کوئی راستہ بهی طویل راستہ نہیں،
کوئی منزل بهی ناممکن نہیں،
بس منزل کے حصول کی تڑپ
اور چلتے رهنے کا حوصلہ ہونا چاہئے
✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کچھ لوگوں سے ہمارا رشتہ نہیں ہوتا
بس ایک غیر معمولی انسیت ہوتی ہے
لیکن پھر بھی انکے غم ہمیں اندر تک غمگین اور انکی خوشیاں ہمیں مسرور کرتی ہیں ۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 🌹❤️✌️
✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
یمن میں، اس حملے میں سعودی ائیر فورس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے یمن میں ایرانی میزائل ماہرین کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے. اور دنیا دیکھ سکتی ہے ایک یمنی دنیا کو، اس حملے میں ایک معصوم شہید بچے کی لاش دکھا رہا ہے.
جب پرندہ زندہ ہوتا ہے تو کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے، لیکن جب مر جاتا ہے تو کیڑے مکوڑے اسے کھا جاتے ہیں۔
وقت کسی لمحے بھی بدل سکتا ہے۔ زندگی میں کسی کو بھی کمتر نہ جانو۔ ہو سکتا ہے آپ طاقتور ہوں، لیکن وقت آپ سے زیادہ طاقتور ہے۔
ایک خراب سوچ ساری خوبصورت سوچوں کو ختم کر دیتی ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
انسان کی خواہشات کادامن لا محدود ہے
یہاں تک کہ وہ ناجائز طریقے سےبھی
اپنی تمام خواہشات کو پورا نہیں کرسکتا
لیکن اگر یہ سوچ لےکہ وہ سفر میں ہے
ایسا سفر جو کسی بھی وقت
ختم ہو جائےگا
تو پھر وہ جسم کے کپڑوں کو بھی
بہت سمجھےگا۔
✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
Bir dilim ekmeğe, bir yudum suya pranga vuran bir dünya düzeni...
Vicdanların sustuğu, insanlığın sınıfta kaldığı yerdir Gazze 💔 #GazaUnderAttack #Gaza
✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
لاہور میں ایک فرعون موٹرسائیکل سوار کا اسکوٹی پر آنے والی طالبہ پر بہیمانہ تشدد 💔
✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
مظفرگڑھ کے علاقے خانگڑھ میں معمولی تلخ کلامی پر تین لڑکوں نے مبینہ طور پر علی نامی لڑکے کو باندھ کر تشدد کیا اور پاؤں چومنے پر مجبور کیابعد ازاں مقامی افراد نے تینوں لڑکوں سے بھی پاؤں پکڑوا کر معافی منگوائی دونوں واقعات کی ویڈیوز وائرل ہونے پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی
✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ
✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
متاثرہ خاندان کا دعویٰ ہے کہ کارروائی کے دوران خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر تشدد کیا گیا اور ان کے کپڑے پھاڑ دیے گئے۔ خاندان کا کہنا ہے کہ وہ انصاف اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ تمام حقائق سامنے آ سکیں
✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه و برکاتہ 💕
بعض گـناہ اس لمبی سـڑک کــی مـانند ہـوتے ہیـں ' جـس پہ کــوئی سپیڈ بــریکـر نہیں ہـوتا ' جس پہ چـلـنـا شــروع کـرو تـو بس انسـان پھـر چـلتا ہـی جاتا ہے اور جـب تک کوئی بڑا ایکسیڈنٹ نہـیں ہـو جائے وہ رک نہیـں پاتا
























