السید تقی شاہ زیدی retweeted
یا علی صلوٰۃ اللہ علیہ مدد
شیعہ مومن 2 خواتین جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
فیملی کو ضروریاتِ زندگی اور ایک روزگار کی ضرورت ہے
تمام مومنین سے گزارش ہے اپنی وسعت کے مطابق ضرورمدد کریں
آپ کے عطیات سے کسی گھرانے میں خوشحالی آسکتی ہے
غلامانِ صاحب الزمان ص
السید تقی شاہ زیدی retweeted
امام علی علیہ السلام
جاہل کا دوست ہمیشہ ہلاکت اور بربادی کے خطرے میں مبتلا رہتا ہے
غرر الحکم
السید تقی شاہ زیدی retweeted
امام علی علیہ السلام
ہر شخص سے تعلق رکھنا ضروری نہیں، اور ہر صحبت کو اپنانا دانشمندی نہیں
امالی للمفید
السید تقی شاہ زیدی retweeted
امام علي ابن ابي طالبؑ فرمايو:
”جيڪو پنهنجي زبان کي پاڻ تي حاڪم بڻائي ٿو، تنهن پاڻ کي بي قدرو بڻائي ڇڏيو.“
مطلب: انسان جي عزت ۽ وقار جو دارومدار سندس زبان تي آهي. جيڪو سوچڻ کان سواءِ ڳالهائي ٿو، سو پنهنجي ئي لفظن سان پنهنجو مقام وڃائي ويهي ٿو۔
السید تقی شاہ زیدی retweeted
کہتے ہو کہ ہو اسوہِ شبیرؑ پہ قائم
دربار میں کیوں جاتے ہو؟ سر کیوں نہیں جاتا؟
اختر عثمان
السید تقی شاہ زیدی retweeted
جہاں میں آپ کا ماتم بپا نہ کر پاؤں
نہیں خریدنا ایسا مجھے مکان حسینؑ.
حسنین اکبر
السید تقی شاہ زیدی retweeted
میرے مولاؐ ”قُل ھوَ اللَّہ أَحَد“ کے واسطے!
اسمِ اعظم اور اللَّہ الصَّمَد کے واسطے
اپنی ماںؐ کے ، باپؐ کے ، بھائیؐ کے ، جَدؐ کے واسطے
یا حسینؐ ابنِ علیؐ! آؤ مدد کے واسطے 🥀
یا علی صلوٰۃ اللہ علیہ مدد
شیعہ مومن 2 خواتین جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
فیملی کو ضروریاتِ زندگی اور ایک روزگار کی ضرورت ہے
تمام مومنین سے گزارش ہے اپنی وسعت کے مطابق ضرورمدد کریں
آپ کے عطیات سے کسی گھرانے میں خوشحالی آسکتی ہے
غلامانِ صاحب الزمان ص
السید تقی شاہ زیدی retweeted
بقائے معرفت ہے کربلا کا آخری سجدہ
اگر تاخیر ہو جاتا ،خدا تبدیل ہو جاتا ❤️🩹
فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم
اے ابوذر ایسی مجلس میں بیٹھنا جس میں علی ع کا ذکر کیا جاتا ہو اللہ کے نزدیک ایک ہزار راتوں کے قیام سے بہتر ہے جن میں سے ہر رات ہزار راتیں رکھتیں ہوں اور ایک سال کی عبادت سے زیادہ محبوب ہے جس کے دن روزے میں راتیں قیام میں گزاری جائیں
القطرہ
السید تقی شاہ زیدی retweeted
تیرا غرور تیرے سامنے تو آئے گا
ملے گا تجھ سے کسی دن خدا , خدا کی طرح.
محشر آفریدی
السید تقی شاہ زیدی retweeted
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
برسی فیض احمد فیض
السید تقی شاہ زیدی retweeted
میداں میں آ گئے ہیں تو پھر کُھل کے بات ہو
میں تو علیؑ کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو؟
جنگِ جمل


















