پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) header
پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) profile picture

You will find information on this wall that is not available to anyone

United States
Joined March 2022
Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)Photo by پروفیسر 🕵️ (@osinit_4)
پروفیسر 🕵️ retweeted
طبیعت کی ناسازی اور پہلے سے بیماری کے باعث چند دن آرام کروں گا ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ حاضر ہوں گا۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ 🤲
41
2
53
1,428
پروفیسر 🕵️ retweeted
بھارت میں کل شام تک احتجاج ختم ہو جائے گا اور کل دن کے وقت بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان (Dharmendra Pradhan) اپنا استعفیٰ دے دیں گے اتوار تک حالات معمول پر آ جائیں گے جو لوگ پاکستانیوں کو مختلف کہانیاں سنا رہے ہیں انہیں منہ کی کھانی پڑے گی
5
8
6
45
3,065
پروفیسر 🕵️ retweeted
فیک نیوز الرٹ 🚨🚨 امریکا کے ایران پر حملے کی جو ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی تھی اور جسے تہران اور بندر عباس پر امریکی حملوں کی سرکاری فوٹیج بتایا جا رہا تھا وہ دراصل Arma 3 نامی فوجی سمیولیشن گیم کی ویڈیو ہے
3
6
1
34
739
پروفیسر 🕵️ retweeted
مزید 5 امریکی فضائیہ کے ایئر ری فیولنگ (ٹینکر) طیارے خطے میں پہنچ گئے۔ تمام طیاروں نے اٹلی کے NAS Sigonella ایئربیس پر لینڈ کیا۔ خطے میں امریکی فضائی سرگرمیوں اور فوجی تیاریوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے
4
22
585
پروفیسر 🕵️ retweeted
ان کی افغانیوں والی بھڑکیں ہیں وہ بھی اعلی حضرت کا حکم ملتے ہی اسلام آباد پر 1 گھنٹے میں قبضہ کرنے والے تھے جب پاکستان نے حملہ کیا تو سب سے پہلے اعلی حضرت بنکر میں بھاگا ملا تھا۔
جیسا کہ میرا اندازہ تھا ایران کا بھی یہی اندازہ ہے ایرانی مسلح افواج نے وڈیو جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ ایران میں کسی بھی ممکنہ امریکی زمینی حملے کا انتظار کرنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں یہ وہی فوج ہے امریکہ چار دن ایران کے اندر رہا انہوں نے کچھ نہ کیا
1
1
116
پروفیسر 🕵️ retweeted
مسک کا نیا تجربہ۔ دوسروں کی پوسٹ جو آپ ریپوسٹ کرتے ہیں وہ آپ کے اکاؤنٹ کی ٹائم لائن پر نظر نہیں آرہیں 😂😂😂
38
14
4
73
6,160
پروفیسر 🕵️ retweeted
لو جی یہ اب پروفیسر صاحب یا میں نہیں کہہ رہا بلکہ ایرانی صدر کہہ رہا ہے کہ اگلے ہمارے کنٹرول میں نہیں ہیں۔
🔴 ایرانی صدر مسعود پزشکیان کہ رہے ہیں مجھے یہ حق نہیں ہے کہ میں ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر حکومت اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات کی وضاحتیں اور تفصیلات دوں میں تو سال سے کہ رہا آئی آر جی سی ایران کے کنٹرول میں نہیں ہیں اور ایرانی ان سے تنگ ہیں @Dr_Romeooo
1
8
264
پروفیسر 🕵️ retweeted
پروفیسر صاحب کا قصور یہ ہے وہ کوے کو کوا کہتے ہیں مور نہیں کہتے جبکہ لوگ بضد ہیں پروفیسر صاحب کوے کو مور کہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے پروفیسر صاحب کے ٹوئٹس سے ایران جنگ ہار جائے گا اور امریکہ جیت جائے گا تو مجھے بتائیے میں سر سے اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کروا دیتا ہوں ۔ حقیقت کو تسلیم کرنا سیکھیے بہت فائدہ ہوگا ۔
