جونؔ ایلیاء retweeted
کشمیری پیار / محبت کی زبان سمجھتے ہیں
کوئی ہمیں ڈرائی دھمکائے یہ ہمیں قبول نہیں اور نہ ہم کسی کے اگے سر جھگائیں گے سر جھکانا تو دور کی بات تم ہماری انکھیں بھی جگی ہوئی نہیں دیکھ سکتے"
جونؔ ایلیاء retweeted
پاکستانی فورسز زیر قبضہ کشمیر راولاکوٹ میں زین بیکری کو لوٹ مار کر کے اور توڑ پھوڑ کر کے پاکستان کی مسلح فورسز نے اس پر کام کرنے والے بھائیوں پر تشدد بھی کیا اور لوگوں کو اٹھا کر نہ معلوم جگہ پر شفٹ کیا۔۔
نیٹ نہ ہونے کی وجہ سے وڈیو آج ملی ہے 12 جون۔۔۔۔🥺
جونؔ ایلیاء retweeted
وسیم عباس کو انصاف دو!
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین جمشید حسین نے ملتان میں 15 سالہ وسیم عباس کو کام چھوڑنے پر مبینہ طور پر گاڑی تلے کچل کر قتل کیے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک کم عمر بچے کی زندگی کا اس طرح چھن جانا انتہائی دل دہلا دینے والا سانحہ ہے۔ غربت کسی بچے کی عزت، آزادی اور زندگی چھیننے کا جواز نہیں بن سکتی۔ ہنر سکھانے یا روزگار دینے کے نام پر بچوں پر جبر اور تشدد ناقابلِ قبول ہے۔
ہم پنجاب حکومت اور ملتان پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کیے جائیں، شفاف اور غیر جانب دار تفتیش یقینی بنائی جائے اور جرم ثابت ہونے پر ذمہ دار کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ اہلِ خانہ کو قانونی معاونت اور تحفظ فراہم کیا جائے، جبکہ کم عمر کارکنوں کے استحصال کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
بچوں کے ہاتھوں میں کتابیں اور آنکھوں میں خواب ہونے چاہییں، خوف نہیں۔
جمشید حسین
@jamshed_hrc
چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
#JusticeForWaseemAbbas #HRCPPakistan #ChildProtection #Multan
@OfficialShehr
جونؔ ایلیاء retweeted
یہ جو بنا وارنٹ کے پی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر رہیں ہیں یہ اگر عوام نے آگے سے کچھ کردیا تو پھر کیا یہ شہید ہونگیں؟
یہ کے پی میں جو کرہیں ہیں وہ بلوچستان ہی بنے گا اگلا۔۔۔۔
وسیم عباس کی دردناک ہلاکت سے چند لمحے قبل کی ایک اور
سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے اگئی جس میں وہ انتہائی پریشانی کے عالم میں گلی میں چکر لگا رہا ہے جس کے کچھ لمحوں بعد ہی درندہ صفت توقیر نزیر نے اسے کچل ڈالا
جونؔ ایلیاء retweeted
جب ایک ماں اپنے جوان بیٹے کا تابوت کندھے پر اٹھاتی ہے، تو دنیا سمجھتی ہے کہ اس کا سب کچھ لٹ گیا... مگر جموں و کشمیر کی یہ بہادر مائیں کچھ اور ہی مٹی کی بنی ہیں۔
آنکھوں میں آنسوؤں کا سمندر ہونے کے باوجود ان کے لبوں پر صبر اور چہروں پر ایک الگ ہی جلال ہوتا ہے۔
جونؔ ایلیاء retweeted
ایک اور ویڈیو حاضر ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راولاکوٹ کے گردونواح میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ٹینٹ لگا کر رہ رہے ہیں، وہیں کھانا بناتے ہیں اور مورچے قائم کیے ہوئے ہیں۔ رات کے وقت یہی فائرنگ کر کے علاقے میں معصوم عوام کو ڈراتے ہیں
اب بھی جو لوگ حقائق تسلیم نہیں کرتے، اُن کے لیے بس اتنا ہی کہ حضور اکرم ﷺ کے زمانے میں بھی سچ کو نہ ماننے والے موجود تھے۔
ہم اپنا کام ثبوت سامنے لانا سمجھتے ہیں، ماننا یا نہ ماننا آپ کی مرضی۔
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جائوں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
#saqi
#mainaurjohn
عباس پور🚩🫡
ہم ابھی حیات ہیں، ہم ہی سردار ہیں! ✊🔥
ہماری پہچان، ہمارا وقار،
ہم ہی سردار، ہم ہی خودمختار!
