Yasir Nazir Owjla retweeted
خواجہ آصف صاحب دلہا ذرا دیر سے پہنچا ہے دلہے کے کچھ سالے اور سالیوں نے راستہ روک لیا تھا میرج حال والوں نے لائیٹیں بھی بند کر دی ہیں
تسی بس جلدی نال بچی ٹور دیو
Yasir Nazir Owjla retweeted
3 بجے پولیس کی کلاس ہوئی ہے کہ بندے کہاں سے آ رہے ہیں راستے بند کرو۔ اللہ صبر اور شعور عطا فرمائے۔
Yasir Nazir Owjla retweeted
او ھو یہ تصویر دیکھ کر تو بلڈ پریشر ھائی ھونا ھی ھونا ھے ۔۔سوری ویری سوری میڈم جی ۔۔اور باقی متاثرین کے لیے برنول حاضر
Yasir Nazir Owjla retweeted
“ہم قاضی صاحب کو جج نہیں مانتے، آپ بغض اور عناد میں ڈوبے ہوئے ہیں۔آپ 25 اکتوبر کو گھر جائیں۔
اس سیاہ عدالت کا حصہ نہ بنیں جس کا منصوبہ ہے، ایک یہ کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے۔دوسرا ارادہ یہ ہے کہ عمران خان کو فوجی عدالت سے سزا دلوائی جائے۔
•ہماری موجودہ عدالتوں میں تمام مقدمات ختم ہو چکے ہیں، یہ ناکام ہو چکے ہیں۔ اب ان کی کوشش ہے ریڈ لائن کو کراس کریں اور جھوٹی عدالتوں سے سزا دلوانا چاہتے ہیں۔”
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائ
#پنجاب_عمران_خان_کا
Yasir Nazir Owjla retweeted
یہ سچی خبر ہے کہ پشاور سے بہت بڑا قافلہ لاہور جلسے کے لیے نکل پڑا ہے ویڈیو نیچے انجوائے کریں
Yasir Nazir Owjla retweeted
کہا تھا کہ سلسلے کو بریک لگائیں ورنہ لوگ بولنے شروع ہو گئے تو لوگ زیادہ ہیں اور گولہ بارود کم
۔۔
تین دن سے KP اسمبلی میں جو ہوشربا داستانیں سن رہے ہیں شوکت بسرا صاحب نے ان کی کڑی پنجاب میں بھی جوڑ دی ہے
اور کوئی شک نہیں “خوف کے بت ریزہ ریزہ ہو چکے”
Yasir Nazir Owjla retweeted
اغواء کرنے کے بعد عون کھوسہ کے یو ٹیوب چینل سے یہ ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی گئی
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں کم از کم 10 ہزار ریٹویٹ چاہیے
Yasir Nazir Owjla retweeted
پڑوسی غضب بےعزتی کیئے چلےجارہے ہیں، شہباز شریف، جواد احمد کے ساتھ مل کر کچھ شرم کرو!
@CMShehbaz @jawadahmadone
Yasir Nazir Owjla retweeted
جسٹس منصور علی شاہ 🔥
فون رکھ کر بات کرو، اس کمرے میں نہ بیٹھو اس کمرے بات میں کرو ادھر کوئی سن لے گا یہ کس قسم کا کلچر ہے؟ مجھے کوئی دیکھ رہا، اس کمرے میں ڈیوائس لگی ہے، جسٹس منصور علی شاہ پھٹ پڑے
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
Yasir Nazir Owjla retweeted
Former Prime Minister Imran Khan's authorised AI generated message on #PakistanIndependenceDay
Yasir Nazir Owjla retweeted
پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی، طلباء یونینز کی بحالی، فیسوں میں کمی، جبری اغوا و ظلم و بربریت کا خاتمہ ،عمران خان و سیاسی اسیران کی رھائی کے لیے طلبا قلیدی کردار ادا کریں گے
Yasir Nazir Owjla retweeted
انصاف سٹوڈینٹس فیڈریشن (ISF) نے ملک میں طلباء تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے، عمران خان اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی سمیت آئین کی فوری بحالی پر مبنی 5 مطالبات پیش کر دیے ہیں:
1. آئین و قانون کی بالادستی
2. عمران خان و سیاسی اسیران کی رہائی
3. طلبا یونیز کی بحالی
4. فیصوں میں تیس فیصد کمی کی جاۓ
5. جبری اغوا و گمشدگیوں کا سلسہ روکا جاۓ
6. بجلی کی قیمتیں فلی الفور کم کی جائیں
“ہم ملک بھر میں طلباء تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، تمام طلباء یونئینز کے پاس جائیں گے!”
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
Yasir Nazir Owjla retweeted
پاکستانی طلبہ کی اسلام آباد پریس کلب میں تحریک کے آغاز کے لیے پریس کانفرنس
Yasir Nazir Owjla retweeted
عمران خان ٹھیک کہتا ہے معافی آپ مانگیں ظلم ہمارے ساتھ ہوا ہے پہلے اِن مظالم کی معافی مانگو 9 مئی کی بات بعد میں کرنا
Yasir Nazir Owjla retweeted
اتنی بے عزتی—-مصدق ملک کی!!
کچھ شرم کچھ حیا ہوتی تو حکومت چھوڑ دیتے!!
xitter.cf/Itx_Wahab123/status/18…
Yasir Nazir Owjla retweeted
ہم سے کہتے ہیں کہ معافی مانگو؟
ظلم بھی ہم ہی سہیں؟
بیاج بھی ہم ہی بھریں؟
ظلم و سفاکیت جو تم نے لگا رکھی ہے
یہی ہمت کو ہماری تو ہوا دیتی ہے
#معافی_آپ_مانگیں


















