@mdsr_786i
iAccount based inSouth Asia
About this account
- Account based in
- South Asia
- Connected via
- South Asia Android App
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
🌼☆﷽ ☆💕 ◦•●◉✿100%FB✿◉●•◦ کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کرلو کسی سے جب وقت بھی وفا نہ کریں تو وفادار بھی بے وفا ہوجاتے۔ 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 ɴᴀᴀᴍ ᴛᴏ sᴜɴᴀᴀ ʜᴏɴɢᴀ🥂✨💗. Dm 🚫
📍Mudassar Manzil MH IND ❤
Joined December 2018
- Tweets107K
- Following6.6K
- Followers10.8K
- Likes225K
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
کبھی کبھی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کچھ نیا پانے کی نہیں،
بس کچھ پرانا چھوڑنے کی ضرورت ہوتی ہے---
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
حق دار وہ نہیں ہوتا جیسے ضرورت ہو، حق دار وہ ہوتا ہے جو قدر کرئے۔ مستحق بننے کے لیے قدر دان بھی بننا پڑتا ہے~
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
ᰔᩚ
محبـتــــــ💕
صرف لفظوں کا نام نہیں،
یہ ایک دوســرے کو سمجھنے کا نام ہے،
بغیــر کہے احـساس پڑھ لینے کا نام ہــے،
ہر مشکل میــں ہاتھ تھامنــے کا نام ہـــے،
اور عمر بھر ساتھ نبھانـے کا "وعدہ" ہــے۔
•🙂✨🌸💞√•
#Mdsr_786✨💗
#روحِ_محبت
#متاعِ_دل
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
ہماری دنیا کے `مســؔـــؔـــؔـائل` اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز، سوال، غلط فہمیاں اور دل `دکــؔـــؔـــؔـھانے` والے تبصرے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو لوگوں کے دلوں کی `تکالیــؔـــؔـــؔـف` کم ہو جائیں گی اور بہت سے دلوں کو سکون مل جائے گا۔✨🤍🌷
ᥫ᭡ شیــخ مُدثَّر 🦢💗⋆˚✍🏻♥
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
آپ کی آدھی خوبصورتی آپ کے الفاظ میں
اور باقی آپ کے ادب میں ہے
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#TDR__now
ہماری دنیا کے `مســؔـــؔـــؔـائل` اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز، سوال، غلط فہمیاں اور دل `دکــؔـــؔـــؔـھانے` والے تبصرے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو لوگوں کے دلوں کی `تکالیــؔـــؔـــؔـف` کم ہو جائیں گی اور بہت سے دلوں کو سکون مل جائے گا۔✨🤍🌷
ᥫ᭡ شیــخ مُدثَّر 🦢💗⋆˚✍🏻♥
کون کاسہ لیے __ ہر روز کرے قتلِ انا،،،🥀
کون اک شخص سے ہر روز محبت مانگے,,🥲🔥
#محبت_مافیا
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
جس سے مجھ کو عشق بے حد تھا اُسے جانے دیا
چونک کر دل نے کہا یہ کیا؟ اِسے جانے دیا!
اُس کو مشکل ہو رہی تھی مجھ کو نہ کہنے میں
سو میں نے اُس کا راستہ چھوڑا، اُسے جانے دیا!
جی تو کرتا تھا بہت رُوں، اُسے جانے نہ دوں
مگر میں نے حوصلہ رکھا، اُسے جانے دیا!
#قافلہ_ادب
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
تیرا یوں روٹھ جانا مجھے منظور نہیں
تیرے بنا دل کو ذرا بھی سکون منظور نہیں
تو ہنس دے تو سنور جائے میری ساری دنیا
تیری ناراضی کا ایک لمحہ بھی مجھے منظور نہیں
❤️❤️❤️
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
یار ! آجــا کہ تیــرے پہلو میں۔۔!!👀🌷
چین,راحت, قرار سب کچھ ہے۔۔!!🌸❤
★ شــیخ مُدَثَّر 🦢💗⋆˚_★
#Mdsr_786✨💗
#متاعِ_دل
#روحِ_محبت
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
جتنا بھی آپ کیسی کے پیچھے بھاگو گے,
اتنی ہی آپ اپنی قدر کھوتے جاۓ اور کھوں
بیٹھو گیے .!
#یو_نہی
#رازٍ_مومن
🩶🍁💯
( °:° )
<🖤💫🫀🦋>
#متاعِ_دل #TDR_now #TDR__now
ᰔᩚ
محبـتــــــ💕
صرف لفظوں کا نام نہیں،
یہ ایک دوســرے کو سمجھنے کا نام ہے،
بغیــر کہے احـساس پڑھ لینے کا نام ہــے،
ہر مشکل میــں ہاتھ تھامنــے کا نام ہـــے،
اور عمر بھر ساتھ نبھانـے کا "وعدہ" ہــے۔
•🙂✨🌸💞√•
#Mdsr_786✨💗
#روحِ_محبت
#متاعِ_دل
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی
اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟
#رازٍ_مومن
#یو_نہی
💐اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💐
صبـــح بخـــیر زنـــدگـــی❤️🌄
دل میں ہو اللہ کا خوف، زبان پہ ہو ذکرِ نبی ﷺ
بس یہی عشقِ حقیقی ہے، باقی سب فانی ہے🌹
🕊️❤️💐
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
چاہت
ہر بےچینی رہ رہ کر تیرا نام لیتی ہے
ہر دھڑکن خاموشی سے تیری چاہت کہتی ہے
تو سامنے نہ ہو پھر بھی محسوس ہوتا ہے
میری ہر سانس بس تیرا ہی پتا دیتی ہے۔ ❤️