#jkjaac
#ajkrightsmovement
#rightsmovementajk
#KashmirBleedsUNSleeps
#kashmir
لاکھ روکیں یہ اندھیرے میرا راستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
#khawajamehran
#jkjaac
#rightsmovementajk
#justice
#kashmir
جونؔ ایلیاء retweeted
پاکستان کے نام ایک اور اعزاز،
غذآئی بحران میں میانمار نائیجیریا اور سوڈان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔
جونؔ ایلیاء retweeted
ویر جی گھبرانا نہیں مشکل وقت ہے گزر جائے گا ہر پاکستانی آپ کے لیے دعاکر رہا ہے انشاءاللہ اللہ سب بہتر کرے گا 🤲🏻🤲🏻💔یہ تمہیں فخر محسوس کرنا چاہیے کے آپ بھی ان ظالموں کے ہتھے چڑھ کے مظلوموں کے ساتھ مل گئے
🤖 Made with AI
جونؔ ایلیاء retweeted
اپنے دل پے ہاتھ رکھ کر بتائو یہ دہشت گرد ہے کیا
اگر یہ دہشت گرد ہے تو اتنے لوگ اسکے پیچھے نماز پڑھتے ھین اتنے بچے اس سے اللہ پاک کا کلام سیکھتے ھین اسکا مطلب پھر تم کدھر کھڑے ہو سوچو کیوں تم سے نفرت بڑھ رہی ہے جس جس بچے کو پتا چل رہا ہمارے استاد کو اغوا کیا ہے نمازی کو پتا چل رہا وہ تمہارے بارے نفرت کریں گئیں کے پیار تم کیوں نفرت نسلوں تک منتقل کر رہے ہو کبھی سوچا اسکے چھوٹے8 بچے ھین انہوں نے100 سال ملک میں جینا ہے وہ تم سے پیار کریں گئے کیا جب وہ دیکھ رہے ھین کون بار بار ہمارے ابو کو اٹھا رہا ہے خدا کا واسطہ ملک کا سوچو چھوڑ دو آئن توڑنا افسر کی بات ماننا غیر قانونی تم اللہ کو کیا جواب دو گئے اللہ کو کیا اپنے ضمیر کو کیا بتائو گئے کے کس کو اغوا کیا ہےکیا یہ مجرم ہے کوئ ڈاکو ہے قاتل ہے ملک دشمن ہے کیا ہے یہ کونسا جرم ہے اسکا بتائو یہ کے میرا بھائ ہے بس میں سچ بولتا ہوں آپ کو برا لگتا ہے تو آپاسکو اٹھائو گئے بار بار کیا میں چپ ہو جائوں گا کیا سوچنا بھی نا بلکہ زیادہ شدت سے مقابلہ کروں گا ہار ماننے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میری فیملی اور میرا راستہ بلکل مختلف ہے پہلے میں خلاف ہوں اگر بار بار تم انکو تنگ کرو گئے تو یہ خلاف ہوگئے تو پھر سوچا کبھی اسکے پاس کتنی نسلیں پڑھنے آتی ھین وہ تمہارے خلاف کھڑی ہو گئیں تو پھر کیا بنے گا اسلیے اس وطن پے رحم کرو اپنے لوگوں کو اٹھانا گولیاں مارنا اغوا کرنا بند کرو آئن توڑنا بند کرو
جونؔ ایلیاء retweeted
یہ بہاولپور کی ویڈیو ہے۔پنجاب پولیس کو مریم نواز نے قانون و اخلاقیات سے ماورا ایک گینگ بنا رکھ چھوڑا ہے۔چادر چار دیواری عورت بزرگ مرد۔نہیں اب اس کا کوئی لحاظ ہے نہ شرم۔ظاہرتر جب آپ نے عوام کے ووٹ سے آنا نہیں تو آپ کو اس سے کیا کہ عوام کس حال میں ہیں۔
























