𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r) header
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r) profile picture

💚 لاکھوں کروڑوں درود حبیب خدا خاتم الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر 💚 💞فالو بیک ڈن💞

Qaidabad, Pakistan
Joined May 2012
Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)Photo by 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan (@Mnz0r)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2
1
128
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
ایران نے میناب اسکول پر امریکی بمباری کے بعد ایک دل دہلا دینے والی شارٹ ویڈیو جاری کی ہے، جس میں دو متوازی کہانیاں پیش کی گئی ہیں۔ ایک جانب ایک معصوم بچی اسکول جانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ماں اس کے بال بنا رہی ہے، جوتے پہنا رہی ہے، بیگ تیار کر رہی ہے، اور وہ خوشی سے اسکول کی طرف روانہ ہو رہی ہے۔ دوسری جانب، ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاریاں کر رہا ہے جہاں یہ بچی تعلیم حاصل کرتی ہے۔
15
484
6
1,285
17,619
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2
78
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
"انسان کا حال یہ ہے کہ جب اس کا رب اسے آزماتا ہے، پھر اسے عزت دیتا ہے اور نعمتیں عطا کرتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرا رب مجھ پر مہربان ہے۔ اور جب وہ اسے آزماتا ہے اور اس کا رزق تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا۔ ہرگز نہیں (یہ سوچ غلط ہے)!" سورۃ الفجر
3
6
29
369
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
ایک عورت کا باپ ، بھائی یا بیٹا فوت ہو جائے تو اس کے سوگ کے لیے تین دن کا حکم ہے جبکہ شوہر کے فوت ہونے پر اللّٰہ وحدہ لاشریک نے چار ماہ دس دن کا حکم فرمایا ہے کیا یہ سمجھنے کے لیے کافی نہیں کہ یہ رشتہ اور بیوی کے لیے شوہر کتنا اہم ہے
2
7
13
248
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
Replying to @Mnz0r
الے پورا آزاد نہیں ہویا
1
2
2
116
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ جمعہ مبارک امید ہے کہ اگلے دو دن میں ایکس کی پابندیوں سے آزاد ہو جاؤں گا
6
6
5
299
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
آؤ چائے پیتے ہیں خوشیاں تو ویسے بھی لوگ کھا گئے😭
4
8
17
307
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
ان شاء اللّٰہ دعائیں اور محبتیں 🤲❤️
1
3
79
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
ابھی چیک کیا تو معلوم ہوا کہ مجھ پر ایک پابندی باقی رہ گئی ہے۔ کہ میرا لکھا آپ کو نظر نہ آئے ۔ امید ہے کہ یہ مصیبت بھی ٹل جائے گی ۔ پھر پورے آب و تاب کے ساتھ حاضر ہو جاؤں گا 🙏 🤲 @Ctskt @Mnz0r @BushraAli135789 @MUHAMMA97965651
7
8
1
15
263
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ نیا سال مبارک ہو 🎉۔ اللّٰہ پاک اہل اسلام اور خصوصی پاکستان پر اپنی رحمت کی نظر فرمائیں Happy New year 🎉🎉❤️🙏🤲
5
4
6
159
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
رب العالمین نے خواتین کے لیے بڑا واضح اور سادا سا قانون بنایا 1) نماز پڑھتی ہے 2) رمضان کے روزے رکھتی ہے 3) اپنی عزت کی حفاظت کرتی ہے 4) اپنے خاوند کی اطاعت کرتی ہے تو اس کےلیےجنت کے آٹھوں دروازے کھلےہوں گے۔جس سےچائےاندر داخل ہو انکےمقابلے میں مرد بہت سارےمعاملات کا جوابدہ ہوگا
2
5
12
208
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
ایک کمرے کا مکان ہے جس میں اونچے محلوں کے خواب آتے ہیں بزم حبیب
1
4
6
122
آج @habibalrehmnkhn بھائی کا اکاؤنٹ نظر آرہا ہے شکر ہے
1
55
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
جن احباب کے عمر کے ساتھ ساتھ فنگر پرنٹ مدھم پڑ جاتے ہیں۔ ان کے لیے کمال کا نسخہ جزائے خیر سمجھ کر ری پوسٹ کریں
7
220
6
398
15,132
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
"چاہے تمھاری نیکیاں لوگوں سے ضائع ہو جائیں مگر اللہﷻ کے نزدیک رائی کا دانہ بھی ضائع نہیں ہوتا۔"🪻🎀🫀
4
5
18
256
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
دوست بن بن کے ملے مجھ کو مٹانے والے میں نے دیکھے ہیں کئی رنگ زمانے والے بزم حبیب
6
14
38
697
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
آج کے دور کا اہم مسلہ ہم خود سے بھی منافقت کرتے ہیں
4
4
19
195
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweeted
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ* صبح بخیرزندگی *یااللہ یارازق یاکریم* جس طرح آپ رات کو دن میں،مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبتوں میں، غم کو خوشی میں بدل دیتے ہیں آج ہم جن مشکلوں،پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے آمین 🤲
24
14
1
52
608