MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc) header
MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc) profile picture

PPP🇱🇾 MPA PS : 38 Sakrand ,Kazi Ahmed ,SBA Ex Chairman Public Accounts Committee Likely Called MRD Hero 🩷

Nawabshah, Pakistan
Joined July 2026
Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)Photo by MPA Ghullam Qadir Chandio (@mpagqc)
This photo is not just a memory of meeting, but a reflection of the great political tradition of the PPP, in which the leadership stood with its workers in their sorrow, grief, and difficulties. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, along with the late respected Ghulam Abbas Chandio, – at Sakrand, Pakistan
8
17
42
655
پاڪستان پيپلز پارٽي جي عوامي ايم پي اي غلام قادر چانڊيو صاحب نالي واري اديب ۽ ليکڪ محمد صديق مگيو صاحب جي ڊائو اسپتال ڪراچي ۾ عيادت ڪئي ۽ سندس طبيعت بابت خيريت معلوم ڪئي. ان موقعي تي دعا آهي ته الله پاڪ محمد صديق مگيو صاحب کي جلد مڪمل صحتيابي عطا فرمائي
2
2
46
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی سیکریٹری جنرل ہمایوں خان، چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود نے استقبال کیا ملتان: رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان، سینیٹر رانا محمود الحسن ودیگر نے بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کرنے والوں میں اراکین پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی، شازیہ عابد، سابق رکن قومی اسمبلی رضا کھر، ٹکٹ ہولڈر رانا سجاد، نتاشہ دولتانہ ودیگر بھی شامل ملتان: خواجہ رضوان عالم، عبدالقادر شاہین، ملک ریاض سامیتہ، راؤ ساجد، آفتاب بابر، ناصر خان بدوزئی ودیگر نے بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا @BBhuttoZardari
2
78
1
111
2,243
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمیل آباد میں واقع ٹینک چوک پر استقبال کیا جارہا ہے. @BBhuttoZardari
45
1
62
931
❤️❤️
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا BZU یونی ورسٹی چوک پر استقبال کیا جارہا ہے @BBhuttoZardari
1
1
11
سنڌ جو ورھاڳو نامنظور پاڪستان پيپلز پارٽي عوامي ايم پي اي غلام قادر چانڊيو
4
1
4
116
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا چونگی نمبر 1 پر استقبال کیا جارہا ہے @BBhuttoZardari
67
3
103
1,798
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا BZU یونی ورسٹی چوک پر استقبال کیا جارہا ہے @BBhuttoZardari
133
53
2
66
1,227
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی غوث و الاعظم روڈ پر واقع گیلانی کالونی آمد ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کے چچا زاد بھائی مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر تعزیت کی ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے مخدوم سید کبیر گیلانی سے بھی اظہار افسوس ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر ان کے بھائیوں سید محمد رضا گیلانی اور سید اسد مصطفی گیلانی سے بھی رنج و غم کا اظہار ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم مرحوم سید علی رضا گیلانی کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا @BBhuttoZardari
2
80
132
5,409
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
کسی بھی ملک کی ترقی میں نوجوانوں کی رائے اور شمولیت بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ پاکستان خوش قسمت ہے کہ اس کی آبادی کا تقریباً 65 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ آج کا نوجوان تیزی سے معلومات حاصل کرتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ اسے پالیسی سازی، فیصلہ سازی اور ایوانوں میں بھی مؤثر نمائندگی دی جائے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوانوں سے براہِ راست رابطے کا ایک مؤثر ذریعہ اور ڈیٹا بیس تشکیل دیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر ایک لاکھ نوجوانوں کے لیے شروع کیے جانے والے اس پروگرام کا دائرہ کار وقت کے ساتھ بڑھایا جائے گا۔ سندھ میں تقریباً ایک کروڑ 30 سے 40 لاکھ نوجوانوں کی آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹرز اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سمیت مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے ساتھ انہیں ترقی کے بہتر مواقع اور سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
4
88
1
116
1,449
❤️❤️
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔ sindhyouthcard.gos.pk/
2
2
14
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
Sindh Youth Card officially launched by Chairman @BBhuttoZardari a new milestone achieved for the youth of Sindh #NewBeginnings
7
1
13
391
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔ sindhyouthcard.gos.pk/
335
739
50
1,203
26,522
سندھ وِرہئندی پادر کھائیندی Jeay Sindh ❤️✌🏻🇱🇾👑 @BBhuttoZardari
2
4
40
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
❤️🖤💚
Sindh CM @MuradAliShahPPP Graces Grand Closing Ceremony of World Culture Festival Karachi 2026. 1,500 Pakistani and international artists from more than 150 countries participated in the 25-day festival. CM lauds Arts Council’s efforts. #ACPKHI #WorldCulturalFestival #Karachi
17
177
244
5,805
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول اور قومی اسمبلی کی رکن بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے تعلقہ دوڑ میں 60 میل کے مقام پر گرلز اسکول کا افتتاح کردیا نواب شاہ: 15 ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط 45 کلاس رومز پر مشتمل اسکول کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی موجود نواب شاہ: اسکول میں 1500 سے زائد طالبات کے تعلیم حاصل کرنے کی گنجائش ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بریفنگ نواب شاہ: اسکول میں دو لائبریریاں اور چھ لیبارٹریاں بھی شامل ہیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بریفنگ @AseefaBZ
4
101
3
130
2,746
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
❤️🖤💚 new primary & secondary school in #Daur
Alhamdulillah! In Shaheed Benazirabad today, where a new school with dedicated primary and secondary blocks has been inaugurated in Daur. InshaAllah, this new facility will provide 1,500 students with access to education and greater opportunities for a brighter future.
36
268
2
419
10,619
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
He never went for a medical checkup to UK in 2026. He never even stepped foot in a hospital during that trip. This is exactly the problem with absolute lies disguised as media. Same media that reported he ran away, came to “enrol my kids” in school etc. Moreover, the millions of lives saved by NICVD > your ignorance.
"success of free hospitals across Sindh" but President sahab still needs to go to the UK for medical check-ups?
28
245
4
371
33,236
❤️❤️
Visited the residence of the late Allah Wasayo Lund in Allah Wasayo village, President PPP UC-60 Mile and UC Chairman, to express my deep condolences to his family. Dr. Azra Fazal Pechuho and I prayed for the departed soul, and for strength and patience for the bereaved family during this difficult time.
4
5
51
MPA Ghullam Qadir Chandio retweeted
Alhamdulillah! In Shaheed Benazirabad today, where a new school with dedicated primary and secondary blocks has been inaugurated in Daur. InshaAllah, this new facility will provide 1,500 students with access to education and greater opportunities for a brighter future.
115
619
35
924
24,283

479
16
722
18,541