MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی سیکریٹری جنرل ہمایوں خان، چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نے استقبال کیا
ملتان: رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان، سینیٹر رانا محمود الحسن ودیگر نے بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کرنے والوں میں اراکین پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی، شازیہ عابد، سابق رکن قومی اسمبلی رضا کھر، ٹکٹ ہولڈر رانا سجاد، نتاشہ دولتانہ ودیگر بھی شامل
ملتان: خواجہ رضوان عالم، عبدالقادر شاہین، ملک ریاض سامیتہ، راؤ ساجد، آفتاب بابر، ناصر خان بدوزئی ودیگر نے بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا
@BBhuttoZardari
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمیل آباد میں واقع ٹینک چوک پر استقبال کیا جارہا ہے.
@BBhuttoZardari
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چونگی نمبر 1 پر استقبال کیا جارہا ہے
@BBhuttoZardari
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا BZU یونی ورسٹی چوک پر استقبال کیا جارہا ہے
@BBhuttoZardari
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی غوث و الاعظم روڈ پر واقع گیلانی کالونی آمد
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کے چچا زاد بھائی مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر تعزیت کی
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے مخدوم سید کبیر گیلانی سے بھی اظہار افسوس
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر ان کے بھائیوں سید محمد رضا گیلانی اور سید اسد مصطفی گیلانی سے بھی رنج و غم کا اظہار
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم مرحوم سید علی رضا گیلانی کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا
@BBhuttoZardari
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
کسی بھی ملک کی ترقی میں نوجوانوں کی رائے اور شمولیت بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ پاکستان خوش قسمت ہے کہ اس کی آبادی کا تقریباً 65 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ آج کا نوجوان تیزی سے معلومات حاصل کرتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اسے پالیسی سازی، فیصلہ سازی اور ایوانوں میں بھی مؤثر نمائندگی دی جائے۔
سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوانوں سے براہِ راست رابطے کا ایک مؤثر ذریعہ اور ڈیٹا بیس تشکیل دیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر ایک لاکھ نوجوانوں کے لیے شروع کیے جانے والے اس پروگرام کا دائرہ کار وقت کے ساتھ بڑھایا جائے گا۔ سندھ میں تقریباً ایک کروڑ 30 سے 40 لاکھ نوجوانوں کی آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹرز اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سمیت مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے ساتھ انہیں ترقی کے بہتر مواقع اور سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
Sindh Youth Card officially launched by Chairman @BBhuttoZardari a new milestone achieved for the youth of Sindh
#NewBeginnings
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔
آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔
sindhyouthcard.gos.pk/
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
❤️🖤💚
Sindh CM @MuradAliShahPPP Graces Grand Closing Ceremony of World Culture Festival Karachi 2026. 1,500 Pakistani and international artists from more than 150 countries participated in the 25-day festival. CM lauds Arts Council’s efforts.
#ACPKHI #WorldCulturalFestival #Karachi
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول اور قومی اسمبلی کی رکن بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے تعلقہ دوڑ میں 60 میل کے مقام پر گرلز اسکول کا افتتاح کردیا
نواب شاہ: 15 ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط 45 کلاس رومز پر مشتمل اسکول کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی موجود
نواب شاہ: اسکول میں 1500 سے زائد طالبات کے تعلیم حاصل کرنے کی گنجائش ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بریفنگ
نواب شاہ: اسکول میں دو لائبریریاں اور چھ لیبارٹریاں بھی شامل ہیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بریفنگ
@AseefaBZ
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
❤️🖤💚 new primary & secondary school in #Daur
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
He never went for a medical checkup to UK in 2026. He never even stepped foot in a hospital during that trip. This is exactly the problem with absolute lies disguised as media. Same media that reported he ran away, came to “enrol my kids” in school etc. Moreover, the millions of lives saved by NICVD > your ignorance.
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
❤️❤️
Visited the residence of the late Allah Wasayo Lund in Allah Wasayo village, President PPP UC-60 Mile and UC Chairman, to express my deep condolences to his family. Dr. Azra Fazal Pechuho and I prayed for the departed soul, and for strength and patience for the bereaved family during this difficult time.
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
Alhamdulillah! In Shaheed Benazirabad today, where a new school with dedicated primary and secondary blocks has been inaugurated in Daur. InshaAllah, this new facility will provide 1,500 students with access to education and greater opportunities for a brighter future.
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
Visited the residence of the late Allah Wasayo Lund in Allah Wasayo village, President PPP UC-60 Mile and UC Chairman, to express my deep condolences to his family. Dr. Azra Fazal Pechuho and I prayed for the departed soul, and for strength and patience for the bereaved family during this difficult time.
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
This tie says it all. ♥️
Sindh is One.
Bilawal Bhutto Zardari
@BBhuttoZardari
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
Sindh’s progress speaks louder than political criticism. Performance wins, propaganda loses 🇱🇾✌💪
#ThisIsPPP
#PPPserve
#بلاول_پاکستان_کی_آواز
@BakhtawarBZ @AseefaBZ @SanghaarShazia @mpagqc
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
#ThisIsPPP #SindhGov ❤️🖤💚
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
👏👏👏👏👏
On a possible rollback #18thAmendment, #PPP Chairman @BBhuttoZardari pointed out that #Sindh govt is giving the #Centre Rs585 billion surplus in #financial support.
Donations worth Rs 260bn were given in security & national interest
“I am not even counting the rightful share of the #province — of #petroleum levy & #gas levy, it is about Rs1.7 trillion from the petroleum levy.”
“So, you will pickpocket the province, loot our #resources & then come & ask us, ‘why the roads are broken & why no schools or hospital have been built’.”
“if a province was paying a Rs585bn #surplus, Rs260bn for national security & Rs1.7tr on #petroleum levy, then “ #federal govt should be held responsible for the lack of public spending, not the #provincial govt”.
















































