Joined May 2026
جب تک الطاف حسین والی ایم کیو ایم تھی ۔ کراچی کا ہر قتل ۔ ہر ڈکیتی ۔ بھتہ خوری ۔ نامعلوم افراد سے ہوتی ہوئ نائن زیرو تک پہنچا دی جاتی تھی۔ ہر جرم پولیس۔ میڈیا ۔ رینجرز اور سیاستدان ایم کیو ایم کے کھاتے میں ڈال کر اپنی زمہ داریوں سے بری ہوجاتے تھے۔ رینجرز اور سندھ سرکار لوٹ مار میں مصروف رہتی تھی۔ نائن زیرو جلا۔ الطاف حسین والی ایم کیو ایم کے حصے بخئیے ادھیڑ ڈالے۔ اب میڈیا ۔ سیاستدان ۔ رینجرز ۔ فوج سب ستو پی کر سو رہے ہیں ۔ انکو سمجھ ہی نہیں آتا کہ اب روز روز ہونے والے قتل ۔ گلی محلوں کی چوری ڈکیتی ۔ بازاروں دکانوں سے ہونے والی بھتہ وصولی کس کے سر ڈالیں ؟ 🖐🏾
10
65
10
170
7,461
mateen retweeted
میں اس وقت بہت چھوٹا تھا میری زیادہ تر یادداشت نوے کی دہائی کی ہیں اس ویڈیو کے وائیرل ہونے کے بعد میرے انکل نے بتایا جس دن یہ انٹرویو نشر ہوا تھا اس رات کراچی کی سڑکوں پر سناٹا تھا اس انٹرویو کو VHS پر ڈب کر کے کراۓ پر بھی چلایا گیا
‼️پارٹ 3 ۔ پیپلزپارٹی کی دہشت گرد تنظیم الذوالفقار نے ایم کیو ایم کو دہشت گردی کا نشانہ کیسے بنایا، سانحہ پکاقلعہ آپریشن 1990 میں کیا ہوا، MQM کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا پی ٹی وی کو دئیےگئے تاریخی انٹرویو کا تیسرا اور آخری حصہ۔ پہلا اور دوسرا پارٹ نیچے منسلک ٹوئیٹ میں ملاحظہ کیجیے
2
26
1
55
638
لعنۃ اللہ علی الکاذبین آپ کے والد محترم حمید گل نے پوری پاکستانی قوم کو مذہبی انتہا پسندی ، کلاشنکوف کلچراور ہیروئن کلچرکا تحفہ دیا ہے اورمیں اس کو ثابت کرسکتا ہوں اگر تم واقعی شریف اور خاندانی والدین کی اولاد ہو تو اپنے بیہودہ الزام کو ثابت کرو ورنہ چلو بھر پانی میں ڈوب جانا
ملک دشمنی اور شراب نوشی سے پہلے موصوف پختہ گفتگو کیا کرتے تھے
4
65
119
1,437
آجکا دوسرا ڈوز: صوبے تو بنیں گے سندھ گورنمنٹ کو چاھہیے چائنا سے واپس آتے ہوئے سندھی قومُپرستوں کیلیئے سستی دستوں کی دوائ لیتے آئیں - اعلان ختم شُد @OfficialDGISPR
8
25
537
یہ ہیں وہ لوگ جن کو غیرمقامی کہا جاتا ہے کام کچھ کرتے نہیں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہوتے ہیں... #HaseebElahi #Karachi
2
23
1
52
739
mateen retweeted
جسے کراچی صوبے، انتظامی یونٹ اور مہاجر عوام کی اس خواہش و مطالبے کے خلاف پیپلز پارٹی، زرداری، نسل پرستوں، سندھودیشیوں یا قادر مگسی کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، وہ اپنا شوق پورا کر لے۔
3
11
1
44
699
سینئر صحافی اور معروف تجزیہ نگار مبشر فاروق نے ثبوت وشواہد کے ساتھ منشیات کی اسمگلنگ اور پیپلزپارٹی کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا کے گھناؤنے کردار کو بے نقاب کیا ہے youtu.be/W1sw10Q0jYA?is=Efay…
7
10
213
شاپنگ مالز میں شہریوں کی جیبیں کتنی محفوظ؟ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ #ShoppingMalls #KarachiCrimes #Karachi #CityNews021
1
4
2,641
‼️پارٹ 3 ۔ پیپلزپارٹی کی دہشت گرد تنظیم الذوالفقار نے ایم کیو ایم کو دہشت گردی کا نشانہ کیسے بنایا، سانحہ پکاقلعہ آپریشن 1990 میں کیا ہوا، MQM کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا پی ٹی وی کو دئیےگئے تاریخی انٹرویو کا تیسرا اور آخری حصہ۔ پہلا اور دوسرا پارٹ نیچے منسلک ٹوئیٹ میں ملاحظہ کیجیے
