Hammad Hassan (@NoNick64) header
Hammad Hassan (@NoNick64) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Dubai, United Arab Emirates
Joined September 2016
Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)Photo by Hammad Hassan (@NoNick64)
﷽ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ ﴾
53
14
124
11,489
موقع و محل کے مطابق، احمق بن جانا بھی ایک فن ہے۔۔۔🌚
1
3
67
یوں نہ تم جاؤ،مُجھے میرے حوالے کرکے ۔۔۔۔ میرے ہاتھوں میرا نقصان بہت ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
8
204
Kisi ki marzi k bagair usko namaz main mangna aroohani harassment hoti hai, Assa karne se pehle agly bandy se poch lena chahiye , Kiya pata uska koi or plan ho ..Ajeeb 🙆‍♂️😈
1
67
کوئی میرے بارے میں غلط کہے تو پوچھنا ٹھیک سے جانتے بھی ہو یا من ہلکا کر رہے ہو؟
2
2
144
ہمیں سمجھنے کے لیے "دل" چاہیے، صرف "آنکھیں" تو دھوکہ کھا جاتی ہیں۔
21
اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مُجھ سے حال پُوچھے تو مُجھے سخت بُرا لگتا ہے🙂
6
3
9
208
پھر یوں ہوا کہ ساتھ اسے چھوڑنا پڑا ثابت ہوا لازم و ملزوم کچھ نہیں
1
1
1
3
107
بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی؟ حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر بیت رہی ہوتی ہے
4
3
2
14
203
Hammad Hassan retweeted
فری کی روٹی، مفتا ، داء ، شارٹ کٹس ، آسان راستہ، کمفرٹ زون، سستی، نااہلی، بھی اتنے ہی بڑے اخلاقی جرائم ہیں جیسے حسد، جلن ، غصہ ، بے ایمانی ، دھوکہ یا چوری و لوٹ مار۔۔۔
3
7
41
505
میں وہاں خاموش رہتا ہوں جہاں دو کوڑی کے لوگ خود کو ہوشیار سمجھ رہے ہوں 🍷
1
5
104
کچھ نظارے اللہ نے آوراگرودں کے لیے بنائے ہیں مگر روزانہ ایک ہی بستر سے اٹھنے والے یہ نہیں محسوس کر سکتے
1
2
78
نومبر کی سرد پہلی رات ہے شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔ ارے نہیں نہیں! اُسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!
2
2
3
81
Hammad Hassan retweeted
اگر آپ کے پاس تنقید، غصہ ، لعن طعن ، حوصلہ شکنی کا رویہ موجود ہے اور اس کے اظہار کے لئے مناسب الفاظ استعمال کرتے ہیں تو تعریف، احسان مندی ، محبت ، شکر گزاری کے لئے لفظوں کی معذوری چہ معنی ؟ مثبت اظہارِ رائے کے لئے کنجوسی کس بات کی۔۔؟ نظر اندازی کیوں؟
5
4
22
424
If i have hidden talents... Then how am i supposed to find them?? @evergreen_40 @Call_me_DiDiii @Satti_3
1
1
1
73
ایک عاشق کیلئے ہمیشہ محبوب کا پیکج اہم ہوتا ہے پھر وہ پیسے دہی کہ ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا.🖤😎😜
2
1
4
98
ہر خاندان میں مسئلے ہوتے ہیں، بس جسکے چھپ جائیں وہ خاندانی کہلاتے ہیں...!!
2
1
8
83
Aj kaaafi time baad Manahil malik ki video samnay ayi...600k+ likes... Or yahan kuch log bethy qoum ki غیرت jagaane ki koshish main lagy hoty hain
1
1
3
143
When i use a dark humour on the wrong person, i'm getting a lecture on human rights, racism and mental health 😎
2
1
2
56
کل کریں گے تم پر شاعری اے نومبر آج اداس اکتوبر کی آخری رات ہے
5
92