Pinned Tweet
#mariyamnawaz
Madam yeah Sargodha Jhal Chakian seam nalay ki halat hy aur AJ tak
is ki safae nahi hue. Please 🙏🙏🙏 – at Punjab, Pakistan
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی پُراثر آواز اور فلسطین وفد کے چہرے کے تاثرات دیکھیں
"غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف"
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
وزیر اعظم شہبازشریف بنے فلسطین لی توانا آواز
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
پاک فوج زندہ باد
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اپ کے اس پوسٹ کو شیئر کرنے سے کچھ لوگ تتے توے پہ بیٹھ جائیں گے
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
ایک فوجی افسر اپنی اہلیہ کی عزت اور حفاظت کے لیے چند غنڈوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے—یہی ہے غیرت، حوصلہ اور فرض کی اصل مثال
اپ کس کے ساتھ ہیں اپشن تصویر میں موجود ہیں
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
ظالم حکومت کا بجلی کے حوالے سے پنجاب میں ایک بڑا ڈاکہ
موجودہ نون لیگ کی حکومت اس قدر عوام دشمن کہ سستی بنی بجلی کو بھی عوام کو درست ٹرانسمشن لائن نا ہونے کی وجہ عوام کو نا دے سکی پھر اس نقصان کو پورا بھی عوام سے اربوں روپے فالتو بجلی بلوں میں ڈال دیے لوڈ شیڈنگ الگ کی یہ سب پنجاب میں ہوا ہے اربوں روپے محکمے کی نا اہلی کے بھی عوام سے نکال رہے اسی لیے پنجاب میں ریکارڈ غربت بڑھی ہے
شہباز شریف الیٹ نواز ہیں سمجھ نہی آتا نون لیگ کو کس بات کا گمان ہے کہ عوام مخالف ہر کام آنکھ بند کر کے کر رہی ہے
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
آئل کمپنیز کے نقصان کی خبر سنتے ہی چاچو کے آنسو نکل گئے اور انھوں نے قیمتیں کم کرنے سے انکار کر دیا۔
"پیجے وڈا سارا پتھر میرے سینے تے فیر رکھ دے"
😂😂
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
اب آپ بتائیں الیٹ اور مافیا کے اس خادم اعلی شہباز شریف بارے ہم ہمیشہ یہی کہتے تھے نا کہ یہ غریب کا دشمن ہے
یہ ہر الیٹ مافیا کے مفاد کا خیال رکھتا ہے بس غریب عوام انکے اقتدار میں تباہ ہے
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
آپ معاملہ یوں دیکھیں کہ ایک بجٹ دینے پر وزارت خزانہ اور وزیراعظم کے تمام ملازمین کو چھ مہینے کی ایکسٹرا تنخواہ بطور بونس دے دی
جبکہ عام غریب ایک یونٹ 200سے اوپر استعمال کر لے اسے چھ مہینے کے لئے بارہ ہزار بل بھیج دیتے ہیں
یہی آپ کے بل سے وصولے چھ مہینے کے پیسے ان کی عیاشیوں پر لگ رہے ہیں
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
پاکستانی عوام حکومت سے مطالبہ کرتی ہے مناف و خوروں کے ساتھ سخت سخت قانونی کاروائی کی جائے اور ایل پی جی ریٹوں کو کنٹرول کیا جائے
میری اواز بنے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے دیں
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
بڑی بریکنگ نیوز! 🚨 عالمی سفارت کاری میں پاکستان کا وہ پاور پلے جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
امریکہ-ایران امن مذاکرات ناکام ہو کر ٹوٹنے ہی والے تھے، ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ سے نکل رہا تھا کہ پاکستان نے گیم بدل دی! آخری منٹ پر پاکستان کی ایک کال پر ایران مذاکرات کی میز پر واپس لوٹ آیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پی ایم شہباز شریف کا عالمی امن کے لیے یہ وہ ماسٹر اسٹروک ہے جس کا توڑ کسی کے پاس نہیں! 🇵🇰⚡
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
ویلڈن پاکستانیوں🙌
ہم نے مختلف نیوز چینلز اور میڈیا پر پاکستان کے متعلق جو کچھ سنا تھا وہ سب غلط تھا۔ میں نے آج تک کسی ملک کے لوگ اتنے مہمان نواز اور رحمدل نہیں دیکھے جتنے کہ پاکستانی ہیں۔
ایک سیاح جوڑا اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ھے.....!!!!