میرا اکاؤنٹ پھر لاک ہوگیا تھا وجہ ایک خاص گروہ کی مسلسل رپورٹس فرماتے ہیں مرنے والی پوسٹوں سے دور رہیں اپکو پسند نہیں تو بلاک کریں یا آئیں دلیل سے تسلیم کروائیں پتہ لگے 🤗 اگر میری پوسٹ آپ تک پہنچے تو ایک ❤️ لائک 💬 کمنٹ اور 🔁 ری پوسٹ ضرور کر دیں آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں
6
5
1
22
950
پروفیسر 🕵️ retweeted
چاہ بہار میں سب سے قیمتی ٹاور جو آبنائے ہرمز کنٹرول میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسکو اس ہفتے میں دوسرے دفعہ ہٹ کیا گیا اس کے لیے F18 استعمال ہوئے جنکو عام آنکھ نے بھی دیکھ کر اسکی وڈیو بنائی جبکہ ایرانی ڈیفینس حسب معمول سوتا رہا
3
26
1,212
پروفیسر 🕵️ retweeted
میرا اکاؤنٹ پھر لاک ہوگیا تھا وجہ ایک خاص گروہ کی مسلسل رپورٹس فرماتے ہیں مرنے والی پوسٹوں سے دور رہیں اپکو پسند نہیں تو بلاک کریں یا آئیں دلیل سے تسلیم کروائیں پتہ لگے 🤗 اگر میری پوسٹ آپ تک پہنچے تو ایک ❤️ لائک 💬 کمنٹ اور 🔁 ری پوسٹ ضرور کر دیں آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں
33
28
2
65
1,925
پروفیسر 🕵️ retweeted
لوگ روز ملتے ہیں انسان کبھی کبھار ہی ملتے ہیں😍 کسی انسان کو مینشن کریں تاکہ دیکھ خوشی ہو میں نے انسان کو مینشن کر دیا @NusCa2042
3
2
11
778
پروفیسر 🕵️ retweeted
صبح استاد جی نے خبر شئیر کرکے میرے پرانے ٹوئٹس کی تصدیق کر دی ہے کہ IRGC کوئی ایسی بلا ہے جو ایران سے زیادہ ایران دشمنوں کے کنٹرول میں ہے۔ اب وہ لوگ بھی سامنے آئیں جو کہہ رہے تھے جہازوں نے غلط راستہ لیا تو ایران نے ہٹ کیا جبکہ ایران تو انکار کررہا ہے کہ ایسا ہم نے نہیں کیا۔ اب وہ لوگ بھی سامنے آئیں جو ایران کی مثالیں دیتے رہے ہیں کہ وہاں ان کے ادارے حکومت کے انڈر کام کرتے ہیں۔
ایک امریکی عہدیدار کے مطابق ایران نے امریکہ سے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں پر حملے حکومت کے حکم پر نہیں ہوئے بلکہ ایران کے ایک ایسے گروپ نے کیے جو قابو میں نہیں تھا یعنی آئی آر جی سی انکے کنٹرول میں نہیں یہی بات بار بار اپکو بتا رہا ہوں @Dr_Romeooo
1
3
9
739
پروفیسر 🕵️ retweeted
کل تک کہتے تھے ایران نے اپنی مرضی کا MOU لکھوایا اور اپنی مرضی کی زبان میں تیار کروایا تھا (حالنکہ وہ دونوں زبانوں میں تھا) آج کہتے ہیں MOU تو فراڈ تھا صرف بہانہ تھا وہ جو معاہدہ امریکہ نے منت سے کیا تھا اس ٹویٹ ہے لیے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے @Dr_Romeooo
1
5
2
9
1,306
جھاڑ کر گردِ غمِ ہستی کو اڑ جاؤں گا میں بے خبر! ایسی بھی اک پرواز آتی ہے مجھے عبد الحمید عدم
3
11
423
حادثوں کے بعد چہرے اور مزاج بدل جاتے ہیں، لوگ اکثر پہچاننے میں نہیں آتے...! @Jadoon_hu
2
2
1
5
655
پروفیسر 🕵️ retweeted
کینیڈین انجینئر جان تسے (John Tse) نے ایک خودکار اڑنے والا چھتری تیار کی ہے جو صارف کے اوپر خود بخود چلتا رہتا ہے اور بارش یا دھوپ سے تحفظ فراہم کرتا ہے اس ایجاد کا مقصد لوگوں کے دونوں ہاتھ آزاد رکھنا ہے
1
2
1
21
1,402
لوگ بغیر ہارے جیتنا چاہتے ہیں، مگر جنت بھی موت کا تقاضا کرتی ہے۔
3
3
9
503
تُم تک وہی آئے گا جس میں تمھاری روح کا حصّہ ہوگا ـ۔
2
2
10
350
اگر لوگ اپنے عیبوں سے واقف ہو جائیں، تو دنیا سے دوسروں کی غیبت کا وجود ہی ختم ہو جائے۔
1
3
7
415
عشقے سونہہ جے سُکھی ہووے سُورج ، سُورج مُکھی ہووے اک وی دسو رجیا ہویا جہندی اکھ نہ بُھکھی ہووے دیویں تے عزت دی دیویں تِھندی نہ سہی ، رُکھی ہووے میں سمجھاں گا جنت پائی میری دِھی نہ دُکھی ہووے زندہ لاش اے یار کلیما عورت جے بے کُکھی ہووے استاد تجمل کلیم
1
2
6
299