
Imran Khan for life... #PTIFamily
Jammu & Kashmir
Joined March 2021
- Tweets3.6K
- Following94
- Followers4.1K
- Likes2.2K
Noman Khan retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Noman Khan retweeted
آزاد کہتے تھے جسے، وہاں بھی خون کی ہولی ہے!
پھر آزاد کیسا اور مقبوضہ کیسا، جب ظلم کا انداز ہے دونوں اطراف ایک جیسا!
#PakistanUnderAsimLaw
Noman Khan retweeted
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟
”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔
قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
Noman Khan retweeted
Great documentary on @Dr_YasminRashid by Raftar.
Iron Lady for a reason! What a national hero she is. Gratitude to her and the whole family for the sacrifices she endured for the country.
Noman Khan retweeted
راولاکوٹ دھرنے میں پُرامن نہتی عوام پر قاتل پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شہداء کے جسد خاکی، کشمیری عوام عاصم رجیم اور اس کی کٹھ پتلیوں کو یہ خون کبھی معاف نہیں کرے گی۔
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی
Noman Khan retweeted
تمام سوشل میڈیا والے بہت عظیم انسان ہیں، بڑے بڑے مشہور لوگوں سے زیادہ کیونکہ سچ اور حق کا کھلے عام ساتھ دینا بہت مشکل چیز ہے آجکل، اور آپ سب روز یہ کرتے ہیں۔ ایک دوسرے کو بہت حوصلہ دیتے ہیں! ایک خواہش ہے کہ سب سے ملاقات ہو!
Full interview link: youtube.com/live/KSeAdSJJxVg…
Noman Khan retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى
Noman Khan retweeted
یہ دہشت گردی نا بھائی نا
یہ شیلنگ ویلنگ نا بھائی نا
یہ ریجرز شینجر نا بھائی نا
یہ غنڈہ گردی نا بھائی نا کے نعروں سے کشمیر کی فضائیں گونج اٹھی۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
Noman Khan retweeted
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
Noman Khan retweeted
جب تک ملک کے سیاسی اور جمہوری عمل میں غیر متعلقہ اور پسِ پردہ قوتیں مداخلت کرتی رہیں گی، حالات بہتر نہیں ہوں گے۔
خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ جو ناانصافی ہوئی ہے، اس کا اصل ذمہ دار جنرل عاصم منیر ہے۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Noman Khan retweeted
Asim Munir, you are not the state; you are a servant of the state. You don’t make policy; you obey the policy made by the public representatives elected by the Pakistani public. You have violated the Constitution once again in broad daylight and broken the oath you swore to uphold.
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Noman Khan retweeted
The only provincial Govt (the KP Govt) that has true people’s mandate is being ousted by Asim Munir & his puppet form 47 govt.
We will Fight!
#گورنر_راج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Noman Khan retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
Noman Khan retweeted
Whole country united for bringing rule of back and democracy in Pakistan. Imran Khan’s release will signify the change Pakistan needs to uphold rule of law.
#مارچ_خان_کی_رہائی_تک
Noman Khan retweeted
For two years, Junaid Jahangir, a brilliant young Pakistani professional residing and working legally in the United Arab Emirates (UAE), has endured unlawful detention. This unjust imprisonment stems solely from his past association with the PTI digital media team, despite his lack of political involvement within the UAE.
During this prolonged period, Junaid has been subjected to alarming human rights violations, including:
- Denial of due process, proper legal representation, and consular assistance.
- Denial of basic humanitarian necessities, such as access to his prescribed spectacles, despite his visual impairments.
Furthermore, Junaid has been completely cut off from his elderly parents back home, who have been left in search of answers while their son’s life deteriorates.
This situation constitutes a grave human rights crisis and serves as a stark reminder of transnational repression. An innocent man’s future is being systematically dismantled.
We unequivocally demand answers, due process, and the immediate release and safe return of Junaid Jahangir to Pakistan. We urge the UAE authorities to end this protracted ordeal and restore justice to this innocent individual.
#ReleaseJunaidJahangir
#TransnationalRepression #JusticeForJunaid
Noman Khan retweeted
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
120 روز سے کوٹ لکھپت جیل میں ناحق قید دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھوں میں ہتھکڑی لگے 6 مرتبہ کے پی ٹی آئی رہنما ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان
جن کا قصور صرف اور صرف عمران خان سے وفاداری اور حق سچ کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہنا ہے ۔
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
رہا کرو رہا کرو غلام محی الدین دیوان کو رہا کرو