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
تمام اراکین اسمبلی کو بمعہ فیملی تیس بزنس کلاس ہوائی ٹکٹ ملتے ہیں پہلے 25 تھے پھر نون لیگ کی حکومت نے 30 کر دیے اس پر تنقید کرنے پر میرئ مشاہد اللہ صاحب کے سینٹر بیٹے سے شدید جھڑپ بھی ہوئی تھی اب انٹرنیشل بزنس کلاس ٹریول پر سے ٹیکس ہٹا دیا اور پھر اسے عوام کو بہترین سہولت کہہ رہے ہیں
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
اللہ کا شکر ہے کہ پنجاب میں تعلیم کے نظام کی تباہی سکولوں کی فروخت کا معاملہ اب قومی اسمبلی میں بھی پہنچ چکا ہے
محمد الیاس چوھدری گجرات سے ایم این اے ہیں وہ اسمبلی کے فلور پر بتا رہے ہیں کہ ان کے گاؤں میں سرکاری سکول میں 98 بچیاں تھی اسے ٹھیکدار کو دے دیا اب 26 بچیاں ہیں جس دن انسپیکشن ہوتی پرائویٹ سکول سے بچے لے آتے ہیں دس دس ہزار پر ٹیچر پڑھا رہے ہیں
آپ سب پنجاب کی تعلیم کی بربادی پر آواز اٹھاتے رہیں یہ بہت بڑا مسلہ ہے نسلوں کی بقا کا معاملہ ہے
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
83 یونٹ کا 60 ہزار روپے بل، بل دیں یا بچوں کو روٹی کھلائیں، سندھیلا صاحب کے یورپ کا شہری بتاتے ہوئے رو پڑا۔
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
کسی گاؤں کے ڈیرے پر رہنے والا شخص بھی اتنا شعور رکھتا ہے
یہ ویڈیو جواد احمد جونئیر میرا مطلب ہے کہ اقرار الحسن عرف سرعام تک پہنچاؤ اتنا پھیلاؤ
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
یا تو ہم رافیل میدان جنگ میں گراتے ہیں یا پھر وہ ہمیں فضاؤں میں سلامی پیش کرتے ہیں کیوں کہ ہم پاکستان ہیں۔
قطر کی فضائی حدود میں داخل ہونے پر وزیراعظم شہبازشریف کو قطری رافیل طیاروں نے حفاظتی حصار میں لیا،سلامی پیش کی،وزیراعظم شہبازشریف نے عربی زبان میں شکریہ ادا کیا۔
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اپنا وقار کھو چکا، ٹرمپ ذلیل ہوگیا۔ اٹلی نے دنیا کو چونکا کر رکھ دیا🔥🔥
شیلین، اپوزیشن کے رہنما ٹرمپ کے حملوں کے خلاف میلونی کا دفاع کرتے ہوئے کہا سن لیں ٹرمپ سیاسی مخالفین کے طور پر بھی ہم اطالوی اپنے ملک کے خلاف خاص طور پر آپ کے برے منہ سے کوئی حملہ قبول نہیں کریں گے۔ کیا یہ کمال خاتون ہیں ایک مخالف کے طور پر بہترین مثال قائم کر دی
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
یوتھیوں کو عادت پاکستان کی بھد اڑانے کی اس کو play down کر کے بے عزت کرنے کی کچھ عرصہ پہلے افریقہ کے کسی ملک کی ترکی کے صدر کے دورے وقت ایک سڑک کو لے کر پاکستان کی بہت بے عزتی کی اب اللہ کی شان دیکھیں عرب میڈیا اور گورے صحافی اسلام آباد کو ایسے دیکھا رہے
Muddassir Hayat Mardwal retweeted
وطن کےلئے آپ کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں، مدارس کے 30 لاکھ طلبا آپ کے ایک حکم کے منتظر ہیں، مئی میں آپ نے وہ کر دیا جس سے دُنیا پریشان ہے، منبر و محراب کل بھی آپ کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں، آئندہ بھی ساتھ ہوں گے، علامہ طاہر اشرفی کا فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر کے سامنے خطاب۔۔!!


















