
Imran Khan for life... #PTIFamily
Jammu & Kashmir
Joined March 2021
- Tweets3.6K
- Following94
- Followers4.1K
- Likes2.2K
Pinned Tweet
ہم بطور پی ٹی آئی اپنی تاریخ کے سب سے مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ ہمارے قائد عمران خان کو 700 دنوں سے غیرمنصفانہ طور جیل میں رکھا گیا ہے۔ اس دوران ہم نے ایک دوسرے پر الزام تراشی شروع کر دی ہے کوئی قیادت کو کوستا ہے
#ReleaseImranKhan
1/4
What else can you expect when force is used against civilians? It only fuels anger, resentment and distrust. It’s still not too late to rebuild trust through dialogue and genuine engagement.
#Rawalakot
73
دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیے، طاقت کے استعمال سے کبھی کسی مسئلے کا مستقل حل نہیں نکلا۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صورتحال ہمارے سامنے ہے۔ طاقت کے زور پر وقتی خاموشی تو پیدا کی جا سکتی ہے، مگر مستقل امن نہیں۔ امن کا راستہ طاقت نہیں، انصاف، مذاکرات ہے۔
#Rawalakot #Kashmir
34
Another sad day for Pakistan. 🇵🇰💔
Thank you Imran Khan for opening our eyes and exposing the true faces of those we once trusted. History will remember everything.
#گورنر_راج_نامنظور
🤖 Made with AI
Happy Birthday, Kaptaan!
My teacher, my inspiration. Thank you for teaching us to believe, to stand firm and never give up in the face of challenges. May Allah protect you. strengthen you and bless you always.
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
92
،
گستاخی معاف، آج میں آپ سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں۔ یہ سوالات کسی دشمنی یا مخالفت کی بنیاد پر نہیں، بلکہ ایک کشمیری کی حیثیت سے اپنے علاقے اور اپنے لوگوں کے مستقبل کی فکر میں کر رہا ہوں۔
#حق_سے_پہلے_فرض
ہر حربہ آزما کے دیکھ لیا، مگر عوام کے حوصلہ ٹوٹنےکا نام نہیں لے رہا۔ اب زرا وہ بھی سن کے دیکھ لیں وہ مانگ کیا رہے ہیں۔
#RightsMovementAJK
خدارا! اب تو اب تو یہ ناکام اسکرپٹ بدل دیجیے اب کوئی بھی آپ کے اس بیانیے کو ماننے کو تیار نہیں۔ طاقت کا یہ تماشہ آپ پہلے بھی کئی بار آزما چکے ہیں مگر سچ بتائیے کیا اس جبر سے کبھی کوئی مسئلہ حل ہوا؟
#RightsMovementAJK
1
133
78 years of standing with Pakistan with unconditional love and loyalty, and today this is what Kashmir gets in return? 💔
The scenes from Rawalakot are heartbreaking. As a Kashmiri, it’s painful to watch and even harder to understand.
1
1
98
This massacre will be remembered for years to come.
Today, my heart cries for Kashmir. May Allah protect our people, and bring peace to every home. Ameen. 🤲
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #RawalakotBleeds
مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں زیادہ فرق نہیں رہا۔😭💔
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
#Rawalakot
عمران خان کے تاریخی الفاظ۔
میں تو یہ برداشت کر لوں گا پاکستانیوں آپ برداشت نہیں کر سکو گے۔۔۔۔
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
نہیں مان سکتا میں ہار،
کیونکہ میرا یقین خُدا پر ہے، نظام پر نہیں۔ 🇵🇰
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
ن لیگ آزاد کشمیر عدم اعتماد میں پی پی کا ساتھ دے گی اور وزیراعظم منتخب کرنے کے بعد اپوزیشن میں بیٹھے گی۔🤔😂🤔
#گولی_کیوں_چلائی
24
یکجہتی اور اتحاد ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں مذمت کاروں کا شکریہ۔
#RightsMovementAJK
کرسی ہے تمھارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
نہ ہم فوج کے خلاف
نہ ہم پاکستان کے خلاف
نہ ہم کسی کے ایجنٹ ہیں
ہم صرف کرپٹ مافیا کے خلاف ہیں!
غریب روٹی کو ترسے
عوام دوائی کو ترسے
نوجوان نوکری کو ترسے اور یہ مافیا عیاشی کرے؟
اب یہ نہیں چلے گا!
یہ جنگ اداروں کے خلاف نہیں
یہ جنگ پاکستان کے خلاف نہیں!
یہ جنگ ہے کرپشن اور ناانصافی کے خلاف! کشمیری عوام کی طاقت کرپٹ مافیا کو شکست دے کر ہی دم لے گی! انشااللہ✌️🤲🏼
#AJKRightsmovement
45













