Pinned Tweet
حق جود ارادیت کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی سرحد ی تنازعہ نہیں کہ کشمیریوں کیو حق رائے دہی دیئے بغیر پاکستان اور بھارت آپس میں بیٹھ کر حل کر دیں ۔ سید علی گیلانی
پاکستان کے شہریوں اور دھاتوں کے مقابلےمیں سب سے زیادہ شرح خواندگی رکھنے والے خطہ آزاد کشمیر کے بچے بچیاں ایسے سکولوں میں زمین پر دری، ٹاٹ پر یا ایسے پتھروں پر بیٹھ کر بڑھنے پر مجبور ہیں
اور کشمیر کی روڑز کا حالت کا بجی اپ اندازہ کرلیں اور پھر آزاد کشمیر کی حکمران اشرافیہ کی مراعات کا بھی اندازہ کیجئے
پاکستان کشمیر کا وکیل یا آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کا طلبگار ؟؟؟؟
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد کیا کہتے ہیں ضرور سنیں
2
67
یہ کافروں کا دیس ہے یہاں شراب تو سر عام بکتی ہے مگر جج نہیں بکتے، افسران نہیں بکتے، ضمیر نہیں بکتے ـــــــــ
بہاراں دے ڈاکو چمن لُٹ کے لے گئے
محبت وکھا کے امن لُٹ کے لے گئے
وفا دے جنازے نوں انج سجناں چایا
میت نوں چھڈ کے کفن لُٹ کے لے گئے 🥲🥲🥲
اس حالت کو درست کرنے کے لئے گئے معاہدوں پر عملدرآمد کے لئے احتجاج کرنے والی عوام کو دھونس دھمکی اور تشدد سے خاموش کروانے کی کوششیں کرنے کے بجائے ان مسائل کو حل کیوں نہیں کر دیتے ؟؟؟
Kayani retweeted
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...!
نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔
کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔
آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟
یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
محبّتوں میں یہ امکان تھوڑی ہوتا ہے
کسی کو بھولنا آسان تھوڑی ہوتا ہے
مجھے کسی سے محبت ہے اور کتنی ہے
ہر ایک بات کا اعلان تھوڑی ہوتا ہے
نگاہِ یار ابھی تک ترے خمار میں ہوں
جو ٹوٹ جائے وہ پیمان تھوڑی ہوتا ہے
خدائے برتر تری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہے
ہر ایک فتح و ظفر کے دامن پہ خون انسان کا رنگ کیوں ہے
زمیں بھی تیری ہے ہم بھی تیرے یہ ملکیت کا سوال کیا ہے
جنہیں طلب ہے جہان بھر کی انہی کا دل اتنا تنگ کیوں ہے
بہاراں دے ڈاکو چمن لُٹ کے لے گئے
محبت وکھا کے امن لُٹ کے لے گئے
وفا دے جنازے نوں انج سجناں چایا
میت نوں چھڈ کے کفن لُٹ کے لے گئے 🥲
استاد کی رخصتی، محبت کا انداز
ریٹائرمنٹ کے دن ساتھی اساتذہ اور شاگردوں نے استاد کے راستے میں پھول بچھا دیے — محبت اور احترام کا ایسا نظارہ کہ دیکھنے والے کی آنکھیں بھر آئیں۔
راستے میں پھول دیکھ کر استاد نے جوتے اتار دیے۔
پوچھا گیا تو فرمایاکہ یہ پھول میرے ساتھیوں اور شاگردوں کی محبت ہیں — ان پر میں اپنے جوتے کیسے رکھ سکتا ہوں؟
ایک خوبصورت ویڈیو، جس میں ایک استاد کی عاجزی اور ساتھیوں و شاگردوں کی عقیدت دونوں جھلکتی ہیں۔♥️




