Pinned Tweet
پوچھا گیا سب سے بڑا رسک کیا ہے جواب ملا توبہ کیے بغیر سو جانا، پلیز ہر رات توبہ کر کہ سویا کریں !
Shan Ali🇵🇰 retweeted
_*شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨*_
_*عمران خان اس وقت ناحق قید ہیں اور شوکت خانم کراچی ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا اس لئے دل کھول کر ڈونیشن دیں*_
_*اور اسے پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں*_
Shan Ali🇵🇰 retweeted
“میری بہنوں اور اہلیہ کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ علیمہ خان باہر آ کر صرف میرا پیغام پہنچاتی ہیں۔ ان کے خلاف مہم افسوسناک اور ملک پر مسلط رجیم کی بزدلی اور خوف کا واضح ثبوت ہے۔
بشریٰ بیگم کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ بشرٰی بیگم نے آج تک مجھے کسی وزیر، ٹکٹ ہولڈر یا سینٹر کو نامزد کرنے کا نہیں کہا۔ وہ کوئی سیاسی پیغام نہیں بھیجتیں۔ وہ قید تنہائی میں ہیں ان کا باہر کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے۔ ان کو قید و بند کی صعوبتیں صرف میری اہلیہ ہونے کی وجہ سے برداشت کرنی پڑ رہی ہیں۔
ظالم رجیم کو گمان تھا کہ بشرٰی بیگم کو میری کمزوری بنا کر استعمال کریں گے لیکن اپنے غیر متزلزل ایمان کے باعث وہ میری طاقت بن گئی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کی شاید وہ واحد خاتون ہیں جو غیر سیاسی ہیں مگر صرف ان کے خاندان کے کسی شخص کے سیاست میں ہونے کی وجہ سے انہیں قید برداشت کرنی پڑی ہو۔ بشری بیگم کی طبعیت ناساز ہے۔ انھیں چلتے ہوئے چکر محسوس ہوتے ہیں۔ ان کے معائنے کے حوالے سے درخواست دائر کی گئی ہے لیکن اب تک قبول نہیں کی گئی۔ ان کا ڈاکٹر سے ترجیحی بنیادوں پر معائنہ انتہائی اہم ہے۔ بشری بیگم کو سیاسی مقدمات میں قید کرنا عاصم رجیم کی اخلاقی اور مذہبی گراوٹ کا ثبوت ہے۔
مجھ پر اور میرے خاندان پر تمام مظالم عاصم منیر کروا رہا ہے۔ ملک میں اس وقت عاصم لا نافذ ہے جس نے ڈاکو ڈفر الائنس کے تحت ملک چلا کر اخلاقیات کا جنازہ اٹھا دیا ہے۔ اخلاقی پستی کا ثبوت یہ ہے کہ میرے خاندان کی عورتوں کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے گفتگو (۱۰ ستمبر، ۲۰۲۵)
3/3
Shan Ali🇵🇰 retweeted
اہل تشیع نےپیٹرول کا سبیل لگایا ہوا ہے لیکن پاکستانی حکمران تیار نہیں پینے کے لیے
🌎🚨امریکہ نے مڈل ایسٹ کے گیارہ ملکوں سے اپنے شہریوں کو نکلنے کا حکم دے دیا
جنگ کسی بھی وقت شروع ہوسکتی ہے
گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر
جج اعجاز انور اور جج فہیم ولی سماعت کریں گے
باقی فیصلے کا تو آپ کو پتہ ای ہے
🚨*_گورنر راج کے بعد پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 سے 16 گھنٹے ہو چکا ہے، جبکہ کوہاٹ اڈے کے قریب واقع پشاور کے دیہات میں پورے دن میں صرف تین گھنٹے لائٹ آتی ہے_*
🛑انہوں نے اس مرتبہ خون خرابے کا پلان کر رکھا تھا، وزیر اعظم
ہمیں لانگ مارچ سے کوئی مسئلہ نہیں تھا، اصل معاملہ دہشت گردی کا تھا، وفاقی وزراء
ہم نے مولانا کو کہا کہ سہیل آفریدی کو بدل دیں، اسحاق ڈار
سب کچھ ٹھیک ہوگیا تھا لیکن مراد سعید نے تمام معاملات کو خراب کیا، محسن نقوی
🇧🇫🚨*30 دن کا نظربندی کا عرصہ ختم ہو چکا ہے۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان کو ایم پی او کے تحت من مانے اور غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا تھا، اور وہ مدت اب ختم ہو گئی ہے۔ علیمہ خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے!
اس کے بعد جو کٹا مٹی آئے گ ااوندی زمہ داری تواڈی اپنی
شان علی پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں
یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارے خواہ اندرونی ہو یا بیرونی، جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون اور آئین کے خلاف جائے گا، اس کے خلاف آواز اٹھاؤں گا۔ “
Copy, Quote, Repos
_*پشاور میں تجاوزات کے نام پر،*_
_*غریب عوام کا کاروبار تباہی کیا جارہا ہے!!*_
_*گورنر راج کے بعد ایک ہنستا بستا صوبہ تباہی کیا جارہا ہے!!💔*_
Shan Ali🇵🇰 retweeted
غلط بات یہ سپاہی بہت مجبور ہوتے ہیں ان سے قسم کی جاتی ہے کہ آپ نے اپنے سنئیر کے ہر آرڈرز کو ماننا ہے چاہیے غلط ہو یا سہی 😭 بلوچستان ہے ایف سی میں مجبور لاچار غریب لوگ ہیں
امامِ زمانہؑ آپ کے منتظر ہیں!
تاکہ آپ انہیں پہچان سکیں۔
اپنے دل کو پاک کریں،
اپنے عقیدے اور ایمان پر مضبوطی اور ثابت قدمی کے ساتھ قائم رہیں،
اور اپنے زمانے کو حضرتؑ کے ظہور کے لیے تیار اور آمادہ کریں! 🌱
شہید محمد جواد میریؒ❤️💚🩵














