈراور نہ ہی جھکا
یہ دھرتی ظلم کے آگے سر جھکانا نہیں، سر اٹھا کر جینا جانتی ہے۔
#RightMovementAjk



