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا 1990 میں پاکستان ٹیلی وژن کو دیا گیا ایک تاریخی انٹرویو ۔جب یہ انٹرویو پی ٹی وی پر لائیو نشر ہوا تو ایسے سنا گیا کہ کراچی میں گلیوں میں ہر طرف سناٹا تھا،ہرگھر میں لوگ ٹی وی کے سامنے بڑے انہماک سے بیٹھے تھے اور جب انٹرویو ختم ہوا تو گلیوں میں جشن کا سماں تھا کہ کسی لیڈر نے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر پہلی بار مہاجروں کا مقدمہ پوری قوم کے سامنے پیش کیا۔ اس انٹرویو سے پاکستان کے عوام کو بھی ماجروں کا کیس سمجھنے میں مدد ملی۔ جناب الطاف حسین کا یہ انٹرویو جس پینل نے لیا تھا اس میں پاکستان کےممتاز صحافی ، شاعر، دانشور اور روزنامہ امن کے مدیر افضل صدیقی مرحوم، سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی اور علیم الدین پٹھان شامل تھے۔ ان سینئر صحافیوں نے جناب الطاف حسین سے ایم کیو ایم کے منشور، شہری علاقوں (بالخصوص کراچی اور حیدرآباد) کےسیاسی و معاشی مسائل، مہاجر حقوق، اور ملک کی آئندہ قومی سیاست میں ایم کیو ایم کے متوقع کردار کے بارے میں سوالات کیے۔ جناب الطاف حسین نے مڈل کلاس قیادت کی اہمیت، صوبائی خودمختاری،کوٹہ سسٹم اور شہری حقوق پر ایم کیو ایم کے موقف کو پیش کیا۔ یہ انٹرویو سیاسی،نظریاتی اور فکری دلائل کے ساتھ تہذیب، شائستگی اور شستہ گفتگو کا شاہکار تھا۔ انٹرویو پیش خدمت ہیں۔ آپ بھی دیکھئے اور دوسروں کو بھی شیئر کیجیے۔ (دوسرے ٹوئیٹ میں انٹرویو کا پارٹ 2 بھی دیکھئے) 👇👇👇 1/2
8
126
4
232
5,074
Bhai, you are brave ! apkay pooray gharanay ko salaam
2
49
1
120
1,301
بھولڑی نسل نہیں جاتی وہ سندھ حکومت میں حرام خوری کیلئے بھرتی ہو جاتی ہے
3
18
1
41
810
مولا خوش رکھے سندھ حکومت کو کہ ببرلو بائی پاس پچھلے 3 سال میں بھی مکمل نہیں ہو سکا۔
1
4
2
9
1,039
پانی نہیں سیلیورٹی نہیں انفراسٹرکچر نہیں ٹرانسپورٹ نہیں صوبائی حکومت سے سوال کرو کہ انکی پولیس سڑکوں پر دندناتے ڈاکووں کو ہی قابو کرلے تو حواری آکر شور مچانے لگتے ہیں کہ ہر واقعے کا ملبہ ہماری دلاری جماعت پر کیوں ڈالا؟ توپھر کیا ڈونلڈ ٹرمپ پر ڈالیں؟عجیب تماشہ بنا دیا ہے کراچی کا!
کار سوار فیملی سے مبینہ طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا گیا #ARYNews
5
42
2
81
980
mateen retweeted
کراچی بار کے تمام وکلا کی تعلیمی اسناد چیک کی جائیں انکے موبائل فونز تحویل میں لئے جائیں جانچ پڑتال اب لازمی ہوچکی عدلیہ جیسے مقدس شعبے میں پاکستان مخالف سندھودیشی جعلی ڈگریوں پر بھرتی کئے جانا پاکستان مخالف سندھ کی علحیدگی پسند تنظیموں کی ایک بڑی سازش کا حصہ ہے جنکو پیپلز پارٹی کے سسٹم کی پشت پناہی حاصل ہے۔
5
22
2
47
490
تمام سیاسی جماعتیں غریبوں کی بات تو کرتی ہیں مگر عملی طور پر ان کی بہتری کے لیے کچھ نہیں کیا جاتا۔ اصل تبدیلی تب آئے گی جب غریب، متوسط اور محنت کش طبقہ خود اپنی قیادت کا انتخاب کرے گا اوراپنےحقوق کی جنگ خود لڑے گا ​قائد تحریک الطاف حسین بھائی1980کی دہائی کا ایک تاریخی انٹرویو 1/2
2
36
83
874
ایم کیوایم حیدرآباد زون کے کارکنان عبدالمجید بھٹی اور حسنات احمد گزشتہ کئی ماہ سے لاپتہ ہیں انہیں آج تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیاگیاجسکی وجہ سے لاپتہ کارکنان کےاہل خانہ شدید اذیت کا شکار ہیں ارباب اختیار ! ایم کیوایم کےتمام لاپتہ کارکنان کی جلد باحفاظت بازیابی یقینی بنائیں 🙏
4
88
6
128
2,159
mateen retweeted
پیپلز پارٹی کی بدمعاشی صاف نظر آرہی ہے۔ نالوں پہ دکانیں بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں زور و شور سے۔ پہلے پارکوں میں پیڈل کورٹس بنا کے لوگوں کا جینا حرام کردیا اب یہ
کراچی کی نہر خیام پر دکانیں بنانا قبول نہیں کریں گے، کلفٹن میں مظاہرہ #karachi #Clifton #karachimatters
1
11
24
253
ڈیئر پنجابیوں ! اپنا صوبہ تو بہتر بنا لیا باقی صوبوں پر بھٹو کی نحوست چھوڑ دی • یہ غلط ہے !
7
5
2
31
742
بیرون ملک اور اندرون ملک پاکستان دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے نئے صوبوں کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے۔
2
28
51
2,299
قمبر شہداد کوٹ کی صورتحال
1
6
9
291